آنکھیں اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہیں۔اس کی قدر وہی جان سکتا ہے جو اس نعمت سے محروم ہے۔آج کل صرف بڑے ہی نہیں بچے بھی آنکھوں کے مرض میں مبتلا ہیں۔اگر آپ کی نظر کمزور ہے چاہے قریب کی ہو یا دور کی۔آنکھوں میں درد،جلن یا خارش ہوتی ہو۔آپ آنکھوں کے کسی بھی مرض میں مبتلا ہوں تو آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی سورہ کا ایسا پاورفل عمل شیئر کریں گے۔جس سے آنکھوں کے ہر مرض سے نجات حاصل ہوگی انشاء اللہ۔آپ نے ہر روز نماز عصر کے بعد سورہ النباء کو3 مرتبہ پڑھ کر اپنے ہاتھوں کی انگلیوں پر دم کرکے آنکھوں پر پھیرنا ہے۔اس عمل کو پورے یقین کے ساتھ اور مسلسل کرنا ہے۔چند دن کے اس عمل سے آنکھوں کے تمام امراض سے مکمل شفاء عطاء ہو گی اور اپنی آنکھوں کی چمک اورروشنی کا کرشمہ آپ کو حیران کر دے گا۔
اس کے علاوہ سورہ النباء کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔نقش منگوانے اور دیگر معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Baby Not Growing in Pregnancy

Baby Not Growing in Pregnancy

اولاد وہ نعمت ہے جو ماں باپ کی زندگی کو مکمل کرتی ہے۔ لیکن اگر یہ نعمت ہی ادھوری رہ جائے اور ہر بار امید جاگے لیکن کچھ ہی عرصے بعد ٹوٹ جائے تو دل کس قدرغمگین ہو جاتا ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون تھیں، جنہیں کئی بار امید تو ملی مگر ہر بار 3 ماہ پورے ہوتے ہی بچے کی گروتھ رک...

PCOS Se Shifa Ka Rohani Naqsh

PCOS Se Shifa Ka Rohani Naqsh

پی سی او ایس آج کل لاکھوں خواتین کا بڑا مسئلہ ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے ہارمونی توازن بگڑ جاتا ہے، پیریڈ میں بیقاعدگی آتی ہے اور حمل نہ ٹھہرنے کی شکایت عام ہو جاتی ہے۔ کئی سالوں کی دوائیوں اور علاج کے باوجود خواتین کو اس سے نجات نہیں مل پاتی۔ ہمارے روحانی ماہرین کے دیے...

Ultrasound Mai Beti Or Paida Hua Beta

Ultrasound Mai Beti Or Paida Hua Beta

ایک ماں جسے لگاتار تین بیٹیاں ہوئیں۔ جب وہ چوتھی بار اُمید سے ہوئیں تو بیٹے کی امید پیدا ہوئی لیکن ڈاکٹر نے الٹراساؤنڈ کرکے کہہ دیا: ''کہ بیٹی ہے۔'' یہ سن کر وہ دل شکستہ ہو گئی، لیکن اس نے ہمت نہ ہاری اور اللہ کے کلام سے امید جوڑے رکھی کہ اسے بیٹا ہی ہوگا۔ اسی دوران...

Surah Yusuf Naqsh For Baby Boy

Surah Yusuf Naqsh For Baby Boy

ایسے والدین جو بیٹے کی نعمت سے محروم ہیں۔ سالہا سال کی دعاؤں اور طبی کوششوں کے باوجود جب بیٹا پیدا نہ ہو تو دل ما یو سی کی اتھا ہ گہرائیوں میں ڈوب جاتا ہے۔ایسے ہی والدین کے لیے ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کردہ سورۃ یوسف کا مخصوص نقش نہایت مجرب اور کراماتی اثرات رکھتا...

Surah Yusuf Ka Powerful Naqsh

Surah Yusuf Ka Powerful Naqsh

کبھی کبھی دعا اور یقین وہ کر دکھاتے ہیں جو میڈیکل رپورٹس بھی ثابت نہیں کر سکتیں۔ایسا ہی ایک معجزہ ایک خاتون کے ساتھ پیش آیا۔ڈاکٹرز نے بار بار الٹراساؤنڈ کر کے یہی کہا کہ بیٹی پیدا ہونے والی ہے۔ مگر دل کے کسی کونے میں اس خاتون کو بیٹے کی خواہش تھی اور اسی امید کے ساتھ...

Betay Ke Liye Surah Yusuf Ka Naqsh

Betay Ke Liye Surah Yusuf Ka Naqsh

اولاد اللہ کی عظیم نعمت ہے، لیکن جب ماں بار بار صرف بیٹیوں کی ماں بنے یا بے اولاد ہو، اور دل میں ایک بیٹے کی تمنا ہو تو یہ خواہش تڑپ میں بدل جاتی ہے۔ ایک ایسی ہی ماں نے ہمارے روحانی سینٹرمیں کیا، جو برسوں سے بیٹے کی طلب میں پریشان تھی۔ ہر ڈاکٹری علاج، ہر دوا، ہر تعویذ...

Aulad Ki Khushkhabri Ke Liya Naqsh

Aulad Ki Khushkhabri Ke Liya Naqsh

اولاد کی محرومی عورت کی زندگی کو غم اور اذیت سے بھر دیتی ہے، ہر دن ایک نئی امید اور نئی ٹوٹ پھوٹ کے ساتھ گزرتا ہے۔ہمارے روحا نی ماہرین نے سورۃ مریم کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر قرآنی آیات اور اسمائے بابرکت پڑھے گئے ہیں۔یہ نقش اپنی نورانی قوت سے بانجھ پن کی...

Aulad e Narina Bete Ki Khushkhabri

Aulad e Narina Bete Ki Khushkhabri

بہت سی مائیں ایسی ہیں جو برسوں سے اولاد کی نعمت سے محروم ہیں، یا صرف بیٹیوں کی ماں ہیں اور بیٹے کی خواہش دل میں لیے دعائیں کر رہی ہیں۔ بار بار ڈاکڑی یا حکیمی علاج سب کچھ کر کے بھی جب بیٹا نہ ہو تو دل ٹوٹ جاتا ہے، مگر یاد رکھیں، اللہ کے کلام میں شفا بھی ہے اور عطا بھی۔...

Surah Yusuf Ka Rohani Naqsh

Surah Yusuf Ka Rohani Naqsh

جن میاں بیوی کو اللہ نے سورۂ الیوسف کے وسیلے سے بیٹا عطا فرمایا۔آپ سے شیئر کریں گے۔ڈاکٹرز نے الٹرا ساؤنڈ میں بیٹی بتائی تھی۔اور شوہر کو بھی بیٹی کی ہی خواہش تھی اور بیوی کو بیٹے کی شدید خواہش تھی کیونکہ اس کی جٹھانی کے دو بیٹے تھے اور پھر سسرال میں مقابلہ تو چلتا ہی...

Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Naqsh

Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Naqsh

کیا آپ کی شادی میں رکاوٹ آرہی ہے؟ اور آپ کی خواہش ہے کہ آپ کے لئے اچھے رشتوں کی لائن لگ جائے اور شادی ایسی جگہ ہو کہ دنیا دیکھتی رہ جائے۔تو آج آپ کے ساتھ قرآنی آیات کے نقش خاص کا ذکر کریں گے جس کی بدولت آپ کی شادی میں جو بھی روحانی یا ظاہری رکاوٹ ہے وہ چند دنوں کے...

Banjh Khawateen Ke Liya Rohani Naqsh

Banjh Khawateen Ke Liya Rohani Naqsh

اگر آپ کے ہاں اولا د نہیں ہے۔ حمل ٹھہر بھی جائے تو مس کیرج ہوجاتا ہے یا پھر معاملہ بانجھ پن کا ہے تو یہ بالکل بھی مایوسی والی بات نہیں ہے۔ کیوں کہ حضرت زکریا ؑ کو اللہ کی ذات نے تب بیٹا عطا فرمایا۔ جب وہ بوڑھے ہوچکے تھے اور ان کی بیوی بانجھ تھیں۔ لہٰذا تمام بے اولاد...

Jaldi Shadi Hone Ka Khuwab Pura

Jaldi Shadi Hone Ka Khuwab Pura

رشتہ نہ ملنا ایک ایسی آزمائش ہے جو انسان اور اس کے گھر والوں کو ذہنی طور پر توڑ کر رکھ دیتی ہے۔ بار بار انکار، بار بار مایوسی اور ہر دروازے سے خالی ہاتھ لوٹنایہ کیفیت بہت سے لڑکے لڑکیوں کے والدین کے لیے ناقابلِ برداشت ہو جاتی ہے۔ایسے ہی پریشان افراد کے لیے ہمارے...