ناظرین! معاشرے میں رہتے ہوئے لوگوں کو بہت سی باتوں کا خیال کرنا پڑتا ہے اورخود کو معاشرے کے مطابق ڈھالنے کی ہر ممکن کوشش کرنی پڑتی ہے۔ ان میں سے کچھ چیزیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو لوگ نہ چاہ کر بھی کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں تاکہ معاشرے کے حساب سے چل پائیں اور کسی کی تنقید کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ جب کہ کچھ چیزیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو کہ لوگ اپنی خوشی سے کرتے ہیں۔ آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ ایسی کون سے وہ تین کام ہیں جو کرنے میں کبھی بھی شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف،تعویزات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

ناظرین بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جو کہ اتنا افوٹ نہیں کر سکتے کہ معاشرے کے حساب سے اچھا کپڑا پہن سکے اور انہیں پرانے کپڑے پر ہی گزارا کرنا پڑتا ہے۔ اور ان میں سے بعض لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو کہ اگر کسی محفل میں بیٹھے ہوں تو لوگوں کے سامنے اپنے ان پرانے کپڑوں کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں اور اس بات پر شرم محسوس کر رہے ہوتے ہیں کہ لوگ ان کے کپڑوں کو دیکھ کر کیا کہیں گے۔ تو ہم آ پ کو بتاتے چلیں کہ کبھی بھی اس چیز کی شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے کیونکہ پرانے کپڑے انبیاء اور اولیاء کی نشانی ہیں۔ پرانے کپڑے انسان میں سے تکبر اور غرور تو ختم کر دیتے ہیں اور انسان کی روح کو عاجز بنا لیتے ہیں۔

دوسرا کام یہ ہے کہ کبھی بھی غریب دوست پر شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے کیونکہ غریب لوگ ہمیشہ وفادار ہوتے ہیں۔ تو غریب دوستوں پر شرم کی بجائے فخرمحسوس کرنا چاہیے۔

تیسرا کام یہ ہے کہ کبھی بھی برے والدین پر شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے بلکہ والدین جس حالت میں بھی ہوں ان پر فخرمحسوس کرنا چاہیے اور دل سے ان کی عزت و احترام اور ان کی خدمت کرنی چاہیے۔ کیونکہ یہی ایک واحد عمل  اور راستہ ہے جو آپ کو جنت کی طرف لے کے جاتا ہے۔ اور ویسے بھی جو انسان والدین کی خدمت کرتا ہے اللہ پاک اس کو نیک اولاد سے نوازتا ہے۔ اس طرح انسان دنیا میں بھی سرخرو اور آخرت میں بھی کامیاب رہتا ہے۔ناظرین یہ تھا ہمارا مختصر سا موضوع امید ہے آپ کو پسند آیا ہو گا۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Waham,Waswase Se Nijat Ka Qurani Taweez

Waham,Waswase Se Nijat Ka Qurani Taweez

اگر آپ کو وسوسے آتے ہیں۔ہر وقت گندے اور شیطانی خیال آتے ہیں۔پاک ہستیوں اور مقدس مقامات کے بارے میں برے اور ناپاک خیا ل آتے ہیں۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں یا ایک کام کو بار بار کرتے ہیں۔بار بار نہاتے ہیں یا بار بار ہاتھ دھوتے ہیں۔لہٰذا ایسی صورت میں روحانی علاج کے...

Usman Name Amazing People Personality

Usman Name Amazing People Personality

آج کے موضوع میں ہم عثمان نام کا اسم اعظم اور ان کے ہر مسئلے کا روحانی حل بتائیں گے۔عثمان آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا اَحَدُ،یَا صَمَدُ،یَا رَشِیْدُ  اس اسم اعظم کو ہر روز661 مرتبہ پڑھ لیا کریں ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ آپکو بتاتے...

Shaista Name Amazing Personality

Shaista Name Amazing Personality

آج کا موضوع شائستہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شائستہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...

Sehrish Name Amazing Personality

Sehrish Name Amazing Personality

آج کا موضوع سحرش نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سحرش نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحرش آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ آپ...

Fozia Name Amazing Personality

Fozia Name Amazing Personality

آج کا موضوع فوزیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے فوزیہ نام کا مطلب،لکی دن، لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعدا د کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...

Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat

Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat

آج کا موضوع خدیجہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے خدیجہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ خدیجہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ...

Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa

Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa

شب معراج کی رات بہت ہی بابرکت رات ہے۔اس رات میں رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔یہ دعاؤں کی قبولیت کی رات ہے۔بہت خوش نصیب ہیں وہ انسان جو اس رات کی عبادت کو پا کر اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا قرب حاصل کر لیتے ہیں۔ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس رات میں خاص وظائف اور ایسے عمل...

Ali Name People Personality

Ali Name People Personality

علی آپ کا اسم اعظم ہے یا اول،یا جلیل۔اس اسم کو آپ روزانہ110 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی انشاء اللہ۔ا س کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی قسم کا جسمانی یا روحانی مسئلہ درپیش ہو تو آپ اپنے مسئلے کے مطابق دعا،وظائف اور قرآنی تعویذات ہمارے روحانی سنٹر سے...

Amazing Sonia Name Meaning In Urdu

Amazing Sonia Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع سونیا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سونیا نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سونیا نام کی لڑکیوں کو کسی...

Ammara Name Meaning In Urdu

Ammara Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع عمارہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہو نے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے عمارہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ عمارہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر آپ کے ساتھ کوئی بھی...

Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے...

Sasural Se Alag Hone Ka Taweez

Sasural Se Alag Hone Ka Taweez

ایسی بیویاں جن کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہیں انہیں اپنا گھر بنانے کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی وہ اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں۔روپیہ پیسہ بالکل سنبھال کر نہیں رکھتے اور بہت فضول خرچی کرتے ہیں۔ایسے میں ذمہ دار بیویاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا اپنا الگ گھر ہو جہاں...