السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ہمار ے اس موضوع سے آپ اپنی حاضر دماغی کا اندازہ بہت اچھی طرح سے لگا سکتے ہیں اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی کیو لیول کتنا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے اس ویب سائٹ پر زندگی کے تمام روحانی مسائل کے حل کے موضوع بھی اپلوڈ کی جا رہی ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارے کے لیے وظائف اور قرآنی تعویذات حاصل کر سکتے ہیں۔ رابطہ نمبر اس موضوع کے نیچے دیے گئے ہیں۔ تو آئیے چلتے ہیں پہیلیوں کی جانب۔
پہیلی نمبر1۔وہ کون سی چیز ہے جس کو اگر زمین پر مارو تو نہیں ٹوٹتی جب کہ اگر ہم اسے پانی پہ ماریں تو وہ ٹوٹ جاتی ہے؟
جواب۔ سایہ۔
پہیلی نمبر2۔کیا آپ ایسے جانور کا نام بتا سکتے ہیں جس کا دودھ نہیں پھٹتا اور ہم اسے پیتے بھی ہیں؟
جواب۔ اونٹنی کا۔
پہیلی نمبر3۔اس چیز کا نام بتائیں جس کو پینے سے زیادہ پیاس لگتی ہے؟
جواب۔سگرٹ۔
پہیلی نمبر4۔اس چیز کا نام بتائیں جس کو ہم کھانے کے لیے تو خریدتے ہیں مگر کھاتے نہیں ہیں؟
جواب۔ برتن
۔پہیلی نمبر5۔ایسی چیز کا نام بتائیں جو نہانے سے چھوٹی ہو جاتی ہے؟
جو اب۔ صابن۔
پہیلی نمبر6۔ایسی کیا چیز ہے جو اگر بیوی لے تو شوہر پریشان ہو جاتا ہے اور اگر شوہر لے تو بیوی پریشان ہو جاتی ہے؟
جواب۔ کھڑاٹے۔
پہیلی نمبر7۔ایسا کون سا پرندہ ہے جو بنا پروں کے اڑتا ہے۔؟
جواب۔چمگادر کیونکہ وہ اپنے بازوں سے اڑتا ہے؟
پہیلی نمبر8۔وہ کون ہے جس کے جسم کے اندر پاؤں ہوتے ہیں؟
جواب۔جوتا۔
پہیلی نمبر9۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ایک منٹ میں انسانی جسم کے کتنے سیلز مر جاتے ہیں؟
تقریبًا 300 ملین سیل
۔پہیلی نمبر 10۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ انسان کے جسم کا وہ کون سا حصہ ہے جو روشنی میں چھوٹا اور اندھیرے میں بڑا ہو جاتا ہے؟
جواب۔ آنکھ کی پتلی۔
اگر آپ نے ان تمام پہیلیوں کا جواب ٹھیک دیا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں۔ اور جو لوگ ان کا جواب نہیں دے پائے تو انہیں خود کو امپروو کرنے کی ضرورت ہے۔ لہذا اگر آپ کو لگے کہ آپ دماغی طور پر زیادہ تیز نہیں اور بھولنے کی عادت کا شکار ہیں۔ اور اس مسئلے کے حل کے لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں سینڈ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Riyaz Name Amazing People Personality
ریاض نام کا اسم اعظم ہےیَا حَقُّ،یَا قَابِضُآپ اس اسم اعظم کو ہر روز 1011 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کبھی تنگدستی کا شکار نہیں ہوں گے انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹرمیں ہر قسم کے...
Tasneem Name Amazing People Personality
آج کا موضوع تسنیم نا م کی لڑکیوں کے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے تسنیم نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔تسنیم نام کا مطلب ہے جنت کی اک نہر کا نام۔تسنیم آپ کا اسم اعظم ہےیَا رحَیْمُ،یَا بَصِیْرُاس اسم اعظم کو ہر روز 560 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل...
Nusrat Name Amazing Personality
آج کا موضوع نصرت نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نصرت نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نصرت نام کا مطلب ہے فتح۔نصرت آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُتَکَبِرّ،یَا حَکِیْمُُاس اسم اعظم کو ہر روز740 مرتبہ پڑھ لیا...
Misbah Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مصباح نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مصباح نام کا مطلب ہے چراغ۔مصباح آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُ،یَا بَدِیْعاس اسم اعظم کو ہر روز 141 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...
Ashfaq Name Amazing Personality
اشفاق آپ کے نام کا اسم اعظم ہےیَا سَمِیْعُ،یَا بَصِیْرُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز482 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی کی راہیں کھل جائیں گی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر...
Farooq Name Amazing People Personality
فاروق آپ کا اسم اعظم ہےیَا لَطِیْف،یَا رَحِیْمُاس اسم اعظم کو ہر روز387 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر قدم پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی،روحانی...
Zainab Name People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے زینب نام کامطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔زینب نام کا مطلب ہے سخاوت کرنے والی۔زینب آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُ،یَا وَھَّابُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز69 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل،پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں...
Salma Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سلمہ نا م کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ سلمہ نام کا مطلب ہے اطاعت گزار،نیک۔سلمہ آپ کے نام کا مطلب ہےیَا حَسِیْبُ،یَا مُجِیْباس اسم اعظم کو آپ ہر روز 135 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...
Surah Kahf Ke Fazail Aur Barkat
سورہ الکہف بے شمار فضائل و برکات کی حامل ہے۔سورہ الکہف کی تلاوت کرنے والے پر اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نچھاور ہوتی ہیں۔حضرت عبداللہ بن عمرؓ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایاکہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی...
Saba Naam K Log Kaise Hote Hai
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے صبا نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔صبا نام کا مطلب ہے ٹھنڈی ہوا۔صبا آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَسِیْبُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو ہر روز 93 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی اللہ کے کرم سے آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی کی...
Nazia Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے رضیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔رضیہ نام کا مطلب ہے راضی ہونے والی،خوشی دینے والی۔رضیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا رَزَّاق،یَا وَارِثا س اسم اعظم کو ہر روز1015 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی...
Shahida Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شاہدہ نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔شاہدہ آپ کے نام کا مطلب ہے گواہی دینے والی۔آپ کا اسم اعظم ہےیَا بَصیْرُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز315 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...