السلام علیکم ناظرین!انسان کے آرام اور سکون کی جگہ اس کا گھر ہوتا ہے۔ وہ سارا دن جہاں بھی وقت گزارے آخر کار سکون اپنے گھر میں ہی پاتا ہے۔ اگر گھر کی افراد آپس میں محبت اور اتفاق سے رہتے ہوں تو گھر کسی جنت سے کم نہیں ہوتا۔ لیکن اگر گھر کے افراد ہر وقت آپس میں لڑتے جھگڑتے ہوں نہ اتفاقی ،بے چینی اور بے سکونی کا سا ماحول ہو تو بہت پریشان کن صورتحال ہوتی ہے۔جس گھر میں ایسے حالات ہوں اس گھر کا کوئی فرد سکون آرام اور چین سے زندگی نہیں گزار سکتا۔ اگر آپ کے گھر کے افراد کے مابین بھی ہر وقت نا اتفاقی اور ناچا قی رہتی ہے۔ گھر میں بڑے اور بچے سب آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں۔ ایک دوسرے کی عزت نہیں کرتے حتیٰ کہ ایک دوسرے کی معمولی باتوں کو بھی برداشت نہیں کرتے اور بے معنی سی بات پر بے تحاشہ شور و غل اور ہنگامہ کھڑا کر دیتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں آپ سٹریس ٹینشن اور ڈپریشن کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور لاکھ کوشش کے باوجود آپ اپنے گھر کے افراد کے درمیان محبت چاہت اور احساس پیدا کرنے میں ابھی تک ناکام تھے تو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں۔کیونکہ جب تک ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا نہیں ہوگی تب تک گھر کے افراد ایک دوسرے کے خلاف نفرت بغض اور حسد ختم نہیں کریں گے۔اس لیے ہمارے روحانی ماہرین دلوں میں محبت پیدا کرنے کا ایک ایسا کامیاب اور زبردست وظیفہ آپ کے لیے تجویز کر رہے ہیں جس کو کرنے سے انشاء اللہ آپ ایک دوسرے کے دل میں شدید محبت  پیدا کر سکیں گے۔ اور محبت کا یہ عالم ہوگا کہ گھر کا ہر فرد ایک دوسرے کی چھوٹی سی چھوٹی خوشی کا بھی خیال رکھے گا اور گھر کے افراد کے مابین ایسی شاندار محبت پیدا ہوگی کہ ہر کوئی خواہش کرے گا کہ کاش ہمارے گھر کے افراد بھی ایک دوسرے سے ایسی ہی محبت کریں۔ناظرین یہ وظیفہ قرآن کریم کی بہت ہی مبارک صورت سورۃانفال کی آیت نمبر 63 کا ہے۔ وظیفے کا طریقہ یہ ہے باوضو ہو کر سورۃ انفال کی آیت نمبر 63 کو 11 مرتبہ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پڑھے اور آخر میں پانی پر دم کر کے گھر کے ہر فرد کو پلائیں۔ یہ عمل مسلسل 21 روز تک کریں۔ اس عمل کے دوران ہی اس کے واضح روحانی اثرات آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے اور گھر کے افراد کے درمیان محبت عزت اور چاہت اس قدر بڑھے گی کہ آپ تصور بھی نہیں کر پائیں گے۔ کیونکہ یہ ایک آزمایا ہوا اور کامیاب وظیفہ ہے جو انتہائی طاقتور اثرات رکھتا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات ایسے حالات نظر بد یا جادو ٹونے کے شیطانی اثرات کی وجہ سے بھی ہوتے ہیں جس سے گھر کا ہر فرد ایک دوسرے سے شدید نفرت کرنا شروع کر دیتا ہے۔ حتیٰ کہ حالات اس قدر سنگین صورتحال اختیار کر جاتے ہیں کہ پورا گھر بکھر جاتا ہے۔ ایسے حاسدین گھر کے افراد کے مابین جدائی ڈالنے والا ایسا بد عمل کرواتے ہیں کہ نہ چاہتے ہوئے بھی گھر کے افراد ایک دوسرے سے جدا ہو جاتے ہیں۔ایسی صورتحال میں آپ کے پاس سورۃ انفال کی اسی آیت مبارکہ کا تعویز بھی ہونا چاہیے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے اس آیت مبارکہ کو مختلف سائلین سے مخصوص تعداد میں تلاوت کروا کے اس کے تعویذات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے ہیں۔ اس تعویز پر سورۃانفال کی اسی آیت مبارکہ کو بتائے گئے طریقے کے مطابق پڑھ کر دم کرتے رہے تو انشاء اللہ اس تعویذ میں موجود سورۃ انفال کی روحانیت کی بدولت جدائی والے شیطانی عمل کی کاٹ ہوتے ہی گھر کے تمام افراد اللہ کے حفظ و امان میں ا ٓجائیں گے اور گھر سے ناچاقی اور نہ اتفاقی کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔ اور گھر میں پیار اور محبت کا راج ہوگا انشاء اللہ۔ اگر آپ یہ نقش بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ پاک پروردگار اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نلین پاک کے صدقے آپ کو ہر قسم کے شیطانی اثرات اور آفت و بلیات سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ بیٹیاں بھی رحمت ہیں اور بیٹے بھی نعمت اور جب دونوں نصیب ہو جائیں تو یہ خوشی مکمل ہو جاتی ہے۔ ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو پہلے 3بیٹیوں کی ماں تھیں، مگر دل میں بیٹے کی خواہش رکھتی تھیں۔ حمل ٹھہرا تو امید بڑھی، مگر ہر بار...

Symptoms And Treatment Of Likoria

Symptoms And Treatment Of Likoria

لیکوریا کی کمزوری اور پی سی او ایس ایک ایسا مسئلہ ہے جو خواتین کی زندگی میں کئی مشکلات پیدا کرتا ہے۔ ماہواری بے قاعدہ ہو جانا، ہارمونز کا بگاڑ، جسمانی کمزوری، تھکن، چہرے اور جسم پر دانے، وزن میں اضافہ اور روزمرہ کے معمولات میں رکاوٹیہ سب علامات اکثر خواتین کو پریشان...

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

سورۂ المریم کے کرشماتی روحانی اثرات سے ایک ایسی عورت کو حمل ٹھہر گیا۔ جس کے شوہر کے جراثیم بالکل زیرو تھے۔ اس کے باوجود خدا کا ایسا کرشمہ ہوگیا۔ جس نے ان میاں بیوی کو بھی حیران کر دیا۔ جو کچھ دن پہلے ڈاکٹر ز کے پاس گئے اور ڈاکٹرز کی رپورٹس کے مطابق شوہر کو زیرو سپرمیا...

Ultrasound Mai Beti Or Paida Hua Beta

Ultrasound Mai Beti Or Paida Hua Beta

یہ واقعہ اُن ایمان افروز معجزات میں سے ہے جو سورۃ یوسف کے فیض سے ہم روزانہ اپنے روحانی مرکز پر دیکھتے ہیں۔ ایک خاتون جنکو اللہ نے۳ بیٹیوں کی صورت میں رحمت عطا کی جب چو تھی بار، اللہ نے انہیں ماں بننے کی خوشخبری عطا کی تو ہر الٹراساؤنڈر پورٹ میں“بیٹی”بتائی گئی۔ یہاں تک...

Masana Ki Kamzori Or Infection Ka Ilaj

Masana Ki Kamzori Or Infection Ka Ilaj

مثانے کا انفیکشن ایک ایسی تکلیف ہے جو انسان کی روزمرہ زندگی کو عذاب بنا دیتی ہے۔ بار بار پیشاب آنا، جلن، درد، اور ہر وقت پیشاب کی حاجت محسوس ہونا یہ سب علامات جسمانی کمزوری کے ساتھ ساتھ ذہنی اذیت کا باعث بنتی ہیں۔ اکثر لوگ مہینوں دوائیاں کھاتے ہیں، اینٹی بائیوٹکس لیتے...

Cyst Ka Ilaj Surah Shuara Se

Cyst Ka Ilaj Surah Shuara Se

جن خواتین کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلی یا سسٹ ہے اور علاج کے باوجود بار بار بن رہی ہے، ان کے لیے قرآن کریم میں خاص روحانی شفاء موجود ہے۔ سورۃ الشعراء اور سورۃ البقرہ کے نقش کے ذریعے یہ علاج کیا جاتا ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین کی رہنمائی میں تیار کردہ نقش آپ کے نام سے...

Betay K Liye Surah Yusuf Ka Taweez

Betay K Liye Surah Yusuf Ka Taweez

ایک خاتون جو5 سال سے بیٹے کی خواہش دل میں لیے ہر ممکن کوشش کر چکی تھیں۔ ڈاکٹرز کے پاس گئیں، علاج کروائے، دعائیں مانگیں، لیکن ہر بار مایوسی ہاتھ آئی۔ دل میں بس ایک ہی درد تھا —“کاش اللہ مجھے بھی ایک بیٹے کی ماں بنائے۔پھر ایک دن قسمت نے کروٹ لی، جب انہوں نے ہمارے روحانی...

La Ilaha Illallahul Malikul Haqqul Mubin

La Ilaha Illallahul Malikul Haqqul Mubin

آپ میں سے اکثر افراد یہ تسبیحلا الہ الا اللہ الملک الحق المبینپڑھتے ہوں گے لیکن اسی تسبیح کا نقش بھی کس قدر حیرت انگیز روحانی کرشمات کا حامل ہے۔ یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ یہ نقش جن خاص روحانی کلیات کے تحت لکھا گیا ہے۔ان کلیات کی یہ تاثیر ہے کہ شادی کی بندشیں دنوں میں...

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

اووری میں پانی کی تھیلی آج کے دور کی ایک عام مگر تکلیف دہ بیماری بن چکی ہے۔ کبھی یہ پانی سے بھری تھیلی ہوتی ہے، تو کبھی خون سے جو نہ صرف شدید درد اور کمزوری پیدا کرتی ہے بلکہ اکثر خواتین کے حمل نہ ٹھہرنے کی بڑی وجہ بھی بنتی ہے۔ ڈاکٹرز عام طور پر اس کا حل صرف دوائیوں...

Surah Yusuf Taweez Benefits For Baby Boy

Surah Yusuf Taweez Benefits For Baby Boy

ایک خاتون جنہیں شادی کے بعد مسلسل چار بیٹیاں ہوئیں، مگر دل میں بیٹے کی خواہش ہمیشہ باقی رہی۔ہر دعا، ہر سجدہ اور ہر آنسو اسی تمنا کے نام تھا کہ اللہ ایک بیٹا عطا فرمائے۔پانچ سال بعد جب وہ دوبارہ حا ملہ ہو ئیں تو دل میں امید جاگی اور جب الٹراساؤنڈ کروایاتو ڈاکٹر نے...

Surah Yusuf Taweez For Baby

Surah Yusuf Taweez For Baby

اللہ کے کلام میں وہ طاقت ہے جو ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہے۔ ایک خاتون برسوں سے بیٹے کی خواہش رکھتی تھیں، اور جب اللہ نے امید دی تو الٹراساؤنڈ میں بیٹی کی خوشخبری سنائی گئی۔ شوہر اور گھر والے سب مطمئن ہو گئے، مگر ماں کے دل میں یقین تھا کہ رب اگر چاہے تو سب کچھ بدل سکتا...

Likoria Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

Likoria Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

لیکوریا کامرض ۰۱ سال پرانا بھی ہو تو بھی اللہ کے کرم سے شفاء فوری اور یقینی ہوگی ان شاء اللہ۔ علاج سے پہلے آپ کو بتائیں کہ اگر لیکوریا لمبے عرصے تک رہے تو بچے دانی کے مسلز ڈھیلے اور کمزور ہوجاتے ہیں۔ جس سے کمر اور پیٹ میں درد ہوتا ہے۔ اگر آپ کو کمر اور پیٹ میں درد...