آج ہم (اے) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔(اے) نام سے شروع ہونے والے افراد بہت پر خلوص اور احساس کرنے والے ہوتے ہیں۔دوسروں کے کام آکر خوشی محسوس کرتے ہیں۔یہ لوگ دوستوں کے دوست ہوتے ہیں اور ہر مشکل میں ان کا ساتھ دیتے ہیں۔یہ لوگ اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں یہاں تک اپنی کسی بھی قیمتی چیز کو قربان کرنے سے دریغ نہیں کرتے۔ایسے افراد خود مختار ہوتے ہیں اپنے معاملات میں دوسروں کی دخل اندازی پسند نہیں کرتے۔(اے) نام سے شروع ہونے والے افراد حاکمانہ طبیعت کے مالک ہوتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ جو بھی بات کریں وہ ہر حال میں پوری ہو اگر ان کی بات نہ مانی جائے یا ان کی بات کو اہمیت نہ دی جائے تو خاموشی سے رابطے یا تعلق کو ختم کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ایسے افراد جلد باز ہوتے ہیں اور اکثر جلد بازی میں غلط فیصلے کر جاتے ہیں۔ایسے افراد بہت ذمے دار ہوتے ہیں اور اپنی ذمے داریوں کو اچھے طریقے سے پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔(اے) نام سے شروع ہونے والے افراد فراغت کو پسند نہیں کرتے اسی لئے خود کو مصروف رکھنے کے لئے کوئی نہ کوئی ایکٹیویٹی تلاش کر لیتے ہیں۔یہ تھیں (اے) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں کچھ باتیں۔آج کا ہمارا موضوع آپ کو کیسا لگا ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔اس کے علاوہ(اے) نام کے افراد اگر اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنانام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں ان وٹس اپ نمبرزسینڈ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

E Name Waly Afrad Kaise Hote Hai

E Name Waly Afrad Kaise Hote Hai

السلام علیکم ناظرین! جن افراد کا نام(ای) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟    اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے  کہ اس  ویب ساءٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات  کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ بھی کسی مسئلے کا روحانی حل معلوم...

F Naam Wale Log Kaise Hote Hai

F Naam Wale Log Kaise Hote Hai

  السلام علیکم ناظرین! جن افراد کا نام (ایف) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟  اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے  کہ اس  ویب ساءٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات  کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ بھی کسی مسئلے کا روحانی حل...

D Name Waly Logo Ki  Personality

D Name Waly Logo Ki Personality

  ناظرین آج کی اس موضوع میں ہم ایسے افراد جن کے نام کا پہلا حرف (ڈی)سے شروع ہوتا ہے۔ ان افراد کے کردار مزاج، شخصیت، عادات،خوبیوں اور خامیوں کو اپنے علم اور مشاہدات کے مطابق مختصر بیان کریں گے۔ ماہرین کے مطابق کسی انسان کا نام اس لیے پرسنلٹی کی اکاسی کرتا ہے اور...

C Naam Wale Log Kaise Hote Hai

C Naam Wale Log Kaise Hote Hai

ناظرین نام سے ہی انسان کی پہچان ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق نام انسان کی شخصیت کو اجاگر کرتا ہے اور زندگی کے نشیب و فراز میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ نام کا پہلاحرف انسان کی فطرت کو ظاہر کرتا ہے۔ انسان کا کردار اس کی خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں؟ یہ سب نام کے پہلے حلف سے...

Thakawat Door Karne Ka Wazifa

Thakawat Door Karne Ka Wazifa

السلام علیکم ناظرین! روحانی علاج ویب ساءٹ میں خوش آمدید۔ آج ہم شادی شدہ خواتین کی صحت اور تھکاوٹ کا روحانی حل بتائیں گے۔جو روز مرہ کے کام کاج کرتے ہوئے بہت سی جسمانی تکلیف اور بیماریوں کو برداشت کرتی ہیں اور ان پر دوا بھی اثر نہیں کرتی۔ اس  موضوع میں ہم پہلے تھکاوٹ کی...

Amazing Personality Of A Person

Amazing Personality Of A Person

السلام علیکم ناظرین!جن افراد کا نام(یو) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔  اس بارے  میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں کہ اس ویب ساءٹ پر ہم وظاءف، دعا اور تعویزات کے موضوع بھی اپ لوڈ کر رہے ہیں ۔ اگر آپ کسی بھی مسءلے کا روحانی حل معلوم کرنا...

I Naam Wale Log Kaise Hote Hai

I Naam Wale Log Kaise Hote Hai

السلام علیکم ناظرین!  جن افراد کا نام(آءی) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔   اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے  کہ اس  ویب ساءٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات  کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ بھی کسی مسئلے کا روحانی حل معلوم...

Q Naam Wale Log Kaise Hote Hai

Q Naam Wale Log Kaise Hote Hai

السلام علیکم ناظرین! جن افراد کا نام(کیو) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے ملک ہوتے ہیں؟ اس بارے  میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں کہ اس ویب ساءٹ پر ہم وظاءف، دعا اور تعویزات کے موضوع بھی اپ لوڈ کر رہے ہیں ۔ اگر آپ کسی بھی مسءلے کا روحانی حل معلوم کرنا...

P Name Waly Afrad Ki Personality

P Name Waly Afrad Ki Personality

Aslam O Alaikum Nazreen! jin afrad ka nam P sy shuru hota hai wo kasi shaksiyat aur mizaj k malik hoty hain? P nam waly afrad kin khubiyon, khamiyo aur mizaj k malik hoty hoty hain? P nam waly bohat khuddar aur izatdar hoty hain. Ya afrad apni izat k mamly main...

T Name K Log Kaise Hote Hai

T Name K Log Kaise Hote Hai

Aslam o Alaikum Nazreem! Jin Afrad ka nam T sy shuru hota hai wo kasi shaksiyat aur mizaj k malik hoty hain? T nam k Afrad kin khubiyon, khamiyon, adat aur mizaj k malik hoty hain. Harf T sy shuru hony waly nam k log bohat khush mizaj hoty hain. Asy Afrad k chehry par...

L Naam Wale Afrad Ki Shakhsiyat

L Naam Wale Afrad Ki Shakhsiyat

Aslam o ALaikum Nazreen! Jin Afrad ka nam L sy shuru hota hai wo kasi shaksiyat aur mizaj k malik hoty hain. L nam k Afrad kin khubiyo,khamiyo,adaat aur mizaj k malik hoty hain. Jin logo ka nam L sy shuru hota hai woh Afrad ikafi had tak haseen aur dilkash shaksiyat k...

G Naam Wale Afrad Ki Personality

G Naam Wale Afrad Ki Personality

Aslam O Alaikum Nazreen! Jin afrad ka nam G sy shuru hota hai woh kasi shaksiyat aur mizaj k malik hoty hain. Is bary main btany sy pehly hum mukhtasir btaty chaly k is channal par hum Wazaif, Dua aur taweezat ki video bhi upload kar rhy hain, Agar aap kisi bhi masly...