اکثر سائلین اس بات کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ لوگ ان کی عزت نہیں کرتے۔نہ ہی گھر میں ان کی عزت ہے اور نہ ہی دفتر میں۔گھر والے اگر بات نہیں مانتے تو خاندان والے بھی نہیں مانتے۔اور نہ ہی دفتر میں کوئی ان کی بات کو انڈرسٹینڈ کرتا ہے۔جس کی وجہ سے معاملات خراب ہوتے ہیں۔ایسے لوگ اکثر لڑائی جھگڑا کرتے نظر آتے ہیں۔اور پھر ایسا ہوتا ہے کہ لوگوں کے برے رویئے اوربری رائے کی وجہ سے ذہنی دباؤ اور نفسیاتی امراض کا شکار ہو جاتے ہیں۔تنہائی کا شکار ہو جاتے ہیں اور الگ تھلگ رہناشروع کر دیتے ہیں۔اور چھوٹے چھوٹے مسائل اور پریشانیوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔اگر آپ بھی ایسے مسائل کاشکار ہیں۔اوریہ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت کریں۔آپ جو چاہیں اور جو سوچیں لوگ ویسا کرنے پے مجبور ہو جائیں۔تو اس کے لیے آپ کو دو نقش دئیے جائیں گے۔ایک نقش سورہ النساء کا ہے۔جو محبت کی روحانیت سے بھر پورہے۔یہ نقش اتنا پاور فل ہے کہ آپ جو بھی جائز بات سوچیں گے وہ دوسرے کے دماغ میں منتقل ہو جائے گی اور وہ شخص آپ کی بات ماننے پر آپ کے کام کرنے پے مجبور ہو جائے گا۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے۔یہ نقش آپ پر سے نظر بد،جادو یا سفلی عملیات کو ختم کرنے کے لیے ہے۔جن کی وجہ سے لوگ آپ کو پسند نہیں کرتے اور آپ کی عزت نہیں کرتے۔ان تعویذات کے ساتھ آپ کو پڑھنے کے لیے اسم اعظم بھی دیا جائے گا۔جب آپ تعویزات پر اسم اعظم پڑھ کر دم کریں گے توآ پ کے دماغ سے نکلنے والی سوچوں میں اتنی روحانی طاقت ٓجائے گی کہ ہر کوئی آپ کی طرف متوجہ ہو گا اور آپ کی بات مانے گا۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Rabi ul Awwal Ka Powerful Wazifa
Aslam o Alaikum Nazreen! Ajj hum apko rabi ul awal k is babarkat maheny main asa powerful wazifa btain gy , jis ko karny sy apky 80 saal k gunaah maaf hojae gy inshaAllah.Agar ap rabi ul awal k is mubarak mahena main apny muqadas maqamat par dua karwana chahty hain to...
Pasand Ki Shadi Ka Powerful Naqsh
Agar ap manpasand shadi ki rah main hail rukawaton ko door karna chahty hain tohsharf zahoor ki rohaniyat se bana pasand ki marriage ka naqsh hum se ahad ka zarya free hasil kar sakty hain. Tafseelat k liye diye gy phone number par rabta karain. اگر آپ من پسند...