اگر آپ اس وجہ سے پریشان ہیں کہ رشتے نہیں آرہے اگر آرہے ہیں تو بھی بات نہیں بن رہی۔شادی کی عمر نکلتی جا رہی ہے لیکن ابھی تک رشتہ طے نہیں ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج آپ کے ساتھ ایک دعا شیئر کریں گے۔جس کو پڑھنے سے رشتے میں آنے والی رکاوٹیں بھی دور ہوں گی اور اللہ کے کرم سے بہترین رشتہ بھی آئے گا اور جلد شادی کے اسباب بھی پیدا ہوں گے انشاء اللہ۔
”وَمِنْ کُلِّ شَیْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَیْنِ“
اس دعا کو آپ نے روزانہ 100 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔اس دعا کی برکت سے شادی ایسی جگہ پر ہو گی کہ دنیا دیکھے گی۔ اس کے علاوہ اگر آپ رشتے پر ہونے والی بندش کا توڑ کروانا چاہتے ہیں تومعلومات کے لئے ہمارے ان نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Burj Hoot Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کا برج حوت یعنی پائیسز ہے تو آپ شاید یہ بات نہیں جانتے کہ اللہ کے ننانوے پاک ناموں میں 3 اسم اعظم ایسے بھی ہیں۔جن کا نقش اگر آپ کے پاس موجود ہو توآپ کی شخصیت میں ایک خاص روحانی چمک پیدا ہوگی۔ دنیا دیکھتی رہ جائے گی اور آپ کامیابیاں، محبت، عزت، رتبہ اور خوش...
Ache Rishton Ki Line Lagane Ka Taweez
ایسے افرا د جن کے لئے شا دی میں اس قدر رکا وٹ ہو کہ ان کے منظو ر شدہ رشتے بھی ٹو ٹ جا تے ہو ں۔یا پھر کسی حا سد کی نظر بد یا جا دوکی وجہ آپ سخت قسم کی رشتوں کی بند ش کا شکا ر ہو ں۔او ر آپ کے دلی ارما نو ں کو کسی بھی طریقے سے تکمیل کی اجا زت نہ مل رہی ہو۔ آپ اس بندش کو...
Logon Mein Izzat Pane Ka Powerul Wazifa
اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی دل سے عزت کریں۔سب لوگ آپ کی بات مانیں آپ کی بات کو اہمیت دیں۔ہر محفل میں آپ ہی کے چرچے ہوں۔آپ کی شخصیت اس قدر ہر دلعزیز ہو جائے کہ ہر شخص آپ سے متاثر ہو اور آپ سے بات کرنے کی خواہش رکھتا ہو تو آپ کو چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کا اسم مبارکیا معز...
Wazifa For August Born People
ہم اگست میں پیدا ہونے والے افراد کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔اگست میں پیدا ہونے والے افراد کو چاہئے وہ یابدیع،یا نافعکو 510 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔دشمن دوست بن جائیں گے۔ ہر کوئی دل...
Shadi Ke Asbab Paida Karne Ka Taweez
اگر آپ کی شادی نہیں ہورہی۔ منگنی ہو کر ٹو ٹ گئی ہے یا نکاح ہو کر رخصتی میں دیر ہورہی ہے۔ کسی نے بندش کروائی ہے کہ رشتہ نہ ہو پائے یا بات شادی تک نہ پہنچ سکے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ المزمل کا تعویذ۔ جو آپ کو اتنا ہر دلعزیز بنائے گا کہ رشتے والے آپ کو اپنے گھر لے جانے...
Mushkilat se Nikalne Ka Waziaf
اگر آپ بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہیں جو کسی طرح بھی کم نہیں ہورہیں مشکلات کے بھنور میں پھنس چکے ہیں ہر روز ایک نئی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے کام بنتے بنتے بگڑ جاتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ حالات کس طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش یا...
Susral Mein Izzat Aur Mohabbat Panay Ka Taweez
ایسی خواتین جن کو سسرال میں عزت نہیں ملتی طعنے سننے پڑتے ہیں تلخ لہجے برداشت کرنا پڑتے ہیں وہ خاموشی سے سب کی خدمت کرتی ہیں لیکن انہیں وہ عزت اور محبت نہیں ملتی جس کی وہ حقدار ہیں۔لہٰذا ایسی خواتین کو سورۂ المزمل کا نقش ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گا۔اس...
Man Pasand Shadi Ke Liya Naqsh
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی شادی نہیں ہورہی رشتوں میں رکاوٹ ہے۔رشتے یا تو آتے نہیں اور اگر آ جائیں تو وہ ان کی چوائس کے مطابق نہیں ہوتے یا پھر پسند کی شادی کا معاملہ ہے اور بہت سی مشکلات کا سامنا ہے یا کسی نے رشے کی سخت بندش کروا دی ہے جس کی وجہ سے رشتہ نہیں ہورہا اور بات...
Qabz Ki Takleef Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کوقبض یا کونسٹیپیشن کی شکایت ہے۔ہر وقت پیٹ میں درد رہتا ہے۔گیس بنتی ہے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔بہت علاج کروانے پر بھی آپ کو شفاء نہیں ملی۔تو آپ کے ساتھ پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے روزانہ 210 مرتبہیَا جَبَّارُ یَا فَتَّاحُکو پڑھ کر پانی پے دم کر کے پینا...
Man Pasand Shadi Ka Wazifa | Love Marriage
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ پسند کی شادی کا بہت ہی خاص وظیفہ شئیر کریں گے۔اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو چاہئے کہ یَا اللّٰہُ،یَا لَطِیْفُ ،یَا وَدُوْدُکو روزانہ 313 مرتبہ پڑھ کر اس شخص پر یا اس کے تصویر پر پھونک مار دیں۔اس شخص کے...
Apni Pasand Se Shadi Karne Ka Taweez
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی عمر بڑھتی جا رہی ہے لیکن ان کی شادی نہیں ہو رہی۔اچھے رشتے نہیں آرہے اگر رشتہ آتا بھی ہے تو بات آگے نہیں بڑھتی اور انکار ہو جاتا ہے۔اور ایسا کوئی دو چار بار نہیں ہو ا بلکہ بار بار یہی ہو رہا ہے۔لاکھ کوشش کر لیں کہ اس بار رشتہ فائنل ہو جائے لیکن...
Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
آج کے موضوع میں آپ کے نہایت ہی آسان سا عمل شیئر کریں گے۔اس عمل کی برکت سے آپ کی کوئی دعا کبھی رد نہیں ہو گی۔ہر مراد پوری ہو گی۔جو چاہوگے وہ ملے گا۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عصر کے بعد آیت الکرسی کو21 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضوردعا کرنی ہے۔اس عمل کے بعد آپ...