ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی جس نے ہمیں بتایا کہ اس کی شادی کو دس سال ہو گئے ہیں۔اور اس کے چھ مس کیرج ہو چکے ہیں اب وہ پھر سے حاملہ ہے اور اسے ڈر ہے کہ کہیں اس بار بھی اس کا حمل ضائع نہ ہو جائے۔اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس کا کوئی حاسد شمن ہے جو اس پرجادو کروا رہا ہے جب بھی وہ حاملہ ہوتی ہے تو چند ماہ بعد ہی اس کا حمل ضائع ہو جاتا ہے۔
لہٰذا سب سے پہلے اس کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروائی گئی۔اگر آپ بھی اپنے لئے دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔اور اسے بتایا گیا گیا کہ روزانہ
یَاخَالِقُ یَامُصِوِّرُ
کو 7مرتبہ اپنے پیٹ پر لکھے اس کے ساتھ اس خاتون کے نام سے منسوب ایک نقش سورہ الشعرا کا دیا گیا۔اس نقش میں موجود شفاء کی حیرت انگیز تاثیران تمام میڈکلی وجوہات کو جڑ سے ختم کرتی ہے جو مس کیرج کا سبب بنتی ہیں۔دوسرا نقش سورہ البقرہ کا دیا گیا جو اس پر ہوئے جادو کو ختم کرنے کے لئے تھا۔اور تیسرا نقش روحانی تحفظ کا دیا گیا۔جو آئندہ ہونے والے جادو سے اس کی اور بچے کی حفاظت کے لئے تھا۔اسی روحانی علاج کے تحت اللہ پاک نے اس پر رحمت کی اس کا حمل محفوظ رہا اور اللہ نے اسے صحت منداولاد سے نوازا۔ تینوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Surah Maryam Se Hamal Ki Khushkhabri
اولاد کے لیے ترسنا ایک ایسا دکھ ہے جو صرف وہی جوڑے سمجھ سکتے ہیں جنہوں نے برسوں یہ انتظار کیا ہوایکایسا ہی شادی شدہ جوڑا، جس کی پسند کی شادی کو17سال گزر چکے تھے، اپنی زندگی کی سب سے بڑی دعا یعنی اولاد کے لیے ترس رہا تھا۔ علاج پر علاج، دوا پر دوا، اور دعاؤں کے باوجود...
Hamal Mein Bache Ki Heartbeat Na Ana
جب حمل میں بچے کی دل کی دھڑکن بند ہو جائے تو یہ عورت کے لئے نہایت کرب ناک اور صدمہ دینے والا لمحہ ہوتا ہے۔ یہ کیفیت بار بار حمل کے ضائع ہونے کا سبب بھی بنتی ہے۔ہمارے ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے، جس پر مسلسل آیات مبارکہ اور اسمائے الٰہی پڑھے...
Baby Not Growing in Pregnancy
ایک خاتون حمل کے دوران سخت پریشانی میں تھیں۔ ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد کہا کہ آپ کے پیٹ میں بچے کی گروتھ رک گئی ہے، اب کچھ بھی ہونا مشکل ہے، لیکن اسے اللہ کی رحمت پر کامل یقین تھا اسی یقین کے ساتھ اس نے ہمارے روحانی سینٹر سے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے...
Burj Hoot Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کا برج حوت یعنی پائیسز ہے تو آپ شاید یہ بات نہیں جانتے کہ اللہ کے ننانوے پاک ناموں میں 3 اسم اعظم ایسے بھی ہیں۔جن کا نقش اگر آپ کے پاس موجود ہو توآپ کی شخصیت میں ایک خاص روحانی چمک پیدا ہوگی۔ دنیا دیکھتی رہ جائے گی اور آپ کامیابیاں، محبت، عزت، رتبہ اور خوش...
Hamal Tehrane K Liye Surah Maryam Ka Taweez
اگر آپ کو حاملہ ہونے میں رکاوٹ کا سامنا ہے، یا بار بار حمل ضائع ہوجاتا ہے اور اب دوبارہ سے حمل نہیں ٹھہر رہا تو مایوس نہ ہوں۔ یہ مسئلہ میڈیکل وجوہات کے ساتھ ساتھ بعض اوقات بندش یا نظر بد کے اثرات کی وجہ سے بھی ہوتا ہے، جو خوشیوں کے راستے میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ہمارے...
Surah Taweez Benefits For Baby Boy
اگر آپ کو بیٹے کی بہت خواہش ہے۔ آپ چاہتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی ذات آ پ پر کرم فرمائیں اور آپ کو اولاد نرینہ سے نواز دیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۂ آل عمران کے خصوصی نقش تیار کئے ہیں۔ جن پر سورۂ آل عمران،خفیہ روحانی کلمات اسمائے اعظم اور قرآنی...
Logon Mein Izzat Pane Ka Powerul Wazifa
اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی دل سے عزت کریں۔سب لوگ آپ کی بات مانیں آپ کی بات کو اہمیت دیں۔ہر محفل میں آپ ہی کے چرچے ہوں۔آپ کی شخصیت اس قدر ہر دلعزیز ہو جائے کہ ہر شخص آپ سے متاثر ہو اور آپ سے بات کرنے کی خواہش رکھتا ہو تو آپ کو چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کا اسم مبارکیا معز...
Wazifa For August Born People
ہم اگست میں پیدا ہونے والے افراد کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔اگست میں پیدا ہونے والے افراد کو چاہئے وہ یابدیع،یا نافعکو 510 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔دشمن دوست بن جائیں گے۔ ہر کوئی دل...
Mushkilat se Nikalne Ka Waziaf
اگر آپ بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہیں جو کسی طرح بھی کم نہیں ہورہیں مشکلات کے بھنور میں پھنس چکے ہیں ہر روز ایک نئی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے کام بنتے بنتے بگڑ جاتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ حالات کس طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش یا...
Susral Mein Izzat Aur Mohabbat Panay Ka Taweez
ایسی خواتین جن کو سسرال میں عزت نہیں ملتی طعنے سننے پڑتے ہیں تلخ لہجے برداشت کرنا پڑتے ہیں وہ خاموشی سے سب کی خدمت کرتی ہیں لیکن انہیں وہ عزت اور محبت نہیں ملتی جس کی وہ حقدار ہیں۔لہٰذا ایسی خواتین کو سورۂ المزمل کا نقش ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گا۔اس...
Qabz Ki Takleef Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کوقبض یا کونسٹیپیشن کی شکایت ہے۔ہر وقت پیٹ میں درد رہتا ہے۔گیس بنتی ہے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔بہت علاج کروانے پر بھی آپ کو شفاء نہیں ملی۔تو آپ کے ساتھ پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے روزانہ 210 مرتبہیَا جَبَّارُ یَا فَتَّاحُکو پڑھ کر پانی پے دم کر کے پینا...
Hamal K 9th Month Ka Wazifa
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر آٹھویں مہینے میں کئے جانے والے وظائف شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس وڈیو کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج آپ کے ساتھ حمل کے نوے مہینے میں کیا جانے والا وظیفہ شیئر کریں گے نائن منتھ پریگنینسی کا سٹارٹ ہوتے ہی آپ...