ایسے افرا د جن کے لئے شا دی میں اس قدر رکا وٹ ہو کہ ان کے منظو ر شدہ رشتے بھی ٹو ٹ جا تے ہو ں۔یا پھر کسی حا سد کی نظر بد یا جا دوکی وجہ آپ سخت قسم کی رشتوں کی بند ش کا شکا ر ہو ں۔او ر آپ کے دلی ارما نو ں کو کسی بھی طریقے سے تکمیل کی اجا زت نہ مل رہی ہو۔ آپ اس بندش کو ختم کرنے کی ہر را ہ آزما کر ما یو سی کے دہا نے پر کھڑے ہو ں۔تو سو رۂ المزمل کا نقش بہترین او ر وا حد رو حا نی حل ہے۔جس پر ہما رے رو حا نی ما ہرین نے خاص طو ر پر روحا نی کلما ت پڑھ کر دم کیا ہے۔اس نقش کو 21دن تک اپنے پاس یا سر ہا نے کے نیچے رکھنا دل او ر مقدر دو نو ں کورو حا نی طو ر پر راہدا ری دیتا ہے۔جس سے آپ کے نصیب سے بندش کے کا لے با دل ہمیشہ کے لئے چھٹ جا ئیں گے۔ یہ آپ کے نصیب کو اس قدر کشا دہ او ر و سیع بنا دے گا۔کہ آپ کے لئے رشتے اس مقدا ر میں آئیں گے۔جو آپ سے سنبھا لنا مشکل ہو جا ئیں گے۔سو رۂ المزمل کا یہ فیض وا لا نقش آپ ان وا ٹس اپ نمبرز پر را بطہ کر کے حا صل کر سکتے ہیں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Khofnak Cheezon Ka Aap Ko Pukarna
اکثر خوفناک چیزوں کی پکار گھر میں موجود مخصوص افراد کو ہی سنائی دیتی ہے۔ یہ آوازیں کہاں سے آتی ہیں اور کیوں آتی ہیں۔ یہ جان لیجئے کہ میڈیکل ٹرم میں اسے اڈیٹری ہیلوسییشنز کہا جاتا ہے۔ جس میں باقاعدہ طور پر ایک کیریکٹر مریض کو یہ کمانڈ بھی دیتا ہے کہ خود کو یا دوسروں کو...
Ghari Udasi Aur Preshankun Khayalat Ka Ana
گہری اداسی پریشان کن خیالات، وہم،وسوسے،سٹریس یا ڈپریشن کا شکار افراد کے لیے ہم لے کر ا ٓئے ہیں سور ۃ شوریٰ کا فوری شفا والا ایسا زبردست تعویز۔ جس کی بدولت اللہ کے کرم سے ان مسائل کا شکار بے شمار افراد نے شفا پائی ہے۔ جن میں زیادہ تر مرد و خواتین وہ تھے جن پر کوئی بھی...
Ajeeb o Gareeb Awazon Ya Shor Ka Sonai Daina
کانوں میں سیٹی کی آوازیں آنا،یا سڑکوں پر شور مچاتی ہوئی گاڑیوں کی آوازیں سنائی دینا،یا پھر خوفناک شیطانی چیزوں کا للکارنا، یا پھر شاور کے چلنے کی آواز، یا کسی بھی طرح کی عجیب و غریب آوازیں آنا جو صرف آپ کو سنائی دے رہی ہوں۔ تو اس معاملے میں سور ۃ شوریٰ کا تعویز اللہ...
Kale Jadu Se Bachne Ka Powerful Naqsh
السلام علیکم ناظرین! کچھ لوگ حسد یا جلن میں اس حد تک آگے چلے جاتے ہیں کہ وہ جادو جیسا گھناؤنا اور غلیظ کام کرنے میں بھی شرم نہیں کھاتے۔ اور لوگوں کی زندگیوں کو تباہی کے دہانے پر لے آتے ہیں۔ آج کل ہمیں بہت سے ایسے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں جن میں گھروں میں خون کے دھبے...
Isme Azam Ya Rehmano Ko Parhne K Fawaid
السلام علیکم ناظرین! رحمان کا لفظ رحمت سے بنا ہے اور اللہ ہر ایک پر اپنی رحمت نازل فرماتا ہے۔ ہر ایک پر رحمت کرنے کے اعتبار سے اللہ کو رحمان کہا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی یہ شان اتنی وسعت والی ہے کہ زندگی میں قدم قدم پر وہ انسان پر اپنی رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ اس لیے...
Isme Azam Ya Mughni Ko Parhne Ke Kamal
السلام علیکم ناظرین ُیَا مُغْنِیاللہ پاک کا ایسا نام ہے جسے پڑھتے ہی اللہ پاک آپ کے لیے غیب کے خزانے کھول دیں گے۔ اور آپ کو مال و دولت سے اتنا نوازیں گے کہ آپ سنبھال نہیں سکیں گے۔ اس مبارک نام کے معنی بے نیاز و غنی بنا دینے والے کے ہیں۔ اور اس اسم کے 1100 اعداد ہیں...
Ism e Ilahi Ya Mumitu Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین! اگر کوئی شخص اپنے کسی دشمن کی شرارتوں اور فتنہ پروازیوں سے تنگ آیا ہو اور اس کے ظلم و ستم سے خلاصی کی کوئی تدبیر نہ پاتا ہو تو اسم اعظمُیَا مُمِیْتبکثرت ورد کرے۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک اسم کی برکت سے اسے دشمنوں کے ظلم و ستم سے نجات دلائیں گے۔ لاعلاج...
Ya Nafio Ke Fawaid Aur Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین یَا نَافِعُجس کا مطلب ہے(نفع پہنچانے والا) اس مبارک اسمیَا نَافِعُکے 201 اعداد ہیں۔جو شخص اپنی زمین یا مکان خریدنے وقت یا دکان میں مال رکھتے وقت اللہ پاک کے اسم اعظمیَا نَافِعُکو 201 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑے گا۔ تو اللہ اس میں...
Isme Azam Ya Rasheedu Ko Parhne K Benefits
السلام علیکم ناظرین! اسم الٰہیُیَا رَشِیْدجس کا مطلب ہے سب کا رہنما سب کو راہ راست دکھانے والا۔ اس کے 514 اعداد ہیں۔ ایسے افراد جو بہترین ملازمت کی تلاش میں ہوں۔ درخواست دینے پر بھی کوئی جواب نہ آتا ہو اور انٹرویو دے دے کر تھک چکے ہوں۔ تو ان کو چاہیے کہ وہ مایوس نہ ہو...
Isme Azam Ya Badio Ko Parhne Ke Kamal
السلام علیکمُیَا بَدِیْع بغیر مثال کے پیدا کرنے والا یہ اسم مبارک اتنا ہے کہ جو کوئی بھی اس کا بکثرت ورد کرتا ہے۔ وہ ہر قسم کی آفات اور مصیبتوں سے اللہ کی پناہ میں رہے گا،اور حالات چاہے جیسے بھی ہوں اللہ پاک اس کو صبر و استقامت عطا کریں گے اس اسم کے 86 اعداد ہیں۔ اس...
Isme Azam Ya Nooru Ko Parhne K Kamal
السلام علیکم ناظرین! اسم مبارکیَا نُوْرُاللہ پاک کا ایسا صفاتی نام ہے۔ جس کا مطلب ہے(سرتابہ نور اور نور بخشنے والا) ہم نور کا تصور روشنی سے کرتے ہیں مگر اس کی اصل حقیقت مشاہدے کے علاوہ کسی اور ذریعے سے سامنے نہیں آتی۔ اللہ پاک کی ذات نور ہے لٰہذا جو شخص اس ذات کو اس...
Isme Azam Ya Maino Ko Parhane Ka Kamal
السلام علیکم ناظرین! اسم الٰہیُیَا مَا نِعجس کا مطلب ہے(روک دینے والا) اور اس کے 61 اعداد ہیں۔ ایسے افراد جن کا روزگار نہ چلتا ہو، کاروبار اور حلال روزگار کی تلاش میں ہو پر کوئی صورت نظر نہ اتٓی ہو تو اسم اعظمُیَا مَا نِعکو روزانہ نماز عصر اور مغرب کے درمیان 161 مرتبہ...