جب بھی کسی انسان کے پیشاب میں پروٹین آتی ہے تو یہ کیوں آتی ہے۔ اس کے بارے میں کچھ انفارمیشن بھی آپ سے شیئر کی جائے گی اور ساتھ ہی اس بیماری سے شفا کا روحانی علاج بھی انشاء اللہ آپ کو بتایا جائے گا۔کڈنیز خون سے فضولیات کو فلٹر کرتی ہیں اور جو چیز جسم کے لیے ضروری ہو اسے رہنے دیتی ہیں جن میں پروٹین بھی شامل ہے۔۔ کچھ بیماریاں ایسی ہیں جو کہ پروٹین کو بھی کڈنیز کے فلٹر میں سے گزرنے دیتی ہیں۔ جیسا کہ کڈنی کے ان سیلز میں سوزش کا ہو جانا جو کہ خون سے فضولیات کو فلٹر کرتے ہیں۔ہائی بلڈ پریشر نکروٹک سنڈروم جس میں کہ کڈنی کے اندر وہ جود خون کی چھوٹی نالیاں ڈیمج ہو جاتی ہیں۔ بعض اینٹی انفلمیٹری ادویات کی وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہو جاتا ہے۔بعض اوقات پانی کی کمی بخار شدید ایکسرسائز یا شدید سردی بھی ٹمپرری طور پر یورن میں پروٹین کا باعث بن جاتی ہے بہرحال وجہ خواہ کوئی بھی ہو۔ مگر اس بیماری سے شفا کا روحانی علاج ہمارے ادارے میں اس طرح کیا جاتا ہے کہ مریض کو اس کے نام سے منسوب کیا گیا سورۃ شوریٰ کا تعویز دیا جاتا ہے۔جب وہ اس تعویز پر بتایا گیا اسم اعظم کا وظیفہ کر کے دم کرتا ہے تو سورۃ شوریٰ کی روحانی تاثیر ان تمام وجوہات کو اللہ کے کرم سے دور کرتی ہے جو کہ پیشاب میں پروٹین کی وجہ بنتی ہیں۔12 سال سے سورۃ شوریٰ کے شفا والے تعویذات اس بیماری کے علاوہ بھی ہر قسم کے امراض سے شفا کے لیے سائلین کو ارسال کیے جا رہے ہیں۔ اور اللہ کی ذات نے سبھی کو اپنے پاک کلام کی طاقت سے شفا دے کر ثابت کر دیا کہ بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لیے ہے اللہ کی ذات کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ اگر آپ کے بھی پیشاب میں پروٹین آ رہی ہے یا کسی بھی طرح کی کوئی بھی بیماری ہے۔ اور آپ اس بیماری سے شفا کا یہ تعویز حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو یہ تعویذ آپ 1400،1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔تعویز حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh
اکثر گھروں میں میاں بیوی کے درمیان تلخیاں بڑھ کر رشتے کو کمزور کر دیتی ہیں، اور محبت کے بجائے فاصلے پیدا ہو جاتے ہیں۔ایسے لمحوں میں ہمارے ماہرین نے سورۃ المزمل کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر اسمائے اعظم اور قرآنی آیات کی کثرت سے پڑھی کی گئی ہے۔ اس کی روحانی لہریں...
Powerful Naqsh For Safe Pregnancy
بار بار حمل ضائع ہو جانا عورت کے لئے سب سے بڑا صدمہ ہے، دل ٹوٹ جاتا ہے اور زندگی غم سے بھر جاتی ہے۔ہمارے روحا نی ماہرین نے سورۃ مریم کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر قرآنی آیات اور دعاؤں کی کثرت سے پڑھائی کی گئی ہے۔یہ نقش اپنی نورانی لہروں سے حمل کو مضبوط کر کے بار...
Saas Bahu Mein Mohabbat Ka Naqsh
ساس بہو کا رشتہ جب تلخیوں، بدگمانیوں اور مسلسل جھگڑوں میں بدل جائے تو یہ صرف گھر کے سکون کو ہی نہیں بلکہ خاندان کی محبت کو بھی کھوکھلا کر دیتا ہے۔ ایسے مسائل دلوں میں نفرت، پریشانی اور بے چینی پیدا کرتے ہیں۔اس بگڑتے رشتے کو بہتر کرنے کے لیے سورۂ المزمل کا خاص نقش ایک...
Kamar Ke Dard Se Shifa Ka Naqsh
شدید کمر درد انسان کی چلنے پھرنے کی صلاحیت چھین لیتا ہے اور روزمرہ کے کام کرنا بھی ناممکن بنا دیتا ہے۔اس اذیت سے نجات کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص نقش تیار کیا ہے جس پر اسمائے الٰہی اور آیات کی کثرت سے پڑھائی کی گئی ہے جس سے اس نقش کی روحانی لہریں...
Aulad Ki Nafarmani Ke Liye Naqsh
اولاد کی نافرمانی والدین کے سکون کو اجاڑ دیتی ہے، خاندان کی خوشیاں چھین لیتی ہے اور زندگی کو کرب میں بدل دیتی ہے۔ اس مشکل کے لیے نقش سورۃ الشعراء اپنی پُرسَر روحانی لہروں کی روحا نی طاقت کی بدولت آپ کی نا فرمان او لاد میں عزت،محبت اور نر می کا وہ عیصر شامل کر کے آپ کی...
Baby Growth Ke Liye Rohani Naqsh
اگر آپ کے حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک گئی ہے یا با لکل بھی نہیں ہو رہی توپریشان نہیں ہوں ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کردہ سورۃ الشعراء کا نقش اس تکلیف دہ صورتحال میں اللہ کے اذن سے شفا کا ذریعہ ہے۔ اس نقش پر کثیر تعداد میں اسمِ اعظم اور منتخب قرآنی آیات کی پڑھائی کی...
Dil Se Khof Khatam Karne Ka Taweez
زندگی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہمارا اپنا خوف ہے۔ خوف انسان کو آگے بڑھنے سے روکتا ہے، خوشیاں چھین لیتا ہے اور خوابوں کو حقیقت میں بدلنے نہیں دیتا۔ لیکن یاد رکھیں، خوف صرف شیطان کا ہتھیار ہے جو انسان کو کمزور کرنے کے لیے دل میں ڈالتا ہے۔ قرآن پاک ہمیں سکون اور ہمت عطا کرتا...
Har Bimari Se Shifa Ka Naqsh
کئی لوگ برسوں سے بیماری میں مبتلا رہتے ہیں، دوائیں اور علاج آزما کر بھی آرام نہیں آتا۔ ایسے مریضوں کے لیے سورۃ الحدید کا یہ خاص نقش بہترین تحفہ ہے۔ اس پر دن رات آیاتِ شفاء، آیاتِ رحمت اور اسمائے اعظم کی مخصوص تعداد کا ورد کیا گیا ہے۔ قرآن مجید میں اللہ کا فرمان ہے:...
Tangdasti Aur Ghurbat Ka Naqsh
غربت اور تنگدستی انسان کو سب سے زیادہ توڑ دیتی ہے۔ جب کمائی کم اور اخراجات زیادہ ہوں تو گھر کا سکون ختم ہو جاتا ہے۔ سورۃ اللیل میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:“جس نے اللہ کی راہ میں دیا اور تقویٰ اختیار کیا ہم اس کے لیے آسانی پیدا کریں گے۔”یہ وعدہ ہمیں رزق کی کشادگی کی...
Bure Asrat Aur Jadu Ka Rohnai Tor
جن لوگوں پر کالا جادو، نظرِ بد یا منفی اثرات کی زبردست گرفت ہے اور علاج کے باوجود سکون نہیں مل رہا، ان کے لیے سورۃ التحریم کا یہ خصوصی نقش نجات کا ذریعہ ہے۔ ہمارے ماہرین نے اس پر ایسی قرآنی آیات اور دعائیں دم کی ہیں جو برے اثرات کو جڑ سے ختم کر دیتی ہیں۔ قرآن کہتا ہے:...
Jismani Thakan Or Kamzori Door Karne Ka Naqsh
وہ لوگ جو معمولی کام کرنے پر بھی تھکن محسوس کرتے ہیں، جسمانی کمزوری کے باعث کوئی کام جاری نہیں رکھ پاتے، یا بیماری کے بعد صحت واپس نہیں آ رہی۔ ان کے لیے سورۃ فاطر کا روحانی نقش خاص طور پر تیار کیا گیا ہے۔ اس پر طاقت اور توانائی کی آیات اور اسماء الحسنیٰ کو بار بار پڑھ...
Surah Al Ankabut Ka Powerful Naqsh
سالوں پرانی بیماری اور ناکام علاج کے بعد بھی صحت نہ مل رہی ہو تو سورۃ العنکبوت کا یہ روحانی نقش آپ کی زندگی میں شفا کا پیغام لے کر آ سکتا ہے۔ اس سورۃ کے منتخب آیات پر ہمارے ماہرین نے ہزاروں بار اسمِ شافی اور دیگر شفاء والے اذکار پڑھ کر دم کیا ہے۔ اس نقش کی برکت سے...