السلام علیکم ناظرین! اگر آپ کی شادی میں رکاوٹ ہے اچھے رشتے نہیں آتے یا آپ کو پسند کرنے کے بعد انکار کر دیتے ہیں۔ جس وجہ سے آپ کا کانفیڈنس ختم ہوتا جا رہا ہے اور آپ سٹریس اور ڈپریشن کا شکار رہنے لگے ہیں۔ اور چاہتے ہیں آپ کو قرآن کریم کی رو سے فوری اثر والا ایسا روحانی حل مل جائے کہ اچھے رشتے بھی آنا شروع ہو جائیں اور ڈپریشن بھی ختم ہو جائے۔ تو سورۃ مزمل کا تعویذ آپ کی اس مشکل کا فوری اور بے حد آسان حل ہے۔تقریبا 12 سال سے یہ تعویز شادی میں رکاوٹ کا سامنا کرنے والے سائلین کو ارسال کیے جا رہے ہیں۔جن میں سے بے شمار بہنیں اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ ایک بہترین اور خوشحال زندگی بسر کر رہی ہے۔ اللہ کی رحمت سے آپ کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ اور بندش بھی ختم ہو جائے گی۔مگر اس سے پہلے اس رکاوٹ کی وجہ معلوم کرنی ہوگی۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ رشتہ نہ ہونے کی وجہ روحانی نہیں ہے یعنی کوئی جادو یا نظر بد کا معاملہ نہیں ہے۔تو پھر سورۃ مزمل کا تعویز ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے پاس رکھیں۔ اور اس پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے رہیں جو آپ کو تعویذ کے ساتھ مثال کیا جائے گا انشاء اللہ تعالیٰ جب آپ یہ عمل کرنا شروع کر دیں گے تو چند ہی دنوں میں اچھے رشتے آنے لگیں گے۔ اور اگر کہیں پہلے سے رشتے کی بات چل رہی ہے تو آپ کے حق میں اگر وہاں پر رشتہ ہونا بہتر ہوا تو آسانی ہو جائے گی۔اور جلد ہی آپ شادی کے بندھن میں بن جائیں گے۔ اس کے برعکس اگر مسئلے کی وجہ روحانی ہے یعنی جادو ہے بندش ہے یا کسی کی نظر بد لگ گئی ہے یا کوئی دشمن پیچھے لگ گیا ہے تو پہلے اس کے بد اثرات کو ختم کرنا بہت ضروری ہے۔ اس کے لیے آپ کو دیا جائے گا۔سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز

وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمِ

اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔

جوں ہی سورۃ بقرہ کا تعویز آپ کے پاس پہنچے گا تو انشاء اللہ صرف تین دن میں ہر قسم کے جادو جنات سایہ ا ٓسیب بری نظر اور دیگر شیطانی اثرات کا خاتمہ ہو جائے گا۔جب آپ اثرات سے بالکل زائل ہو جائیں گے تو پھر سورۃمزمل کے تعویز کی روحانی تاثیر اچھے اور نیک سیرت رشتے گھر میں لانے کا سبب بنے گا۔دیکھنے میں آیا ہے کہ اس طریقہ کار کے تحت شادی میں حائل شدید سے شدید بندش بھی فورا ختم ہو جاتی ہے۔ اور تین سے چھ ماہ کے مختصر وقت میں شادی بھی رحمت الٰہی سے اچھے خاندان میں ہوتی ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400،  1400 روپے مقرر کیا گیا ہے اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Mohabbat Ka Zabardsat Wazifa

Mohabbat Ka Zabardsat Wazifa

اگر آپ کسی کے دل میں اپنے لئے محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُکو 313 مرتبہ پڑھ کر اس شخص کا تصور کر کے پھونک مارنی ہے۔اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔اس شخص کے دل میں بھی آپ...

Hazrat Imam Muhammad Baqir A.S Ka Farman

Hazrat Imam Muhammad Baqir A.S Ka Farman

ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی شدید خواہش رکھتے ہیں۔ان کے لئے حضرت امام محمد باقر ؑ کا بتایا گیا یہ عمل قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے۔پچھلے چودہ سال سے جس جس کو بھی یہ عمل بتایا گیا۔ اللہ کی ذات نے انہیں بیٹے کی نعمت عطا فرما ئی۔اس عمل کا ذکر کتاب مکارم الاخلاق میں یوں...

Isme Azam Waly Kalmat Ka Wazifa

Isme Azam Waly Kalmat Ka Wazifa

حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ مسجد میں داخل ہوئے تو ایک شخص نماز پڑھنے کے بعد دعا کرتے ہوئے یہ کہہ رہا تھااَللّٰھُمَّ لَااِلٰہَ اِلَّا أَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ ذَالْجَلَالِ وَالْاِکْْرَامِ(ترجمہ)اے اللہ! تیرے علاوہ کوئی عبادت کے...

Maal o Daulat Ki Hifazat Ki Dua

Maal o Daulat Ki Hifazat Ki Dua

محمد بن ابی کعب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ان کے کھجوروں کے کھلیان تھے،وہ اس میں کمی دیکھتے،تو ایک رات انہوں نے چور کو پکڑ لیا،وہ جانور سے مشابہہ نوعمر ایک لڑکا تھا۔انہوں نے اس کو سلام کیا تو اس نے جوب دیا۔انہوں نے کہا کہ تم کون ہو؟جن یا انسان؟ اس نے کہا کہ میں جن...

Rajab Kay jumma Ka Powerful Amal

Rajab Kay jumma Ka Powerful Amal

آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ رجب میں کیا جانے ولا خاص عمل شیئر کریں گے۔یہ عمل رجب کے مہینے میں جمعے والے دن کرنے کا خاص عمل ہے۔آپ نے جمعے والے دن نماز عصر کے بعد 1000 مرتبہیَا رَحِیْمُ یَا وَدُوْدُپڑھنا ہے۔اور اللہ کے حضور نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ دعا کرنی ہے۔اس وظیفے...

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

اگر آپ ایک ہی کام بار بار کرتے ہیں۔بار بار ہاتھ دھوتے ہیں یا بابار نہاتے ہیں یا آپ کو بار بار گندگی کا احساس ہوتا ہے۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں۔ماضی یا مستقبل کی سوچیں آپ کو پریشان کرتی ہیں۔جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن یا اینگزائیٹی کا شکار ہو جاتے ہیں تو یہاں پر...

Aankhon Ki Takleef Se Shifa Ke Liye Amal

Aankhon Ki Takleef Se Shifa Ke Liye Amal

کسی شخص نے حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ سے بینائی کم ہو جانے کی شکایت کی کہ اتنی کم ہو گئی کہ رات کو مجھے کچھ نہیں سوجھتا۔آپ ؑ نے فرمایاکہ:تو یہ آیت اللہ نورالسموت والارض آخر تک جام پر چند مرتبہ لکھ اور پانی سے اسے دھو کر ایک شیشی میں رکھ چھوڑا اور ایک سو سلائی بھر کر اس...

Imam Musa Kazim (a.s) K Farameen

Imam Musa Kazim (a.s) K Farameen

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ کے 10 قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل پیرا ہونے سے زندگی بہتر طریقے سے گزاری جاسکتی ہے۔حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا:جس طرح تم اپنی ظاہری چیزوں میں خدا سے شرم کرتے ہو اسی طرح...

Baal Lambe Karne Ka Powerful Wazifa

Baal Lambe Karne Ka Powerful Wazifa

اگر آپ اپنے بالوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔آپ کے بال گرتے ہیں۔بال جھڑ رہے ہیں یا بال کمزور ہو کر ٹوٹ رہے ہیں۔بالوں کی گروتھ رک گئی ہے یا بال روکھے اور بے جان ہو رہے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ ایسا زبردست گھریلو ٹوٹکہ اور وظیفہ شئیر کریں گے...

I Name Waly Log Kaise Hote Hai

I Name Waly Log Kaise Hote Hai

آ ج کے موضوع میں ہم(آئی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت جذباتی ہوتے ہیں۔اسی بات کا دوسرے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں اور اکثر اوقات ان کو اسی جذباتیت کی وجہ سے نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔یہ آئیڈیل زندگی گزارناپسند کرتے ہیں۔یہ لوگ بہت پرکشش ہوتے...

Is Amal Se Mitti Bhi Sona Ban Jaye Gi

Is Amal Se Mitti Bhi Sona Ban Jaye Gi

ایسے افراد جو اس بات سے مایوس ہیں کہ وہ اگر سونے کو بھی ہاتھ ڈالتے ہیں تو وہ مٹی بن جاتا ہے۔تویہ  موضوع ایسے افراد کے لئے ہے۔اگر سورہ المائدہ کے پاورفل نقش اور سورہ البقرہ کے جادوئی توڑ والے نقش کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں تو اللہ کے کرم سے مٹی...

Jigar Ki Sozish Ko Khatam Karne Ka Ilaj

Jigar Ki Sozish Ko Khatam Karne Ka Ilaj

اگر آپ کے جگر پر سوزش یا ورہم ہے۔ اور اس سوزش کا علاج آپ کو مایوس کر رہا ہے۔ تو اس روحانی علاج کو ضرور اپنائیں۔ سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھنے سے جگر کی سوزش ایک ہفتے میں ختم ہو جائے گی۔ اس کے ساتھ سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ...