آنکھیں اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہیں۔اس کی قدر وہی جان سکتا ہے جو اس نعمت سے محروم ہے۔آج کل صرف بڑے ہی نہیں بچے بھی آنکھوں کے مرض میں مبتلا ہیں۔اگر آپ کی نظر کمزور ہے چاہے قریب کی ہو یا دور کی۔آنکھوں میں درد،جلن یا خارش ہوتی ہو۔آپ آنکھوں کے کسی بھی مرض میں مبتلا ہوں تو آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی سورہ کا ایسا پاورفل عمل شیئر کریں گے۔جس سے آنکھوں کے ہر مرض سے نجات حاصل ہوگی انشاء اللہ۔آپ نے ہر روز نماز عصر کے بعد سورہ النباء کو3 مرتبہ پڑھ کر اپنے ہاتھوں کی انگلیوں پر دم کرکے آنکھوں پر پھیرنا ہے۔اس عمل کو پورے یقین کے ساتھ اور مسلسل کرنا ہے۔چند دن کے اس عمل سے آنکھوں کے تمام امراض سے مکمل شفاء عطاء ہو گی اور اپنی آنکھوں کی چمک اورروشنی کا کرشمہ آپ کو حیران کر دے گا۔
اس کے علاوہ سورہ النباء کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔نقش منگوانے اور دیگر معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Be Auladi Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh
بے او لا دی کا دکھ ایسا ہے۔جو صرف ایک عورت کا جسم نہیں اسکا دل،اسکی روح تک چو ر چور کر دیتا ہے۔اگر آپ ہر طرح کے ٹیسٹ،ہر طرح کی ادویا ت لے کر بھی خا لی ہا تھ او ر ما یو س ہیں۔تو ایسی خواتین کے لئے مایو سی کو خو شی میں بدلنے کے لئے ہمارے روحا نی ماہرین نے خاص روحا نی...
Be Gunah Ki Jail Se Rehai Ka Naqsh
اگر آپ کا کو ئی عزیز یا قریبی رشتے دارسا لو ں سے کسی مقدمے میں بے گنا ہ ہی جیل میں قید ہے۔یا اس کے مقدمے کی سنوا ئی میں کسی نہ کسی طریقے سے کو ئی رکاوٹ حا ئل ہو کراس کی آزادی میں تاخیر کا باعث بن رہی ہے۔او ر آپ مقدمہ لڑ کر کسی بھی منزل پر نہ پہنچنے کے با عث بے حد...
Be Aulad Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh
ایسے میاں بیوی جن کی شادی کو بہت سال ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ہر طرح کے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا کے دیکھ لئے لیکن اولاد کی خوشی نہ پا سکے تو اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔حصول اولاد کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۂ المریم کے خاص...
Aik Tang Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کی ایک ٹا نگ میں شدید درد ہے۔جس کو عر ف عا م میں شا ٹیکا کا درد بھی کہتے ہیں۔او ر دن بدن یہ درد شدت اختیا ر کر رہا ہے۔آپ نے ہر طرح کی دوائیا ں لے کر اس درد سے نجا ت پا نے کی ہر ممکن کو شش کی لیکن یہ دردآپکی جان چھو ڑنے کے لئے تیا ر نہیں۔تو ایسے افراد کے لئے ہما...
Logon Mein Izzat Pane Ka Powerul Wazifa
اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی دل سے عزت کریں۔سب لوگ آپ کی بات مانیں آپ کی بات کو اہمیت دیں۔ہر محفل میں آپ ہی کے چرچے ہوں۔آپ کی شخصیت اس قدر ہر دلعزیز ہو جائے کہ ہر شخص آپ سے متاثر ہو اور آپ سے بات کرنے کی خواہش رکھتا ہو تو آپ کو چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کا اسم مبارکیا معز...
Wazifa For August Born People
ہم اگست میں پیدا ہونے والے افراد کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔اگست میں پیدا ہونے والے افراد کو چاہئے وہ یابدیع،یا نافعکو 510 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔دشمن دوست بن جائیں گے۔ ہر کوئی دل...
Mushkilat se Nikalne Ka Waziaf
اگر آپ بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہیں جو کسی طرح بھی کم نہیں ہورہیں مشکلات کے بھنور میں پھنس چکے ہیں ہر روز ایک نئی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے کام بنتے بنتے بگڑ جاتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ حالات کس طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش یا...
Susral Mein Izzat Aur Mohabbat Panay Ka Taweez
ایسی خواتین جن کو سسرال میں عزت نہیں ملتی طعنے سننے پڑتے ہیں تلخ لہجے برداشت کرنا پڑتے ہیں وہ خاموشی سے سب کی خدمت کرتی ہیں لیکن انہیں وہ عزت اور محبت نہیں ملتی جس کی وہ حقدار ہیں۔لہٰذا ایسی خواتین کو سورۂ المزمل کا نقش ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گا۔اس...
Gusse Ko Control Mein Rakhne Ka Taweez
اگر کسی فرد کو شدید غصہ آتا ہے اور اپنے غصے پر اسے قابو نہیں رہتا۔ یا ایسی بیویاں جن کے شوہر بے حد غصے والے ہیں۔ یا بیوی کو بات بات پر غصہ آتا ہو یا والدین کی اولاد بہت غصے والی اور ضدی ہے۔ غرض گھر میں کسی کے سر بھی غصہ زیادہ سوار رہتا ہے۔ اور وہ خون خرابے کی تیاری...
Dushman Kay Shar Se Bachnay Ka Wazifa
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان اور خوفزدہ رہتے ہیں اور اپ کو اس بات کا ڈر رہتا ہے کہ دشمن آپ کو پھر سے نقصان نہ پہنچا دے کیونکہ کچھ دشمن ظاہری طور پر حامل کرتے ہیں لیکن کچھ دشمن ایسے ہوتے ہیں جو چھپ کر وار کرتے ہیں یعنی جادو ٹونے کا سہارا لیتے ہیں اور آپ کی جڑیں...
Qabz Ki Takleef Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کوقبض یا کونسٹیپیشن کی شکایت ہے۔ہر وقت پیٹ میں درد رہتا ہے۔گیس بنتی ہے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔بہت علاج کروانے پر بھی آپ کو شفاء نہیں ملی۔تو آپ کے ساتھ پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے روزانہ 210 مرتبہیَا جَبَّارُ یَا فَتَّاحُکو پڑھ کر پانی پے دم کر کے پینا...
Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
آج کے موضوع میں آپ کے نہایت ہی آسان سا عمل شیئر کریں گے۔اس عمل کی برکت سے آپ کی کوئی دعا کبھی رد نہیں ہو گی۔ہر مراد پوری ہو گی۔جو چاہوگے وہ ملے گا۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عصر کے بعد آیت الکرسی کو21 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضوردعا کرنی ہے۔اس عمل کے بعد آپ...












