ناظرین! معاشرے میں رہتے ہوئے لوگوں کو بہت سی باتوں کا خیال کرنا پڑتا ہے اورخود کو معاشرے کے مطابق ڈھالنے کی ہر ممکن کوشش کرنی پڑتی ہے۔ ان میں سے کچھ چیزیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو لوگ نہ چاہ کر بھی کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں تاکہ معاشرے کے حساب سے چل پائیں اور کسی کی تنقید کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ جب کہ کچھ چیزیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو کہ لوگ اپنی خوشی سے کرتے ہیں۔ آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ ایسی کون سے وہ تین کام ہیں جو کرنے میں کبھی بھی شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف،تعویزات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
ناظرین بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جو کہ اتنا افوٹ نہیں کر سکتے کہ معاشرے کے حساب سے اچھا کپڑا پہن سکے اور انہیں پرانے کپڑے پر ہی گزارا کرنا پڑتا ہے۔ اور ان میں سے بعض لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو کہ اگر کسی محفل میں بیٹھے ہوں تو لوگوں کے سامنے اپنے ان پرانے کپڑوں کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں اور اس بات پر شرم محسوس کر رہے ہوتے ہیں کہ لوگ ان کے کپڑوں کو دیکھ کر کیا کہیں گے۔ تو ہم آ پ کو بتاتے چلیں کہ کبھی بھی اس چیز کی شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے کیونکہ پرانے کپڑے انبیاء اور اولیاء کی نشانی ہیں۔ پرانے کپڑے انسان میں سے تکبر اور غرور تو ختم کر دیتے ہیں اور انسان کی روح کو عاجز بنا لیتے ہیں۔
دوسرا کام یہ ہے کہ کبھی بھی غریب دوست پر شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے کیونکہ غریب لوگ ہمیشہ وفادار ہوتے ہیں۔ تو غریب دوستوں پر شرم کی بجائے فخرمحسوس کرنا چاہیے۔
تیسرا کام یہ ہے کہ کبھی بھی برے والدین پر شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے بلکہ والدین جس حالت میں بھی ہوں ان پر فخرمحسوس کرنا چاہیے اور دل سے ان کی عزت و احترام اور ان کی خدمت کرنی چاہیے۔ کیونکہ یہی ایک واحد عمل اور راستہ ہے جو آپ کو جنت کی طرف لے کے جاتا ہے۔ اور ویسے بھی جو انسان والدین کی خدمت کرتا ہے اللہ پاک اس کو نیک اولاد سے نوازتا ہے۔ اس طرح انسان دنیا میں بھی سرخرو اور آخرت میں بھی کامیاب رہتا ہے۔ناظرین یہ تھا ہمارا مختصر سا موضوع امید ہے آپ کو پسند آیا ہو گا۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Haathon Ki Lakeeron Ka Raaz
آج کے موضوع میں ہم ہاتھ میں موجود محبت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔اگر یہ لکیر آپ کے ہاتھ میں بالکل سیدھی ہے توپھر آپ کی ازداجی زندگی بہت خوشگوار ہونے والی ہے۔اور اگر آپ کی محبت لکیرکے درمیاں میں کچھ اس طرح کے نشان ہیں تو آپ کی اپنے شریک حیات کے ساتھ کچھ تلخیاں...
Hath Me Sehat Ki Lakeer Kaha Hai
آج ہم ہاتھ میں موجود صحت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔اگر آپ کے ہاتھ کی یہ لکیر بالکل سیدھی ہے تواللہ کے کرم سے صحت کے معاملے میں آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اگر آپ کی یہ لکیر کچھ ایسی آدھی ادھوری ہے تو آپ کو اپنی خوراک بہتر کرنے کی ضرورت ہو گی۔اور اگر آپ کی یہ...
Chehre Ke Dagh Dhabbon Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے اور دانے ہیں۔اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا چہرہ بالکل صا ف شفاف اور روشن ہو جائے تو بہت ہی آسان سا وظیفہ آج آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہےیَا رَقِیْبُجب بھی آپ منہ دھوئیںیَا رَقِیْبُپڑھیں۔اور جب تک منہ دھوتے رہیںیَا...
Hath Me Dolat Ki Lakeer Kaha Hoti Hai
آج کے موضوع میں ہم ہاتھ میں موجود اس سیدھی لائن کے بارے میں بات کریں گے۔جس کے ہاتھ میں یہ سیدھی لائن ہوتی ہے دولت اس کے پیچھے بھاگتی ہے۔یہ بہت محنتی ہوتے ہیں اور ترقی کی جانب بڑھتے رہتے ہیں۔یہ لوگ اپنا راستہ خود بناتے ہیں اور پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے۔ایسے لوگ جب دن رات...
April Me PAida Hone Wale Logo Ka Raaz
آج کے موضوع میں ہم اپریل کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت ان کی صلاحیتوں اور اور ان کے مزاج کے بارے میں بات کریں گے۔اپریل کے مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ مضبوط قوت ارادی کے مالک ہوتے ہیں۔جب تک اپنے مقصد میں کامیابی حاصل نہ کر لیں چین سے نہیں بیٹھتے۔خود مختار...
Hath Me Hikmat Ki Lakeer Kaha Hoti Hai
آج کے موضوع میں ہم حکمت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لکیر ہاتھ کے بالکل درمیان میں ہوتی ہے۔جن لوگوں کے ہاتھ کے درمیان میں یہ لکیر ہوتی ہے وہ ہمیشہ سیدھی اور کھری بات کرتے ہیں پھر چاہے کچھ بھی ہو جائے وہ اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹتے۔اور جن لوگوں کی حکمت کی اس لکیر...
Hath Ki Lakeeron Me Bay Ka Matlab
ہاتھ کی لکیروں کا علم بہت قدیم ہے۔آج کے موضوع میں ہم ہاتھ کی لکیروں میں بننے والی’ب‘کے بارے میں بات کریں گے۔جس کے ہاتھوں میں ’ب‘ کی لکیر سیدھی اور آسانی کے ساتھ بن جائے۔تو اس کے ہاتھ میں بے شمار برکت اور نصیب میں بے شمار بلندی ہوتی ہے۔ایسا شخص زندگی میں کبھی نہ کبھی...
Ayat ul Kursi Parhne K Karishmat
ایک شخص نے عرض کیا کہ یا رسول اللہﷺ مجھے ایسی چیز بتائیں کہ مجھے اس سے نفع ہو۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ آیت الکرسی پڑھا کر۔نگہبانی کرے گا اللہ تیری اور اور تیری اولاد کی۔اور نگاہ رکھے گا تیرے گھر پر یہاں تک کہ تیرے ہمسائے اور ان کے گھر بھی اللہ کی حفاظت میں ہوں گے۔حضور ﷺ نے...
Bad Akhlaq Shohar K liye Powerful Amal
اگر آپ کاشوہر بد اخلاق ہے یا بری عادات کا شکار ہے۔اور گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتا ہے۔اور آپ چاہتی ہیں کہ شوہرکی بری عادات ختم ہو جائیں اور خوش اخلاق اور خوش مزاج ہو جائے تو آپ کو چاہئے کہ نماز مغرب کے بعد 41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے شوہر کو...
February Me Paida Hone Walo Ki Nature
آج کے موضوع میں ہم فروری میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت اوراور ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کے بارے میں بات کریں گے۔فروری میں پیدا ہو نے والے لوگ بہت ذہین ہوتے ہیں۔پرکشش شخصیت کے مالک اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔اپنے ایموشنزاورفیلیگز کو ایکسپریس کرنے کے ماہر ہوتے ہیں۔بہت...
Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Kehne Ki Fazilat
حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْل یہ وہ کلمات جو حضرت ابراہیم ؑ نے اس وقت پڑھے تھے جب انہیں آگ میں پھینکا جا رہا تھا۔اس واقعے کی مکمل تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ جب حضرت ابراہیم ؑنے اپنی قوم کے بتوں کو توڑ ڈالاتو اس پر نمرود سخت برہم ہوااور اس نے حکم دیا کہ بہت بڑی آگ...
How To Maintain Good Health
اسپغول ایک ایسی غذائی دوا ہے جو ہر گھر میں موجود ہوتی ہے۔اسپغول میں صحت کا خزانہ پوشیدہ ہے۔وزن کم کرنے کے لئے صبح نہار منہ اسپغول کا استعمال بہت مفید ہے۔اگر پیٹ کے امراض میں مبتلاہیں اور کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا تو ایک چمچ اسپغول پانی میں ڈال کرکھانے کے درمیان پینے...