السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ہمار ے اس موضوع سے آپ اپنی حاضر دماغی کا اندازہ بہت اچھی طرح سے لگا سکتے ہیں اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی کیو لیول کتنا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے اس ویب سائٹ پر زندگی کے تمام روحانی مسائل کے حل کے موضوع بھی  اپلوڈ کی جا رہی ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارے کے لیے وظائف اور قرآنی تعویذات حاصل کر سکتے ہیں۔ رابطہ نمبر اس موضوع کے نیچے دیے گئے ہیں۔ تو آئیے چلتے ہیں پہیلیوں کی جانب۔

پہیلی نمبر1۔وہ کون سی چیز ہے جس کو اگر زمین پر مارو تو نہیں ٹوٹتی جب کہ اگر ہم اسے پانی پہ ماریں تو وہ ٹوٹ جاتی ہے؟

جواب۔ سایہ۔

پہیلی نمبر2۔کیا آپ ایسے جانور کا نام بتا سکتے ہیں جس کا دودھ نہیں پھٹتا اور ہم اسے پیتے بھی ہیں؟

جواب۔ اونٹنی کا۔

پہیلی نمبر3۔اس چیز کا نام بتائیں جس کو پینے سے زیادہ پیاس لگتی ہے؟

جواب۔سگرٹ۔

پہیلی نمبر4۔اس چیز کا نام بتائیں جس کو ہم کھانے کے لیے تو خریدتے ہیں مگر کھاتے نہیں ہیں؟

جواب۔ برتن

۔پہیلی نمبر5۔ایسی چیز کا نام بتائیں جو نہانے سے چھوٹی ہو جاتی ہے؟

جو اب۔ صابن۔

پہیلی نمبر6۔ایسی کیا چیز ہے جو اگر بیوی لے تو شوہر پریشان ہو جاتا ہے اور اگر شوہر لے تو بیوی پریشان ہو جاتی ہے؟

جواب۔ کھڑاٹے۔

پہیلی نمبر7۔ایسا کون سا پرندہ ہے جو بنا پروں کے اڑتا ہے۔؟

جواب۔چمگادر کیونکہ وہ اپنے بازوں سے اڑتا ہے؟

پہیلی نمبر8۔وہ کون ہے جس کے جسم کے اندر پاؤں ہوتے ہیں؟

جواب۔جوتا۔

پہیلی نمبر9۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ایک منٹ میں انسانی جسم کے کتنے سیلز مر جاتے ہیں؟

تقریبًا 300 ملین سیل

۔پہیلی نمبر 10۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ انسان کے جسم کا وہ کون سا حصہ ہے جو روشنی میں چھوٹا اور اندھیرے میں بڑا ہو جاتا ہے؟

جواب۔ آنکھ کی پتلی۔

اگر آپ نے ان تمام پہیلیوں کا جواب ٹھیک دیا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں۔ اور جو لوگ ان کا جواب نہیں دے پائے تو انہیں خود کو امپروو کرنے کی ضرورت ہے۔ لہذا اگر آپ کو لگے کہ آپ دماغی طور پر زیادہ تیز نہیں اور بھولنے کی عادت کا شکار ہیں۔ اور اس مسئلے کے حل کے لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور والدہ کا نام  ہمیں سینڈ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

February Me Paida Hone Walo Ki Nature

February Me Paida Hone Walo Ki Nature

آج کے موضوع میں ہم فروری میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت اوراور ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کے بارے میں بات کریں گے۔فروری میں پیدا ہو نے والے لوگ بہت ذہین ہوتے ہیں۔پرکشش شخصیت کے مالک اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔اپنے ایموشنزاورفیلیگز کو ایکسپریس کرنے کے ماہر ہوتے ہیں۔بہت...

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Kehne Ki Fazilat

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Kehne Ki Fazilat

حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْل یہ وہ کلمات جو حضرت ابراہیم ؑ نے اس وقت پڑھے تھے جب انہیں آگ میں پھینکا جا رہا تھا۔اس واقعے کی مکمل تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ جب حضرت ابراہیم ؑنے اپنی قوم کے بتوں کو توڑ ڈالاتو اس پر نمرود سخت برہم ہوااور اس نے حکم دیا کہ بہت بڑی آگ...

Hazoor  (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat

Hazoor (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat

حضرت معاذ بن جبلؓ فرماتے ہیں کہ ایک دن حضور ﷺنے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا کہ اے معاذ! واللہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔حضرت معاذ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ میرے ماں باپ آپ پر فدا،خدا کی قسم میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں۔آپ ﷺ نے فرمایا:اے معاذ ؓ میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ...

Brown Ankon Waly Afrad Ka Nature

Brown Ankon Waly Afrad Ka Nature

ناظرین ہر انسا ن اس دنیا میں ایک دوسرے سے مختلف نظر آتے ہیں۔ رنگ روپ حسب نسل سب الگ الگ ہیں ان میں سے سب لوگو ں کی آنکھو ں کا رنگ بھی ایک دوسرے سے محتلف ہیں یہا ں ہم آپ کو براؤ ن آنکھو ں والے افراد کے بارے میں بتاتے ہیں اس طرح کے لوگ بہت ملنسا ر ہو تے ہیں پرجوش ہوتے...

Beti Ki Fazilat Aur Ahmiyat | Beti Ki Shan

اولاد چاہے بیٹا ہو یا بیٹی دونوں اللہ کی نعمت ہیں۔خاص طور پے اگربیٹی عظمت و فضیلت کے بارے میں معلوم ہو تو بیٹی کو بیٹے سے زیادہ محبت ملے۔کیونکہ بیٹی کا مرتبہ اور فضیلت ہے ہی اتنی زیادہ۔آئیے فرمان مصطفی ﷺ ملاحظہ کرتے ہیں جن میں...

Bismillah Aur Shaitan | Bismillah Ki Barkat

Bismillah Aur Shaitan | Bismillah Ki Barkat

جب آدمی بسم اللہ پڑھ کر اپنے گھر میں داخل ہوتاہے اور بسم اللہ پڑھ کر ہی کھانا کھاتا ہے تو شیطان اپنے چیلوں سے کہتا ہے:(اس گھر میں) تمہارے لئے نہ کھانا ہے اور نہ ہی رات کو ٹھکانا۔اور اگر گھر میں داخل ہوتے وقت بسم اللہ نہیں پڑھتا تو شیطان اپنے ساتھیوں سے کہتا ہے: خوش ہو...

Namaz K Baad Shukar Ada Karne Ki Tofeeq Mangna

Namaz K Baad Shukar Ada Karne Ki Tofeeq Mangna

معاذ بن جبل ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا اے معاذ!اللہ کی قسم مجھے تم سے محبت ہے۔پھر فرمایااے معاذ! میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ کسی نماز کے بعد یہ دعا ہر گز ترک نہ کرنا اَللّٰھُمَّ اَعِنِّْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ َ وَحُسْنِ...

Namaz Ke Baad Faqar Se Panah Mangne Ki Dua

Namaz Ke Baad Faqar Se Panah Mangne Ki Dua

مسلم بن ابو بکرہ کہتے ہیں کہ میرے والد نماز کے بعد فرماتے تھےترجمہ اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْ اَعُوذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ وَ عَذَابِ الْقَبْرِاے اللہ! میں کفر اور فقراورعزاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں“۔چناچہ میں بھی یہی کہنے لگا تو میرے والدنے دریافت کیا:اے...

Farishton Ki Madad Talab Karne Ke Liye Amal

Farishton Ki Madad Talab Karne Ke Liye Amal

یَا وَدُوْدُ یَاذَالْعَرْشِ الْمَجِیْدِ یَا فَعَّالُ لِّمَا یُرِیْدُ اَسْءَلُکَ بِعِزِّکَ الَّذِیْ لا یُرَامُ وَمُلْکِکَ الّذِیْ لَا یُضَامُ وَبِنُوْرِکَ الَّذِیْ مَلَاَ اَرْکَانَ عَرْ شِکَ اَنْ تَکْفِیَنِیْ شَرَّ ھٰذَا اللِّصِّ یَا مُغِیْثُ اَغِثْنِیْ یَا مُغِیْثُ...

Musalman Bhai Ki Madad Karna

Musalman Bhai Ki Madad Karna

حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا کہ:”مسلمان،مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر زیادتی کرتا ہے،نہ اسے (بے یار و مددگار چھوڑ کر دشمن کے) سپرد کرتا ہے، جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو،اللہ تعالیٰ اس کی حاجت پوری فرماتا ہے،جو کسی مسلمان...

Hazoor (S.A.W) Ki Nazar Me Waldain Ka Maqam

Hazoor (S.A.W) Ki Nazar Me Waldain Ka Maqam

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمھارے والدین تمھاری جنت بھی ہیں (اگران کے ساتھ حسن سلوک کرو) اور تمھاری دوزخ بھی(اگر ان کی نافرمانی کرو)۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:کیا میں تمہیں بڑے کبیرہ گناہوں کے بارے میں خبر نہ دوں؟پھر آپ ﷺ نے ان گناہوں میں والدین کی نافرمانی کو بھی ذکر...

Hadees Nabvi (S.A.W) | Farman Mustafa (S.A.W)

Hadees Nabvi (S.A.W) | Farman Mustafa (S.A.W)

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ چند احادیث نبویﷺ شئیر کریں گے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک دعا سے زیادہ بلند مرتبہ کسی چیز کا نہیں۔نبی کریم ﷺنے فرمایا: تم اللہ تعالیٰ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کایقین رکھا کرو اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالی...