آ ج کے موضوع میں ہم(آئی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت جذباتی ہوتے ہیں۔اسی بات کا دوسرے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں اور اکثر اوقات ان کو اسی جذباتیت کی وجہ سے نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔یہ آئیڈیل زندگی گزارناپسند کرتے ہیں۔یہ لوگ بہت پرکشش ہوتے ہیں۔ایسے افراد جن کا نام (آئی) سے شروع ہوتا ہے بہت محنتی ہوتے ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ کام کرتے ہیں انہیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔اپنی محنت کی وجہ سے ہی یہ اپنی زندگی میں قابل رشک مقام حاصل کر لیتے ہیں۔یہ افراد ہر کام میں پر فیکشن چاہتے ہیں اسے پوری محنت اور ایمانداری سر انجام دیتے ہیں اور کسی بھی کام کو ادھورا نہیں چھوڑتے۔اپنے سے منسلک رشتوں کے ساتھ بے لوث محبت کرتے ہیں اور یہ چاہتے ہیں کہ دوسرے بھی ان کے ساتھ اسی طرح مخلص رہیں اور بے لوث محبت کریں۔اگران کو کسی کام کی ذمہ داری دی جائے تو اس کو احسن طریقے سے نبھاتے ہیں اور لوگ ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔یہ افراد آزاد رہنا پسند کرتے ہیں پابندیوں میں رہنا انہیں پسند نہیں ہوتا۔کسی کو بھی دکھ اور پریشانی میں نہیں دیکھ سکتے۔دوسروں کی مدد کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔یہ تھیں (آئی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں کچھ باتیں۔یہ باتیں آپ کی شخصیت کے ساتھ کتنی مطابقت رکھتی ہیں ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔اس کے علاوہ (آئی) سے شروع ہونے والے افراد اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

 

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Rajab Kay jumma Ka Powerful Amal

Rajab Kay jumma Ka Powerful Amal

آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ رجب میں کیا جانے ولا خاص عمل شیئر کریں گے۔یہ عمل رجب کے مہینے میں جمعے والے دن کرنے کا خاص عمل ہے۔آپ نے جمعے والے دن نماز عصر کے بعد 1000 مرتبہیَا رَحِیْمُ یَا وَدُوْدُپڑھنا ہے۔اور اللہ کے حضور نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ دعا کرنی ہے۔اس وظیفے...

Imam Musa Kazim (a.s) K Farameen

Imam Musa Kazim (a.s) K Farameen

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ کے 10 قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل پیرا ہونے سے زندگی بہتر طریقے سے گزاری جاسکتی ہے۔حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا:جس طرح تم اپنی ظاہری چیزوں میں خدا سے شرم کرتے ہو اسی طرح...

Nasir Name Amazing Personality

Nasir Name Amazing Personality

آج کی موضوع میں ہم بتائیں گے ناصر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ ناصر آپ کا اسم اعظم ہےیا مجیب،یا رؤفاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 341 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ...

Tangon Mein Waram Se Shifa Ka Ilaj

Tangon Mein Waram Se Shifa Ka Ilaj

اگر آپ کی ٹانگوں میں ورم ہو گیا ہے اور بہت زیادہ سوجن ہے۔جس کی وجہ سے آپ شدید تکلیف میں ہیں اور باقی امور بھی انجام دینا آ پ کے لئے انتہائی دشوار ہو گیا ہے۔آپ نے ہر طرح کا علاج بھی کروا کے دیکھ لیا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین اور...

Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana

Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana

اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔کتاب کھولتے ہی اسے نیند آنے لگتی ہے۔اسے سبق یاد نہیں ہوتا بلکہ اس کا دھیان ہر وقت کھیل کود میں لگا رہتا ہے تو آج ہم آپ کو بتائیں گے اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملاکر پڑھنے سے یہ مسئلہ حل...

Aslam Name Amazing Personality

Aslam Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے اسلم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اسلم نام کا اسم اعظم ہے یَا وَھَّابُ،یَا مُعِزُّاس اسم اعظم کو ہر روز 131 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقام پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس...

Bachedani Mein Infection Ka Ilaj

Bachedani Mein Infection Ka Ilaj

جن خواتین کو بچے دانی میں بہت شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ اور اس کی وجہ سے جو خواتین حاملہ ہیں۔ ان کے بچے پر اس انفیکشن کے اثرات ہورہے ہیں۔ بچے کے اردگرد پانی کا لیول ڈسٹرب ہوگیا ہے تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کا کرم ہوجاتا ہے اور انفیکشن...

Maidy Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez

Maidy Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez

جن کے معدے میں سوزش یا انفلامیشن ہوگئی ہے۔ انہیں بتا دیں کہ سورۂ الشعراء نہ صرف معدے کی سوجن کو ختم کرنے میں اپنی مثال آپ ہے بلکہ جسم کے باقی حصوں کی سوزش کو بھی ختم کر دیتی ہے۔ اس کی تلاوت بھی کیا کریں اور اس کا نقش سوزش سے شفاء کے لئے منگوالیں۔ ان شاء اللہ شفاء مل...

Astaghfirullah Padhne Ki Fazilat O Ahmiyat

Astaghfirullah Padhne Ki Fazilat O Ahmiyat

آج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھاَسْتَغْفِرُ اللّٰہْکی تسبیح کی فضیلت و اہمیت کے بارے میں بتائیں گے۔ اگر آپ پریشان ہیں،مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں،ہر طرف سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا شکار ہیں تو آج سے ہی ہرنماز کے بعد ایک...

Hammad Name Amazing Personality

Hammad Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حماد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔حماد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَھَّابُ،یَاوَاحِدُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور تمام حاجتیں پوری ہوں...

Alia Naam Ki Girls Kaisi Hoti Hai

Alia Naam Ki Girls Kaisi Hoti Hai

آج کا موضوع عالیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عالیہ نام کا مطلب اسم اعظم اورہر مسئلے کا روحانی حل۔عالیہ نام کا مطلب ہے بلند مرتبہ۔عالیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِدُ،یَا حَکَمُاس اسم اعظم کو ہر روز116 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم...

Musarat Name Amazing People Personality

Musarat Name Amazing People Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مسرت نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مسرت نام کا مطلب ہے خوشی۔مسرت آپ کا اسم اعظم ہےیَا عَلِیْمُ،یَا مُقِیْتُآپ اس اسم اعظم کو روزانہ 700 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے محفوظ رہیں گی اورہر حاجت...