السلام علیکم ناظرین! ہمارے ارد گرد بہت سے لوگ ایسے موجود ہیں۔ بلکہ یہ کہنا بھی غلط نہیں ہوگا کہ دنیا ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہے جو کہ اپنی زندگیوں میں الجھے ہوئے ہوتے ہیں اور انتہائی محنت اور سٹرگل کے باوجود بھی کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو پاتی۔جس کی وجہ سے ہمیشہ پریشان رہتے ہیں اور بعض اوقات مایوسی کا شکار بھی ہو جاتے ہیں۔ لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔کیونکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک ایسا راز بتانے جا رہے ہیں،جس سے کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تواسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر را بطہ کریں۔ ناظرین زندگی میں انسان کامیاب یا ناکام اپنے فیصلوں کی وجہ سے ہوتا ہے اور فیصلے درست کرنے سے انسان کبھی بھی ناکام نہیں ہوتا۔اب یہاں سوال یہ ہے کہ انسان کو یہ کیسے پتہ چل سکتا ہے کہ اس کا درست فیصلہ کون سا ہے اور غلط فیصلہ کون سا ہے۔ تو جان لیں کہ انسان جو فیصلہ احساس کی دلدل میں گر کر کرتا ہے وہ ہمیشہ اس کے لیے نقصان کا باعث بنتا ہے۔ کیونکہ رحم،پیار، مہربانی، انسان کے احساسات ہیں۔ تو جو بھی فیصلہ کریں ان احساسات سے بلاتر ہو کر کریں، جو انسان اپنی زندگی کا ہر فیصلہ تجربات کی بنیاد پر کرتا ہے وہ کبھی ناکام نہیں ہوتا۔ تبھی اللہ پاک نے دماغ کو انسان کے سر میں رکھا تاکہ انسان کو احساس ہو کہ دماغ کا فیصلہ کبھی بھی انسان کے لیے ذلت کا باعث نہیں ہوگا۔ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ ہر نماز کے بعد 27 مرتبہ
نصر من اللہ و فتح قریب
کا ورد کیا کریں۔کیونکہ اس سے فرشتے اس انسان کے قدموں کے نیچے کامیابی کی راہیں بچھا دیتی ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کو نکھارنا چاہتے ہیں یا خواہش رکھتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت اور تعریف کریں اور سب لوگ آپ کو اچھے الفاظ سے یاد کریں تو آپ رابطہ کر کے اپنے نام کا اسم اعظم اور وظائف بھی پوچھ سکتے ہیں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika
السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...
Paheliyan With Answers In Urdu
السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...
Allah Ke Pak Namo Ka Wazifa
اللہ باری و تعالیٰ کا ذاتی نام ہے۔جو یکتا ہے۔کل کائنات کا مالک و قابض بلا شریک غیر ہے۔نہ اس نے کسی کو جنا ہے نہ اس کو کسی نے پیا کیا ہے۔ وہ اپنی ذات و صفات میں اکیلا ہے اور اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔(یَا اللّٰہ)جو شخص نماز جمعہ سے قبل طہارت و صفاتی اور سکون...
Rabi ul Awwal Ka Powerful Wazifa
Aslam o Alaikum Nazreen! Ajj hum apko rabi ul awal k is babarkat maheny main asa powerful wazifa btain gy , jis ko karny sy apky 80 saal k gunaah maaf hojae gy inshaAllah.Agar ap rabi ul awal k is mubarak mahena main apny muqadas maqamat par dua karwana chahty hain to...
Pasand Ki Shadi Ka Powerful Naqsh
Agar ap manpasand shadi ki rah main hail rukawaton ko door karna chahty hain tohsharf zahoor ki rohaniyat se bana pasand ki marriage ka naqsh hum se ahad ka zarya free hasil kar sakty hain. Tafseelat k liye diye gy phone number par rabta karain. اگر آپ من پسند...