ماہ رمضان اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے۔اس ماہ مبارک میں بارگاہ الٰہی سے رحمتوں اور برکتوں کی بارش ہو تی ہے۔اس کا ہر لحظہ انوار و تجلیات لئے ہوتا ہے۔اس ماہ مبارک میں اللہ تعالیٰ کے خزانے مومنوں کے لئے کھلے ہوتے ہیں دامن سوال پھیلانے والے کی جھولی بھر دی جاتی ہے۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ: اے لوگو! تم پر ایک عظیم برکت والا مہینہ سایہ فگن ہو رہا ہے۔ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ:ایک مرتبہ حضور ﷺ نے ماہ شعبان کے آخر میں فرمایا کہ”رمضان کا مہینہ آگیا ہے اس ماہ مبارک میں اللہ تعالیٰ تم کو اپنے کرم میں ڈھانپ لیتے ہیں اور اپنی خاص رحمت نازل فرماتے ہیں تمہاری خطائیں معاف کر دیتے ہیں اور دعائیں قبول ہوتی ہیں ان دنوں اللہ تعالیٰ نیکیوں کے شوق و تمنا کو ملاحظہ فرماتے ہیں اور تم پر اپنے فرشتوں میں فخر کرتے ہیں سو اللہ تعالیٰ کو نیکی دکھلاؤ۔بے شک بد نصیب ہے وہ شخص جو اس مہینے میں بھی اللہ کی رحمت سے محروم رہ جائے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے کسی روزہ دار کو افطار کروایا تو اس شخص کو بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا ثواب روزہ دار کے لئے ہو گا اور روزہ دار کے اپنے ثواب میں سے کچھ کمی نہیں کی جائے گی۔(سنن الترمذی)
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا:”جب رمضان کا مہینہ داخل ہوتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں اور جھنم کے دروازے بند کر دئے جاتے ہیں اور شیطانوں کو زنجیریں پہنا دی جاتی ہیں“۔
حضرت سہل بن سعد ؓ روایت کرتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ جنت کے آٹھ دروازے ہیں ان میں سے ایک دروازے کا نام (ریان) ہے جس میں صرف روزہ دار داخل ہوں گے۔
ہمیں چاہئے کہ اس ماہ مبارک میں اپنے نیک اعمال کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کریں۔یہ تھا ہماراآج کا مختصر سا موضوع ۔ یہ موضوع آپ کو کیسالگا ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hazrat Imam Muhammad Baqir A.S Ka Farman
ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی شدید خواہش رکھتے ہیں۔ان کے لئے حضرت امام محمد باقر ؑ کا بتایا گیا یہ عمل قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے۔پچھلے چودہ سال سے جس جس کو بھی یہ عمل بتایا گیا۔ اللہ کی ذات نے انہیں بیٹے کی نعمت عطا فرما ئی۔اس عمل کا ذکر کتاب مکارم الاخلاق میں یوں...
Isme Azam Waly Kalmat Ka Wazifa
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ مسجد میں داخل ہوئے تو ایک شخص نماز پڑھنے کے بعد دعا کرتے ہوئے یہ کہہ رہا تھااَللّٰھُمَّ لَااِلٰہَ اِلَّا أَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ ذَالْجَلَالِ وَالْاِکْْرَامِ(ترجمہ)اے اللہ! تیرے علاوہ کوئی عبادت کے...
Rajab Kay jumma Ka Powerful Amal
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ رجب میں کیا جانے ولا خاص عمل شیئر کریں گے۔یہ عمل رجب کے مہینے میں جمعے والے دن کرنے کا خاص عمل ہے۔آپ نے جمعے والے دن نماز عصر کے بعد 1000 مرتبہیَا رَحِیْمُ یَا وَدُوْدُپڑھنا ہے۔اور اللہ کے حضور نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ دعا کرنی ہے۔اس وظیفے...
OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj
اگر آپ ایک ہی کام بار بار کرتے ہیں۔بار بار ہاتھ دھوتے ہیں یا بابار نہاتے ہیں یا آپ کو بار بار گندگی کا احساس ہوتا ہے۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں۔ماضی یا مستقبل کی سوچیں آپ کو پریشان کرتی ہیں۔جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن یا اینگزائیٹی کا شکار ہو جاتے ہیں تو یہاں پر...
Aankhon Ki Takleef Se Shifa Ke Liye Amal
کسی شخص نے حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ سے بینائی کم ہو جانے کی شکایت کی کہ اتنی کم ہو گئی کہ رات کو مجھے کچھ نہیں سوجھتا۔آپ ؑ نے فرمایاکہ:تو یہ آیت اللہ نورالسموت والارض آخر تک جام پر چند مرتبہ لکھ اور پانی سے اسے دھو کر ایک شیشی میں رکھ چھوڑا اور ایک سو سلائی بھر کر اس...
Imam Musa Kazim (a.s) K Farameen
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ کے 10 قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل پیرا ہونے سے زندگی بہتر طریقے سے گزاری جاسکتی ہے۔حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا:جس طرح تم اپنی ظاہری چیزوں میں خدا سے شرم کرتے ہو اسی طرح...
Baal Lambe Karne Ka Powerful Wazifa
اگر آپ اپنے بالوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔آپ کے بال گرتے ہیں۔بال جھڑ رہے ہیں یا بال کمزور ہو کر ٹوٹ رہے ہیں۔بالوں کی گروتھ رک گئی ہے یا بال روکھے اور بے جان ہو رہے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ ایسا زبردست گھریلو ٹوٹکہ اور وظیفہ شئیر کریں گے...
I Name Waly Log Kaise Hote Hai
آ ج کے موضوع میں ہم(آئی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت جذباتی ہوتے ہیں۔اسی بات کا دوسرے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں اور اکثر اوقات ان کو اسی جذباتیت کی وجہ سے نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔یہ آئیڈیل زندگی گزارناپسند کرتے ہیں۔یہ لوگ بہت پرکشش ہوتے...
Is Amal Se Mitti Bhi Sona Ban Jaye Gi
ایسے افراد جو اس بات سے مایوس ہیں کہ وہ اگر سونے کو بھی ہاتھ ڈالتے ہیں تو وہ مٹی بن جاتا ہے۔تویہ موضوع ایسے افراد کے لئے ہے۔اگر سورہ المائدہ کے پاورفل نقش اور سورہ البقرہ کے جادوئی توڑ والے نقش کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں تو اللہ کے کرم سے مٹی...
Jigar Ki Sozish Ko Khatam Karne Ka Ilaj
اگر آپ کے جگر پر سوزش یا ورہم ہے۔ اور اس سوزش کا علاج آپ کو مایوس کر رہا ہے۔ تو اس روحانی علاج کو ضرور اپنائیں۔ سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھنے سے جگر کی سوزش ایک ہفتے میں ختم ہو جائے گی۔ اس کے ساتھ سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ...
Dushman Se Chutkara Pane Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جس نے آپ کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔آپ اپنے دشمن سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں کا زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہیَا جَبَّارُ،یَا قَہَّارُکو ہر روز نماز عصر کے بعد 210 مرتبہ پڑھ کر دشمن کا...
Allah ki Gaibi Madad Hasil Karne Ka Taweez
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ گھر کے معاملات ہوں یا کام،کاروبار کے معامالات، دین ہو یا دنیا۔ غرض کسی بھی معاملے میں آپ غیبی امداد کے خواہاں ہیں تو ابھی آیت کریمہ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔اور حیران کن نتائج آپ کے سامنے ہوں گے۔ وہا ں سے مدد ملے گی...