السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الہمزہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی نو آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ اس سورت میں انسان کے اندر کی تین قسموں کی بیماریوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ جس میں سب سے پہلے غیبت کرنے کو بدترین گناہ قرار دیا گیا ہے۔ یعنی ایسے لوگ جو پسے پشت کسی کے عیب بیان کرتے ہیں۔ اس کے بعد ایسے لوگ جو کسی کو اس کے حسب و نصب دین و مذہب اور شکل و صورت کا طعنہ دیتے ہیں اور ان کا مذاق اڑاتے ہیں۔ یہ کام منافقین کا تھا وہ مسلمانوں کی ہنسی اڑایا کرتے تھے۔ یوں یہودی اور انصاری دین حق کا مذاق اڑاتے تھے۔ اور تیسری قسم ان لوگوں کی بیان کی گئی ہے جن کے اندر دنیا کی محبت رچ بس گئی ہے۔ یعنی جو دنیا کی محبت میں مبتلا ہو کر حقوق اللہ بھی بھول چکے ہیں۔ اور حقوق العباد بھی اور ان کے دلوں میں اللہ پاک کی محبت باقی نہیں رہی بس مال جمع کرنے میں لگے رہتے ہیں ایسے لوگ مال کو گن گن کر جمع کرتے ہیں اور مال ہی سے محبت رکھتے ہیں۔ایسے لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی بھڑکائی ہوئی آگ میں ڈال دیا جائے گا۔جو ان کے دلوں تک جا پہنچے گی۔ اس سورت کی فضیلت میں حضرت ابن سیرین رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں سورۃ الہمزہ کی تلاوت کرتا ہے تو دلیل ہے کہ بہت باتیں کرنے والا ہوگا اور لوگوں کے سامنے روشناز ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا کہ مال پر حریص ہوگا اور انجام کی پرواہ نہ کرے گا۔اور امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ راہ خدا میں مال خرچ کرے گا۔ ناظرین سورۃ الہمزہ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل اور مشکلات خوری حل ہو سکتی ہیں۔ جیسا کہ اگر کوئی آپ کا ایسا دشمن ہو جو کہ اپنی زبان سے آپ کو اعضا پہنچاتا ہو غیبت یا چغلی کرتا ہو یا پھر بے بنیاد الزامات لگاتا ہو تو ایسے دشمن کی زبان بندی کے لیے اور اس کے دل میں اپنی محبت ڈالنے کے لیے سورۃ الہمزہ کومشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔اور پھر اس پر سورۃ الہمزہ کو روزانہ تلاوت کر کے اس دشمن کا تصور کر کے دم کرتے رہے تو انشاء اللہ اس تعویز میں موجود سورۃ الہمزہ کی بدولت دشمن ہمیشہ کے لیے آپ کا گرویدہ بن جائے گا۔اور کبھی بھی اپنی زبان سے تکلیف نہ پہنچائے گا۔اگر کسی شخص کی کورٹ یا پھر کسی پنچایت حاکم کے سامنے پیشی ہے، یا پھر بیوی نے کسی فیصلے کے تحت اپنے شوہر کے سامنے جانا ہے تو سورۃ الہمزہ کو 11 مرتبہ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پڑے اور پھر سورۃ الہمزہ کے تعویز پر دم کرے اور گلے میں پہن لے۔ اس عمل سے فیصلہ اس کے حق میں ہوگا انشاء اللہ۔ اگر کسی بچے یا بڑے کی زبان میں توتلا پن یعنی رکنت ہو تو اسے چاہیے کہ اس سورۃ مبارکہ کو روزانہ 21 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ تلاوت کر کے پانی پر دم کر کے یہ دم شدہ پانی اس کو پلا دیں تو انشاء اللہ چند دنوں میں زبان کی حقلاہٹ ختم ہو جائے گی۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الہمزہ کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل ا للہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Anila Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے انیلا نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کابہترین روحانی حل۔انیلا نام کا مطلب ہے معصوم۔انیلا آپ کا اسم اعظم ہےیا ودود،یا باسطاس اسم اعظم کو روزانہ 92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...
Ya Jabbaru Benefits For Libra
اگر آپ کا سٹار لبرا یعنی میزان ہے تو آپ کے لئے بہترین اسم اعظم ہےیا جباراس کی تعداد ہے 240۔ اور اسی اسم اعظم کا نقش بھی اگر آپ کے پاس موجود ہو تو آپ کو کامیاب ہونے میں کوئی چیز رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔ جادوئی شیطانی اثرات ختم ہوں گے۔ ہر شخص کے دل میں آپ کی شخصیت کی ایک...
Afzal Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے افضل نام کا اسم ا عظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔افضل آپ کا اسم اعظم ہےیا سمیع،یا خالقاسم اعظم کو روزانہ911 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء...
Taweez For Marriage Of Capricorn
اگر آپ کا برج جدی یعنی کیپریکورن ہے اور آپ کی شادی نہیں ہورہی۔ کوئی رکاوٹ یا بندش ہے یا پھر نکاح ہوگیا ہے لیکن رخصتی نہیں ہورہی یا رشتہ ہو کر ٹو ٹ گیا ہے یا پھر ڈیورس کے بعد اب دوبارہ شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن نہیں ہورہی یا معاملہ پسند کی شادی کا ہے اور گھر والے راضی...
Surah Fatiha Benefits For Pisces
جن کا سٹار حوت یعنی پائیسز ہے۔ سورۂ الفاتحہ کی تلاوت کرنا اور سورۂ الفاتحہ کا نقش پاس رکھنا ان کے لئے حیران کن روحانی فیض کا سبب بنتا ہے۔ جیسے کہ پائیسز کے ہاں اولاد نہیں ہے تو نقش سورۂ الفاتحہ پاس رکھیں۔ ڈپریشن ہے۔ اینگزائٹی ہے۔ حالات بار بار انہیں مایوسی میں دھکیل...
Haider Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حیدر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔حیدر آپ کا اسم اعظم ہےیا باسط،یا علیماس اسم اعظم کو 222 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...
Naseer Name Meaning In Urdu
ہم بتائیں گے نصیر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔نصیر آپ کا اسم اعظم ہےیا رؤف،یا مجیب۔اس اسم اعظم کو ہر روز 341 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ...
Love Powerful Taweez For Virgo
جن کا برج سنبلہ یعنی ورگو ہے۔ اگر ان کی محبت، خلوص اوراپنائیت کا کوئی قدران نہیں ہے۔ ان کے دل میں ایسپیکٹیشن بہت اٹھتی ہیں کہ ان کی محبت کو سراہا جائے لیکن جب انہیں ریجیکٹ کر دیا جاتا ہے تو پھر ایسپیکٹیشن کا سارا بوجھ ان کے د ل و دماغ پر اتنا گہر ااثر ڈالتا ہے کہ...
Mubashar Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مبشر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔مبشر آپ کااسم اعظم ہےیا مصور یا جباراس اسم اعظم کو روزانہ 452 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Success Powerful Taweez For Aries
ٓایسے ایریز یعنی برج حمل افراد جو زندگی کے ہر معاملے میں ناکام ہیں۔ شادی نہیں ہورہی۔ کاروبار نہیں چل رہا۔ محبت نہیں مل رہی۔ ہر کام میں بندشیں سخت ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے ساتھ ابھی تک وہ خاص روحانی طاقت اٹیچ نہیں ہوئی۔ جو آپ کو ہر معاملے میں کامیاب کروائے تو...
Success Powerful Taweez For Taurus
برج ثور یعنی ٹورس کو جو چیززندگی کے ہر معاملے میں کامیاب بنا سکتی ہے۔ وہ ہے سورۂ النساء کا پاورفل تعویذ۔ فائدے بتانے سے پہلے ہمارے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں شیئر کئے جائیں گے۔ سورۂ النساء کے تعویذ پر ایسے پاورفل روحانی کلمات پڑھے گئے ہیں کہ جو برج ثور افراد کو...
Success Taweez For Capricorn
جن کا سٹار جدی یعنی کیپریکورن ہے۔ اگر ان کے کام بنتے بنتے بگڑ جاتے ہیں۔ ناکامیوں کی لمبی لائن لگ گئی ہے۔ پریشانیوں نے تو جیسے ان ہی کا گھر دیکھ لیا ہے۔ مال و دولت، ذاتی گھر، خوشیاں، محبت، عزت ہر چیز پہلے بہت وافر مقدار میں تھی۔ اب ویسی نہیں رہی۔ بندشیں، جادوٹونہ، آور...