جلد کی ایک بیماری ہے جسے شنگلز کہا جاتا ہے۔جس میں جسم کے دائیں یا بائیں کسی ایک طرف چھالے یا دانے نکل آتے ہیں جو کہ چھالوں کی ایک پٹی کی مانند دکھائی دیتے ہیں۔یہ بیماری جان لیوا تو نہیں ہوتی مگر بہت زیادہ تکلیف دہ ضرور ہوتی ہے۔ اس لیے اس بیماری میں مریض کو متاثرہ جگہ پر بہت زیادہ درد جلن اور خارش ہوتی ہے۔ بخار ہو جاتا ہے۔سر درد اور تھکاوٹ کا احساس ہوتا ہے۔ روشنی سے حساسیت ہو جاتی ہے۔ اب ہر انسان کے لیے یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ شنگلز ہوتا کیسے ہے۔ جب بھی کسی انسان کو چکن کوکس یعنی خسرہ یا لاکڑا کاکڑا ہو جائے تو جس وائرس کی وجہ سے خسرہ ہوتا ہے۔ وہ وائرس ساری زندگی انسان کے جسم میں موجود رہتا ہے جو کہ بعد میں شنگلز کی شکل میں انسان پر حملہ اور ہوتا ہے۔لٰہذا اگر آپ میں سے کسی کو بھی سکن کی یہ بیماری ہے یا کوئی بھی بیماری ہے جس کا علاج کروانے اور ادویات لینے کے باوجود بھی آپ کو شفا نہیں مل رہی۔ تو یقینا روحانی علاج آپ کو مایوس نہیں کرے گا اس روحانی علاج میں مر یض کو سورۃ شوریٰ کا شفا والا تعویز اور سورۃ بقرہ کا تعویز اس کی روحانی حفاظت کے لیے دیا جاتا ہے۔جب مریض اپنے نام سے منسوب کیے گئے تعویز پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے جو کہ اسے تعویذات کے ساتھ ہر سال کیا جاتا ہے تو ادویات اس پر اثر کرنے لگتی ہیں۔ دن بدن مریض کا یہ انفیکشن اللہ کے کرم اور اس روحانی عمل کی بدولت ختم ہونے لگتا ہے۔ مریض اپنے جسم میں ایسی روحانی قوتیں ارادی محسوس کرتا ہے جو کہ اس کے اندر اللہ پر یقین کی طاقت کو بیدار کرتی ہے۔ اور یقین سے کیا گیا کوئی بھی روحانی عمل یا وظیفہ مریض کے لیے ہر بیماری سے کامل شفا ثابت ہوتا ہے۔ لٰہذا اگر آپ کو بھی سکن سے متعلق کسی بھی قسم کا کوئی بھی پرابلم ہے اور آپ اس سے شفا کے یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات آپ  1400،1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Ya Nafiu Ko Parhne Ke Fayde

Ya Nafiu Ko Parhne Ke Fayde

یَا نَافِعُکو ہر روز 100 مرتبہ پڑھنے کے بے شمار فوائد ہیں۔اس اسم کا ورد کرنے والے کے رزق میں اضافہ ہوتا ہے تمام رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں۔کامیابیاں ملنے لگتی ہیں کاروبار میں تیزی سے اضافہ ہونے لگتا ہے۔قرض اترنے کے اسباب پیدا ہوتے ہیں۔رزق کی بندش ختم ہو جاتی ہے۔جو شخصیَا...

Success Taweez For Capricorn

Success Taweez For Capricorn

جن کا سٹار جدی یعنی کیپریکورن ہے۔ اگر ان کے کام بنتے بنتے بگڑ جاتے ہیں۔ ناکامیوں کی لمبی لائن لگ گئی ہے۔ پریشانیوں نے تو جیسے ان ہی کا گھر دیکھ لیا ہے۔ مال و دولت، ذاتی گھر، خوشیاں، محبت، عزت ہر چیز پہلے بہت وافر مقدار میں تھی۔ اب ویسی نہیں رہی۔ بندشیں، جادوٹونہ، آور...

Burj Dilo Ke Liye Mohabbat Ka Taweez

Burj Dilo Ke Liye Mohabbat Ka Taweez

آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جن کا سٹار دلو ہے۔اگر آپ کے پاس محبت کی تاثیر سے لبریز سورۂ النساء کا تعویذ ہو گا تو اس نقش کی روحانی تاثیر آپ کو ہر دلعزیز بنا دے گی۔اس شخص کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہو گی جس سے آپ محبت کرتے ہیں۔ہر کوئی آپ کی دل سے عزت کرے...

Success Taweez For Sagittarius

Success Taweez For Sagittarius

سیگیٹیریئس یعنی جن کا سٹار قوس ہے۔ اگر ناکامیاں، نفرت، مایوسیاں، جادو ٹونہ، ذلت و رسوائی اور بندشیں ہمیشہ ان کا پیچھا کرتی ہیں اور کامیابی کے بہت قریب ہوتے ہوئے بھی اچانک سے حالات بدل جاتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ لوگوں کے ساتھ ابھی تک کوئی روحانی طاقت اٹیچ نہیں ہے۔...

Fori Hamal Tehrane Ka Qurani Taweez

Fori Hamal Tehrane Ka Qurani Taweez

ایسی خواتین جن کو حمل نہیں ٹھہر رہا،اٹھرا کا مسئلہ ہے کسی حاسد نے اولاد کی بندش کروا دی ہے یا بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے تو ان کے مسئلے کا پاور فل روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا نقش دیا جائے گا اور اللہ کے کرم سے فوری حمل ٹھہر جائے گا...

Success Taweez For Aquarius

Success Taweez For Aquarius

ایکویریئس یعنی دلو مردو خواتین کو جو چیز روحانی طور پر بہت ہی سپیڈ کے ساتھ کامیاب بنا سکتی ہے۔ وہ ہے سورۂ آل عمران کا نقش۔ اس نقش کی روحانی تاثیر اگر برج دلو افراد کے نام کے ساتھ منسلک ہوجائے تو حیران کن کامیابیاں ان کا مقد ر بن جاتی ہیں۔ مزید فائدے بتانے سے پہلے...

Saleem Name Meaning In Urdu

Saleem Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سلیم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاور فل روحانی حل۔سلیم آپ کا اسم اعظم ہےیا باطن یا حکیم اس اسم اعظم کو روزانہ 140 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...

Powerful Success Taweez For Pisces

Powerful Success Taweez For Pisces

جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ اگر وہ بلا کے ذہین، خوش مزاج اور عقل مند ہونے کے باوجود بھی زندگی میں ترقی نہیں کر پارہے۔ شادی کے مسائل ہیں، ناکامیوں نے گھیر رکھا ہے۔ ان کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔ حمل کے مسائل ہیں۔...

Tariq Name Amazing Meaning In Urdu

Tariq Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے طارق نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔طارق آپ کا اسم اعظم ہے یا عدل یا جباراس اسم اعظم کو آپ ہر روز 310 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے نجات حاصل ہو گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

ہمارے روحانی سینٹر میں سورۂ الیوسف کے تعویذات بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔ جو اولاد نرینہ کے لئے دئیے جاتے ہیں۔ ان تعویذات پر حضرت زکریا ؑ کی وہ خاص دعا بہت بڑی تعداد میں تلاوت کرکے دم کی گئی ہے۔ جس دعاکے مانگنے سے اللہ نے انہیں بیٹا عطا فرمایا تھا۔ ان کے خاندان کو...

Asif Name Amazing Meaning In Urdu

Asif Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے آصف نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔آصف آپ کا اسم اعظم ہےیا والی یا معیداس اسم اعظم کو روزانہ 171 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر پریشانی دور ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...

Anday Dani Main Pani Ki Thali Ka Ilaj

Anday Dani Main Pani Ki Thali Ka Ilaj

ایسی خواتین جن کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں یعنی اووریزمیں سسٹ ہو گئی ہے علاج کروانے کے بعد سسٹ ختم ہو گئی تھی لیکن کچھ عرصہ گزرنے کے بعد دوبارہ سے سسٹ بن گئی ہے تو ایسی صورت میں آپ کے ساتھ قرآن پاک کی روسے بہت ہی زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے جو سسٹ بننے کے...