السلام علیکم ناظرین! الوکیل وَکْل سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں کہ جو اپنا کام خود سرانجام دینے سے عاجز ہو اور جب انسان کسی دوسرے پر اعتماد اور وضوع کرتا ہے۔ تب اسے وکیل کہتے ہیں وکیل کے معنی تمام مخلوقات کے کام بنانے والا، ان کی روزی پوری کرنے والا، اس کی بارگاہ میں پناہ پکڑنے والے کے لیے کفایت کرنے والا یہ اسم مبارک قرآن مجید میں 14 مرتبہ آیا ہے۔ یہ اسم غنا کے لیے بہت ہی اکثیر ہے جب کوئی انتہائی مجبور اور بے بس ہو جاتا ہے۔ اور اس قدر عاجز ہو جاتا ہے کہ اللہ رب العزت کے علاوہ اسے کوئی اپنا ہمدرد اور خیر خواہ نظر نہیں آتا۔ تب وہ اللہ پاک کا خوبصورت راستہ چنتا ہے اور اپنے معاملات اللہ کے ہاں سپرد کر کے مطمئن ہو جاتا ہے۔ اور اپنے تمام مسائل مشکلات اور تکالیف اللہ کے حضور پیش کر کے خلاصی پاتا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے معاملات کو اللہ پر چھوڑ کر اس رب سے لو لگانا چاہتے ہیں۔ اور اس ذات پاک کو اپنا وکیل مقرر کر کے مفلصی تنگدستی غربت اور ہر دکھ درد سے نجات پانا چاہتے ہیں تو روزانہ اسم
یَا وَکِیْلُ
کا ورد کرنا شروع کر دیں۔ اس اسم کو بطور وظیفہ کرنے سے آپ کے تمام مسائل رحمت الٰہی سے حل ہوتے جائیں گے کوئی بھی تنگی مشکل باقی نہیں رہے گی انشاء اللہ۔ اس اسم کی بدولت اللہ رب العزت آپ کو اتنا نوازیں گے کہ آپ دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے۔ اور رب کریم کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ اس اسم کو بطور وظیفہ ہمارے روحانی ماہرین کے بتائے گئے طریقے کے مطابق کریں انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو اس اسم کے ہزار گنا زیادہ فوائد حاصل ہوں گے۔ اسم
یَا وَکِیْلُ
کو بطور وظیفہ اس طرح کریں باوضو ہو کر نماز عصر سے نماز مغرب کے درمیان اسم
یَا وَکِیْلُ
کا ورد 72 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود ابراہیمی کے ہمراہ اپنے مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں۔ اس وظیفے کو کرنے سے چند روز کے اندر ہی آپ کے حالات اللہ کے کرم سے تبدیل ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اور اللہ کی ذات رزق کے ایسے غائبانہ اسباب بنائے گی کہ رزق کے حوالے سے آپ کی ہر طرح کی تنگی پریشانی ختم ہو جائے گی اور جب تک یہ اسم مبارک آپ کی زباں پر جاری و ساری رہے گا۔ انشاء اللہ آپ دن بدن غنی ہوتے جائیں گے اور آپ کی زندگی میں کوئی بھی مسئلہ اور پریشانی باقی نہیں رہے گی۔علاوہ ازیں ہمارے روحانی ماہرین نے اس اسم پاک
یَا وَکِیْلُ
کے تابشات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت مخصوص تعداد میں تیار کیے ہیں۔ اور اسم
یَا وَکِیْلُ
کو ایک بڑی تعداد میں سلسلے کے ممبران سے ورد کروا کے ان تعویذات پر دم بھی کیا۔جس سے ان تعویزات کی روحانی تاثیر کئی ہزار گنا بڑھ جاتی ہے۔ اگر آپ نظر بد جادو ٹونا سحر و آسیب یا کسی بھی قسم کے بد اثرات کا شکار ہیں۔ تو ایسی صورت میں اسم
یَا وَکِیْلُ
کا بتایا گیا وظیفہ اس کے تعویز پر کرے انشاء اللہ ہر قسم کے بد اثرات سات روز کے اندر ختم ہوں گے۔ اور اپ اللہ پاک کی پناہ میں رہیں گے اور زندگی میں کبھی بھی کوئی بھی حاسد آپ پر بدملیات کا ہرگز ہرگز وار نہیں کر پائے گا اور اللہ کی رحمتیں آپ پر برستی رہیں گی اور رزق کتنا وسیع ہوگا کہ آپ دوسروں میں بانٹیں گے بھی تو کبھی ختم نہ ہوگا انشاء اللہ۔ اگر آپ بھی اسم
یَا وَکِیْلُ
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez
اووری میں پانی کی تھیلی آج کے دور کی ایک عام مگر تکلیف دہ بیماری بن چکی ہے۔ کبھی یہ پانی سے بھری تھیلی ہوتی ہے، تو کبھی خون سے جو نہ صرف شدید درد اور کمزوری پیدا کرتی ہے بلکہ اکثر خواتین کے حمل نہ ٹھہرنے کی بڑی وجہ بھی بنتی ہے۔ ڈاکٹرز عام طور پر اس کا حل صرف دوائیوں...
Surah Yusuf Taweez Benefits For Baby Boy
ایک خاتون جنہیں شادی کے بعد مسلسل چار بیٹیاں ہوئیں، مگر دل میں بیٹے کی خواہش ہمیشہ باقی رہی۔ہر دعا، ہر سجدہ اور ہر آنسو اسی تمنا کے نام تھا کہ اللہ ایک بیٹا عطا فرمائے۔پانچ سال بعد جب وہ دوبارہ حا ملہ ہو ئیں تو دل میں امید جاگی اور جب الٹراساؤنڈ کروایاتو ڈاکٹر نے...
Surah Yusuf Taweez For Baby
اللہ کے کلام میں وہ طاقت ہے جو ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہے۔ ایک خاتون برسوں سے بیٹے کی خواہش رکھتی تھیں، اور جب اللہ نے امید دی تو الٹراساؤنڈ میں بیٹی کی خوشخبری سنائی گئی۔ شوہر اور گھر والے سب مطمئن ہو گئے، مگر ماں کے دل میں یقین تھا کہ رب اگر چاہے تو سب کچھ بدل سکتا...
Surah Fatiha Benefits For Pisces Star
جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ انہیں نقش سورۂ الفاتحہ کی روحانی طاقتوں کو اپنے ساتھ ضرور اٹیچ کرنا چاہیے۔ اس سے انہیں بے پناہ محبت ملنے لگتی ہے۔ ان کی شخصیت میں ایسی زبردست روحانی چمک پیدا ہوتی ہے کہ ہر شخص ان کے ساتھ مخلص ہوتا چلا جاتا ہے۔ ان کے جو کام کل تک اٹکتے...
Powerful Love Taweez For Virgo
ورگو والے محبت میں جلدی اظہار نہیں کرتے، یہ لوگ خاموش رہ کر محبت کرتے ہیں اور اپنے دل میں سمندر بھر کے چھپا لیتے ہیں، مگر کسی کو دکھاتے نہیں۔ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جسے چاہیں، وہی ان کا بن جائے سچائی، خلوص اور وفاداری کے ساتھ۔ مگر اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ان کی سچی محبت...
Hamal Pregnancy Ke Liye Behtreen Din
جب آپ حمل کے لئے ہمارے روحانی سینٹر سے سورۂ المریم کا نقش منگوالیں تو بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر نقش پر دم کرتی رہیں۔ اور پیریڈز ختم ہونے کے بعد 14ویں، 15ویں اور 16 ویں دن تعلقات ضرور قائم کریں۔ اور ان تین دنوں میں آپ نے سورۂ المریم کی تلاوت ضرو ر کرنی ہے۔ان شاء اللہ...
Hamal Ke Liye Behtareen Din
اگر آپ کے حیض یعنی پیریڈز کا سائیکل 28 دن کا ہے تو 12ویں، 13ویں، 14ویں، 15ویں اور 16ویں دن پریگنینسی کے لیے بہترین سمجھے جاتے ہیں۔اس لئے کہ انڈے دانی میں سے انڈہ نکل کر فیلوپین ٹیوب میں چلا جاتاہے اور 12 سے 14 گھنٹے تک زندہ رہتا ہے۔ اگر اس دورا ن شوہر کے سپرم پہنچ...
Love Taweez For Pisces And Capricorn
اگر آپ کا سٹار حوت یعنی پائیسز ہے اور آپ اس انسان کے دل میں اپنی بے پناہ محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ جس کا سٹار جدی یعنی کیپریکورن ہے تو آپ کو چاہیے ہوگا سورۂ آل عمران کا تعویذ۔ جس پر محبت کے ایسے بے مثال اور زبردست روحانی عمل پڑھے گئے ہیں۔ جو جدی افراد کے دل میں حوت...
Surah Nisa Naqsh For Tabassum
آپ کب تک ان تکلیفوں، دکھوں اور پریشانیوں کو سہتی رہیں گی۔ کس انتظار میں ہیں آپ کہ کبھی آپ کے دروازے پر بھی خوشیاں دستک دیں گی۔ کبھی آپ کو بھی شفاء مل پائے گی۔ محبت، عزت، سکون، روپیہ پیسہ اور وہ سب ملنے لگے گا۔ جو آپ نے کبھی سوچا تھا لیکن وہ ادھوری خواہشات ابھی حسرتیں...
Betay K Liye Surah Yusuf Ka Taweez
ڈاکٹرز نے الٹراساؤنڈ میں بیٹی بتائی تھی۔ اسی لئے شوہر نے بیٹی کے ڈریسز بھی خرید لئے۔ اور ان ہی دنوں میں ہمارے روحانی سینٹر سے سورۂ الیوسف کا نقش بیٹے کے لئے لیا۔ اللہ کی ذات نے ایسی قبولیت فرمائی کہ انہیں بیٹا ہوگیا ماشاء اللہ۔ ان میاں بیوی نے جو ریویوز دئیے۔ اس کا...
Powerful Love Taweez For Libra
ؒ لبرا یعنی جن کا سٹار میزان ہے۔ اگر ان کی کوئی عزت نہیں ہے۔ محبت میں بار بار ٹھکرائے جاتے ہیں۔ بدقسمتی، ناکامیاں، بندشیں،نفرت اور مایوسیاں ہر پل ان کے ساتھ ساتھ ہوتی ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی ہر بات مانی جائے لیکن ہمیشہ ان کے ساتھ برا اور الٹ ہوتا ہے۔ اسی لئے وہ آور...
Taweez For Baby Boy And Baby Girl
اگر آپ اللہ کی بارگاہ سے بیٹا چاہتے ہیں تو بیٹا ملے گا لیکن بیٹی چاہتے ہیں تو بیٹی ملے گی ان شاء اللہ۔ اس کے لئے آپ حمل سے پہلے ہم سے رابطہ کریں یا پھر حمل ٹھہرنے کے فوراً بعد کیونکہ یہ حمل کے پہلے ۰۴ دن میں کیا جانے والا روحانی علاج ہے۔ اس روحانی علاج میں آپ کو دیا...












