السلام علیکم ناظرین! بطور مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد ہمارے لیے جو سب سے زیادہ قابل عزت و تکریم اور بھلائی کے قابل ہستی ہے وہ والدین کی ذات ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی عبادت و اطاعت کے بعد والدین کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا ہے جیسا کہ سورۃ النساء میں اللہ باری تعالیٰ کا ارشاد ہے۔ اور تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرو۔ ناظرین قرآن کریم نے اللہ کی عبادت کے بعد والدین سے بھلائی کو احسان سے تعبیر کیا ہے۔ اسی لیے ذات باری تعالیٰ نے یہ ارشاد نہیں فرمایا کہ ماں باپ کے ساتھ احسان کرتے وقت ان کی سیرت و کردار کو مدنظر رکھو۔بلکہ غیر مشروط طور پر ان کے ساتھ بھلائی اور حسن سلوک کا حکم ہے۔ ناظرین والدین ہمیں جنم دیتے ہیں اپنی محنت و مشقت کی کمائی ہم پر خرچ کر کے ہماری پرورش کرتے ہیں اور ہمیں جوان کرتے ہیں۔ دکھ درد اور بیماریوں سے ہماری حفاظت کرتے ہیں اور آخری دم تک ہمارے لوازمات پورے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔تو ہمارا بھی فرض ہے کہ ہم بھی ہمیشہ ان کے ساتھ بھلائی کریں ان کے بڑھاپے کا سہارا بنے اور ان کے ساتھ حسن سلوک کریں۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔اگر تمہارے پاس ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں گے تو انہیں اف تک نہ کہو اور مت چھڑکو اور ان سے عزت کے ساتھ بات چیت کرو۔ ناظرین والدین جب اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں تو اولاد کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے مرحوم والدین کو بعد میں بھی یاد رکھیں۔ ان کی مغفرت اور آخرت میں اعلیٰ درجات کے لیے دعا مانگتے رہا کریں۔کیونکہ والدین ایسی ہستی ہیں جن کا تدب زندگی احسان نہیں جھکایا جا سکتا۔ حتیٰ کہ ان کے دنیا سے جانے کے بعد بھی ان کا ہم پر حق قائم رہتا ہے۔ ہم کلام الہٰی پڑھ کر انہیں بخشیں تاکہ آخرت کی زندگی میں ان کے لیے آسانیاں ہو۔ اس لیے ہم آپ سے والدین کی مغفرت کا ایک بہت ہی مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔ناظرین یہ ایک نہایت قیمتی وظیفہ ہے یہ وظیفہ بتائے گئے طریقے سے پڑھ کر اپنے والدین کی نظر کریں۔ یہ آپ کی طرف سے آپ کے والدین کے لیے ایک انمول تحفہ ہوگا جو روز حشر ان کے لیے باعث مغفرت و نجات ہوگا انشاء اللہ۔ وظیفہ یہ ہے نماز عشاء کے بعد دو رکعت نفل نماز اس طرح پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سات سات مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھیں اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد 70 مرتبہ اسم اعظم
یَا تَوَّابُ یَا رَحِیْمُ
کی تسبیح کرے اور یہ ساری پڑھائی اپنے والدین کو بخش دے۔ یہ عمل باقاعدگی سے 20 روز تک کریں بفضل ربی اللہ تعالیٰ آپ کے والدین کی مغفرت فرمائے گا اور خواب میں آپ کو اس کا اشارہ بھی ملے گا انشاء اللہ۔ علاوہ ازیں ہمارے روحانی سینٹر میں ہر جمعے والے دن مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے تلاوت قران کریم اسماء الحسنی اور دیگر پاک کلمات کا بہت بڑی تعداد میں ورد کروا کے مقدس مقامات پر موجود ہمارے سلسلے کے بزرگوں کو ارسال کیا جاتا ہے۔ اور بزرگ ان مرحومین کی بخشش کے لیے وہ ذکر اللہ کے حضور پیش کر کے ان کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کرتے ہیں۔اگر آپ بھی اپنے مرحوم والدین یا کسی مرحوم عزیز کے لیے مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعا میں ان کا نام لے کر خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو 1200 بار اسم اعظم سبحان اللہ پڑھ کر مرحومین کا نام اور والدہ کا نام ہمیں سینڈ کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے اس ذکر کو آپ کے والدین کے لیے ذریعہ نجات بنائے اور ان کے ساتھ حسن سلوک کی توفیق دے آمین ثم آمین۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Wazifa For August Born People
ہم اگست میں پیدا ہونے والے افراد کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔اگست میں پیدا ہونے والے افراد کو چاہئے وہ یابدیع،یا نافعکو 510 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔دشمن دوست بن جائیں گے۔ ہر کوئی دل...
Fori Hamal Tehrane Ka Qurani Taweez
ایسی خواتین جن کو حمل نہیں ٹھہر رہا،اٹھرا کا مسئلہ ہے کسی حاسد نے اولاد کی بندش کروا دی ہے یا بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے تو ان کے مسئلے کا پاور فل روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا نقش دیا جائے گا اور اللہ کے کرم سے فوری حمل ٹھہر جائے گا...
Anday Dani Main Pani Ki Thali Ka Ilaj
ایسی خواتین جن کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں یعنی اووریزمیں سسٹ ہو گئی ہے علاج کروانے کے بعد سسٹ ختم ہو گئی تھی لیکن کچھ عرصہ گزرنے کے بعد دوبارہ سے سسٹ بن گئی ہے تو ایسی صورت میں آپ کے ساتھ قرآن پاک کی روسے بہت ہی زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے جو سسٹ بننے کے...
PCOS Se Yaqeeni Shifa Ka Rohani Ilaj
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ پی سی او ایس سے شفاء کا علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کریں گے۔اگر آپ پی سی او ایس کا شکار ہیں جس کی وجہ سے پیریڈز کا پرابلم اور پریگنینسی بھی نہیں ہو ررہی۔ہر طرح کا علاج بھی کروایا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو چاہئے کہ سورۂ الشعرا کا...
Mushkilat se Nikalne Ka Waziaf
اگر آپ بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہیں جو کسی طرح بھی کم نہیں ہورہیں مشکلات کے بھنور میں پھنس چکے ہیں ہر روز ایک نئی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے کام بنتے بنتے بگڑ جاتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ حالات کس طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش یا...
Susral Mein Izzat Aur Mohabbat Panay Ka Taweez
ایسی خواتین جن کو سسرال میں عزت نہیں ملتی طعنے سننے پڑتے ہیں تلخ لہجے برداشت کرنا پڑتے ہیں وہ خاموشی سے سب کی خدمت کرتی ہیں لیکن انہیں وہ عزت اور محبت نہیں ملتی جس کی وہ حقدار ہیں۔لہٰذا ایسی خواتین کو سورۂ المزمل کا نقش ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گا۔اس...
Taweez For High Blood Pressure
اگر آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ دوائیاں لینے کے بعد بھی نارمل نہیں ہوتا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے آپ کے بلڈ پریشر کو نہ بڑھنے دے گی اور نہ کم ہونے دے گی بلکہ نارمل لیول پر رکھے...
Qabaz Ki Takleef Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے اور درد بھی رہتا ہے۔بہت سے علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے دو اسم مبارک ہیں جن کو پڑھنے سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔وہ اسم یہ ہیںیا فتاح،یا جبار۔ان...
Hazrat Nooh Ki Is Dua Se Mushkilat Ka Hall
اگر آپ کسی ایسی مشکل میں گرفتار ہیں جس سے نکلنا آپ کو آسان دکھائی نہیں دیتا آپ بے بس اور پریشان ہیں توآپ کو چاہئے کہ حضرت نوحؑ کی دعا کو صبح شام 21,21 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔وہ دعا یہ ہےرَبِّ اِنّیْ مَغْلُوْب’‘ فَانْتَصِرْ (ترجمہ) میرے رب میں بے بس ہوں تو میری مدد...
Aulad Panay Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh
اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور ہر پل اولاد کے لئے ترستے ہیں کہ کسی طرح اللہ پاک کی ذات آپ کو اولاد سے نواز دے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ سورۂ المریم کا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی حل ہے جس کے روحانی فیض کی بدولت بے شمار میاں بیوی فیض یاب ہو...
Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ چنبل جیسی بیماری سے پریشان ہیں۔ خارش کے ساتھ ساتھ پورے جسم پر لال دھبے پڑ جاتے ہیں۔ تو باڈی کے اس خاص انفیکشن کو دور کرنے کے لئے سورہ الشوریٰ کا پاور فل نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر کی بدولت چنبل جڑ سے ختم ہو جائے گی۔...
Har Qism Ke Skin Infection Se Nijat Ka Taweez
اسکن کا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہو۔ درد، جلن، نشان، خارش، چنبل، فنگس وغیرہ۔ حتٰی کہ اسکن کا کوئی حصہ جل چکا ہو تو اسکن کے تمام طرح کے مسائل کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔ اس نقش کے ساتھ آپ کے مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کو کچھ ڈائٹ بھی...