السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست ذہن کے مالک ہیں۔ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ہماری ا س موضوع سے آپ اپنی حالت دماغی کا اندازہ بہت اچھی طرح سے لگا سکتے ہیں۔ اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی کیو لیول کتنا ہے۔ مگر  اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے اس ویب سائٹ پر زندگی کے تمام روحانی مسائل کے حل کے موضوع بھی اپلوڈ کی جا رہی ہیں۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہو اور اس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارے کے لیے وظائف اور قرآنی تعویذات حاصل کر سکتے ہیں۔ رابطہ نمبر موضوع کے نیچے دیے گئے ہیں۔ تو آئیے چلتے ہیں پہیلیوں کی جانب۔

پہیلی نمبر1:ایسی کون سی چیز ہے جس کو نہ تو چھو سکتے ہیں اور نہ ہی وہ ہاتھ میں آتی ہے بس کانوں سے پکڑی جاتی ہے؟

جواب۔ آواز۔

پہلی نمبر2:ایسا کون سا لفظ ہے جس کو پڑھنے کے بعد نہیں بولنا لازم ہے؟

جواب۔ لفظ نہیں۔

پہیلی نمبر 3:منہ کھولا اور کیا شکل بنائی شکر کیا جب وہ آئی؟

جواب۔ چھینک۔

پہلی نمبر4:ایسا کون سا استاد ہے جو بنا بولے آپ کو سبق یاد کرواتا ہے؟

جواب۔کتاب۔

پہیلی نمبر5:ایسی کون سی چیز ہے جس کو آپ صرف ایک دفعہ دیکھ سکتے ہیں؟

جواب۔ گزرا ہوا کل۔

پہلی نمبر6:ایسا کون سا انسان ہے جو اگر سو لوگوں کو بھی مار دے تو اسے کوئی سزا نہیں ملتی؟

جواب۔ جلاد۔

پہلی نمبر 7:ایسی کون سی چیز ہے جس کو ہم بند تو کر سکتے ہیں مگر کھول نہیں سکتے؟

جواب آلارم۔

پہیلی نمبر8:ایسی کون سی سبزی ہے جس کا اگر پہلا اور آخری لفظ ہٹا دیا جائے تو ایک مشہور لڑکی کا نام بن جاتا ہے؟

جواب کھیرا سے ہیر۔

پہیلی نمبر9:ایسا کون سا پھل ہے جس کو سونگ کر وزن کم کیا جا سکتا ہے؟

جواب۔ گرین ایپل۔

پہیلی نمبر 10:کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ سڑکیں کس ملک میں ہیں؟

جواب۔ امریکہ۔

اگر آپ نے ان تمام پہیلیوں کا جواب ٹھیک دیا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں۔ اور جو لوگ ان کا جواب نہیں دے پائے تو انہیں خود کو امپروو کرنے کی ضرورت ہے۔ لہذا اگر آپ کو لگے کہ آپ دماغی طور پر زیادہ تیز نہیں اور بھولنے کی عادت کا شکار ہیں اور اس مسئلے کے حل کے لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں سینڈ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Al Fattah Ka Naqsh | Ya Fattahu Benefits

Al Fattah Ka Naqsh | Ya Fattahu Benefits

یَا فَتَّاحُکی روحانی افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا فَتَّاحُ کے بیشمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص قرآنی آیات کی پڑھائی کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اس کے فوائدبے حد و حساب ہو جاتے ہیں جیسے کہ جسے مطلوب ہو کہ اس کا کاروبار ترقی کرے تواے...

Ya Qahhar K Faidy | Ya Qaharu Ki Fazilat

Ya Qahhar K Faidy | Ya Qaharu Ki Fazilat

یَا قَھَّارُکی روحانی فضیلت کو مد نظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا قَھَّارُکے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جو بے شمار فیض و برکات کے حامل ہیں۔جو زندگی کی مشکلات کو کم کرنے کا سبب بنتے ہیں۔جیسے کہ ایسے لوگ جو رشتوں کی بندش کی وجہ سے پریشان ہیں اگر نقشیَا...

Ya Musawwir K Faidy | Ya Musawwir Ka Naqsh

Ya Musawwir K Faidy | Ya Musawwir Ka Naqsh

یَا مُصَوِّرُکی بے انتہاروحانیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا مُصَوِّرُ  کے بے شمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں قرآنی آیات کی خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کی بدولت اس اسم کے نقش کے فیض و برکات مزید بڑھ جاتے ہیں جیسے کہ۔ اگر کسی کو کارو...

Darakht Lagane Ka Sawab | Tree Plantation

Darakht Lagane Ka Sawab | Tree Plantation

مناسب جگہ پر درخت لگانا بھی بڑے ثواب کا کام ہے۔حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایامَا مِنْ مُّسْلِمٍِِِ یَغْرِسُ غَرْسًا اَوْیَزْرَعُ زَرْعًا، فَیَاکُلُ مِنْہُ طَیْرُاَوْ اِنْسَانُ اِلَّا کَانَ لَہُ بِہِ صَدَقَۃُترجمہ: جو مسلمان کوئی پودا لگاتا یا کھیتی...

Har Marz Se Shifa K Liye Nabi Paak SAW Ki Dua

Har Marz Se Shifa K Liye Nabi Paak SAW Ki Dua

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ جس شخص کی موت کا وقت نہ آچکا ہو، اس کو اس دعا کی برکت سے اللہ تعالی شفاء عطا فرما دیتے ہیں۔وہ دعا یہ ہےاَسْاَلُ اللّٰہَ الْعَظِیْمَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اَن یَّشْفِیْکَترجمہ: وہ اللہ جو خود عظیم ہے اور عظیم عرش کا مالک ہے میں اس سے...

Hazrat Ali A.S Ka Farman Mubarak

Hazrat Ali A.S Ka Farman Mubarak

زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں بلکہ زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے کہ دوسرے آپ سے کتنا خوش ہیں۔بد ترین ہے وہ شخص جس کے شر سے لوگ ڈرتے ہیں۔خدا سے جب بھی مانگو مقدر مانگو،عقل نہیں،کیونکہ میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پے دیکھا ہے۔جو شخص...

Rizq Me Kami Kyu Paida Hote Hai?

Rizq Me Kami Kyu Paida Hote Hai?

فرمان مصطفیﷺدعا سے تقدیر پلٹ جاتی ہے اور نیکیوں سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔بے شک بندہ گناہ کی وجہ سے اس رزق سے بھی محروم ہو جاتا ہے جو اسے پہنچنا ہوتا ہے۔جو اللہ تعا لیٰ سے تھوڑے رزق پر راضی رہتا ہے اللہ تعا لی اس کے تھوڑے عمل سے راضی ہو جاتا ہے۔حضرت انس بن مالکؓ روایت...

Dua Mangne Se Pehle Darood Parhne Ki Fazilat

Dua Mangne Se Pehle Darood Parhne Ki Fazilat

حضرت فضالہ بن عبید ؓفرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ (ایک روز) ہمارے درمیان تشریف فرماتھے کہ ایک آدمی (مسجدمیں) داخل ہوا نماز پڑھی اور دعا مانگنے لگا”یااللہ مجھے معاف فرمامجھ پر رحم کر“ آپ ﷺ نے فرمایا ”اے نمازی تو نے(دعا مانگنے میں)جلدی کی۔جب نماز پڑھ چکو اور دعا کے لئے بیٹھو...

Ya Azizu Ki Fazilat | Naqsh Ya Azizu Benefits

Ya Azizu Ki Fazilat | Naqsh Ya Azizu Benefits

اسم اعظمیَا عَزِیْزُکے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے لا تعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جن کے چند فوائد ہم آپ کے ساتھ یہاں پر شئیر کریں گے۔ نقشیَا عَزِیْزُکو اپنے پاس رکھنے والااپنوں اور پرایوں میں اس قدر ہر دلعزیز بن جاتا ہے کہ سخت سے سخت دشمن بھی...

Ya Salamu Ki Barkat | Ya Salamu Ka Naqsh

Ya Salamu Ki Barkat | Ya Salamu Ka Naqsh

اسم اعظم یاَ سَلَامُکے بے شمار فیض و برکات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نےیاَ سَلَامُکے ان گنت نقوش تیار کئے ہیں۔اور ان پر خاص اوقات میں پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کے بعد اس کے فائدے مزید بڑھ جاتے ہیں جیسے کہ اگر آپ شدید خوف یا ڈر محسوس کرتے ہیں تو نقشیاَ...

Ya Momino Ka Naqsh | Benefits Of Ya Mominu

Ya Momino Ka Naqsh | Benefits Of Ya Mominu

آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ نقش یاَمُوْمِنُکے چند زبردست فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ نقشیاَمُوْمِنُاگر آپ کے پاس ہے تو ظالم کے ظلم سے حفاظت رہے گی۔ اگر نقشیاَمُوْمِنُبیوی اپنے پاس رکھے تو بد اخلاق شوہر کا مزاج درست ہو جائے۔ اگر نقشیاَمُوْمِنُآپ کے پاس ہے تو کسی بھی قسم...

Behtareen Or Ache Shohar Ki Pehchan

Behtareen Or Ache Shohar Ki Pehchan

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ شئیر کریں گے بہترین شوہر کی چندخصوصیاتجو اپنی بیوی کے ساتھ نرمی، خوش اخلاقی اورحسن سلوک کے ساتھ پیش آئے۔جو اپنی بیوی کے حق ادا کرنے میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی نہ کرے۔جو اپنی بیوی کا اس طرح ہو کر رہے کے کسی اجنبی عورت پر نگاہ نہ...