اگر آپ کے کندھوں میں د رد اور کھنچاؤ رہتا ہے۔کندھے ہروقت وزنی محسو س ہوتے ہیں جس کی وجہ سے کندھے حرکت نہیں کر پاتے۔آپ نے بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علا ج کروائے اور میڈیسن بھی کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔میڈیسن کھانے سے و قتی طور پر آرام آجاتا ہے اور کچھ دیر بعد پھر سے وہی درد شروع ہو جاتا ہے۔لہٰذا آج ہم آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے اس روحانی علاج میں آپ کو دو قرآنی سورۂ کے تعویذ دیئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ الشعرا کا ہے جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز تاثیر کندھو ں میں درد اور کھنچاؤ کی تمام میڈیکلی وجوہات کو ختم کرتی ہے۔اور دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جس کی پاور فل روحانی لہریں مریض پر سے حسد جادو بندش یا بری نظر کے تمام اثرات کو فوری ختم کرتی ہیں۔یہ وہ بد اثرات ہوتے ہیں جو مرض کی شدت میں اضافہ کرتے ہیں اور کسی بھی میڈیسن کا اثر نہیں ہونے دیتے۔جیسے ہی یہ تعویذات آپ کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے جائیں گے اور آپ ان پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کریں گے تو آپ کی باڈی کو اسی وقت ایک روحانی سکون محسوس ہونا شروع ہوگا اور صرف چند دن میں ہی کندھوں کا درد ایسے غائب ہو گا جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔اسی روحانی علاج کے تحت ایسے بے شمار مریض مکمل شفاء یاب ہوچکے ہیں جودس سال سے اس مرض میں مبتلا تھے۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Dushman Se Chutkara Pane Ka Wazifa

Dushman Se Chutkara Pane Ka Wazifa

اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جس نے آپ کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔آپ اپنے دشمن سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں کا زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہیَا جَبَّارُ،یَا قَہَّارُکو ہر روز نماز عصر کے بعد 210 مرتبہ پڑھ کر دشمن کا...

Tangon Mein Dard Ka Rohani Ilaj

Tangon Mein Dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کی ٹانگوں میں شدید درد رہتا ہے اور ہر وقت بے چینی محسوس ہوتی ہے۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین علاج شیئر کریں گے۔اس روحانی علاج میں آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔درد سے شفاء کے لئے...

Dengue Se Bachne Ka Naqsh

Dengue Se Bachne Ka Naqsh

اگر آپ کو ڈینگی بخار ہو گیا ہے اور ادویات کا استعمال کرنے کے باوجودبھی آرام نہیں مل رہا تو سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ سورہ البقرہ کا نظربدکے توڑ والا نقش اپنے پاس رکھ لیں تاکہ اگر آپ نظر کی لپیٹ میں...

Shohar Ko Deewana Banane Ka Wazifa

Shohar Ko Deewana Banane Ka Wazifa

ایسی بیوی جو شوہر کے دل میں اپنی اہمیت کو بڑھانا چاہتی ہو اوریہ چاہتی ہو کہ شوہر صرف اسی کادیوانہ ہو جائے تواسے چاہئے کہ فجر کی نماز کے بعدسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُکو 121 مرتبہ پڑھ کر شوہر کی تصویر پر دم کر دے۔اس عمل کو کامل یقین کے ساتھ جاری رکھیں۔صرف دن میں ہی...

Tangon Mein Waram Se Shifa Ka Ilaj

Tangon Mein Waram Se Shifa Ka Ilaj

اگر آپ کی ٹانگوں میں ورم ہو گیا ہے اور بہت زیادہ سوجن ہے۔جس کی وجہ سے آپ شدید تکلیف میں ہیں اور باقی امور بھی انجام دینا آ پ کے لئے انتہائی دشوار ہو گیا ہے۔آپ نے ہر طرح کا علاج بھی کروا کے دیکھ لیا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین اور...

Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana

Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana

اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔کتاب کھولتے ہی اسے نیند آنے لگتی ہے۔اسے سبق یاد نہیں ہوتا بلکہ اس کا دھیان ہر وقت کھیل کود میں لگا رہتا ہے تو آج ہم آپ کو بتائیں گے اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملاکر پڑھنے سے یہ مسئلہ حل...

Aslam Name Amazing Personality

Aslam Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے اسلم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اسلم نام کا اسم اعظم ہے یَا وَھَّابُ،یَا مُعِزُّاس اسم اعظم کو ہر روز 131 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقام پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس...

Bachedani Mein Infection Ka Ilaj

Bachedani Mein Infection Ka Ilaj

جن خواتین کو بچے دانی میں بہت شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ اور اس کی وجہ سے جو خواتین حاملہ ہیں۔ ان کے بچے پر اس انفیکشن کے اثرات ہورہے ہیں۔ بچے کے اردگرد پانی کا لیول ڈسٹرب ہوگیا ہے تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کا کرم ہوجاتا ہے اور انفیکشن...

Maidy Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez

Maidy Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez

جن کے معدے میں سوزش یا انفلامیشن ہوگئی ہے۔ انہیں بتا دیں کہ سورۂ الشعراء نہ صرف معدے کی سوجن کو ختم کرنے میں اپنی مثال آپ ہے بلکہ جسم کے باقی حصوں کی سوزش کو بھی ختم کر دیتی ہے۔ اس کی تلاوت بھی کیا کریں اور اس کا نقش سوزش سے شفاء کے لئے منگوالیں۔ ان شاء اللہ شفاء مل...

Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Naqsh

Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Naqsh

اگر آپ احساس کمتری کا شکار ہیں آپ میں خود اعتمادی کی کمی ہے۔دوسروں کے سامنے آپ بات کرنے سے گھبراتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ پر اعتماد ہو جائیں۔آپ کی شخصیت میں ایسا کونفیڈینس ہو جس کی وجہ سے ہر کوئی آپ سے متاثر ہو جائے۔آپ اپنے دلائل اور نظریات دوسروں کے سامنے اچھے سے...

Migraine Se Nijat Ka Powerful Wazifa

Migraine Se Nijat Ka Powerful Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ درد شقیقہ یعنی آدھے سر کے درد سے نجات کا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔درد چاہے کتنا بھی شدید ہو اللہ کے کرم سے فوری آرام آجائے گا انشاء اللہ۔اس عمل کو آپ نے کامل یقین کے ساتھ کرنا ہے کیونکہ کسی بھی عمل کی کامیابی کے لئے پختہ یقین کا ہونا بہت...

Chehre Ko Purnoor Karne Ka Wazifa

Chehre Ko Purnoor Karne Ka Wazifa

مرد ہو یا عورت ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا چہرہ خوبصورت چمکدار اور روشن دکھائی دے۔جس کے لئے وہ مختلف طرح کی مہنگی مہنگی کریمیں استعمال کرتے ہیں۔کئی طرح کے ٹوٹکے اور ہوم ریمیڈیز بھی استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ خوبصورت دکھائی دیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھ بہت پاور فل...