السلام علیکم ناظرین! مائگرین دور حاضر کا سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا مرض ہے۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان کی 15 فیصد آبادی یعنی تین سے چار کروڑ افراد میں مائیگرین یعنی آدھے سر کا درد سب سے زیادہ کومن ہے۔ لٰہذا آج کے موضوع میں ہم آپ سے آدھے سر کے درد کا بہت ہی کامیاب روحانی علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کریں گے۔ جس کی بدولت اب تک مائیگرین کے بے شمار مریضوں کو اللہ کی ذات نے شفا عطا فرمائی ہے۔ پہلے آپ یہ جان لیجئے کہ جتنا یہ مرض تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے اتنا ہی اس کی تشخیص بھی مشکل ہے کہ یہ درد ہوتا کیوں ہے۔ اس درد کی علامات ہر فرد میں مختلف ہو سکتی ہیں۔ بعض لوگوں کو یہ درد سر کی ایک سائیڈ میں ہوتا ہے۔ عموما یہ دونوں طرف بھی ہو سکتا ہے اور حتیٰ کہ پورے سر میں بھی پھیل سکتا ہے۔جیسا کہ بعض مریض جب ہمارے روحانی سینٹر میں دعا یا روحانی علاج کے لیے رابطہ کرتے ہیں تو ان کا درد ایک سائیڈ کی آنکھ سے شروع ہوتا ہوا سرخی اسی سائیڈ پہ پھیل جاتا ہے۔ کچھ افراد میں یہ درد کنپٹی سے شروع ہوتا ہوا سر کی ایک سائیڈ میں درد کی شدت پیدا کر دیتا ہے۔ بعض افراد میں مائگرین تیز لائٹ یا سورج کی روشنی یا پھر موبائل اور لیپ ٹاپ کی سکرین دیکھنے سے بھی حملہ اور ہو جاتا ہے۔ اکثر افراد جنہیں مائگرین کی شکایت ہوتی ہے تو تیز خوشبوعات سے بھی یہ ٹرگر یعنی متحرک ہو جاتا ہے۔ اس دوران مریض کا دل متلاتا ہے اور وہ میٹنگ بھی ہو سکتی ہے۔یہ درد اتنا شدت سے ہوتا ہے کہ اچھے بھلے انسان کی زندگی ڈسٹرب ہو جاتی ہے۔ اور جب اس کا کوالٹی اف لائف ڈسٹرب ہوگا تو ظاہر ہے کہ اسے سرپریس بھی ہوگا اور وہ اپنی زندگی میں اس طرح سے کامیاب نہیں ہو پائے گا کہ جتنا ایک صحت مند انسان ہوتا ہے۔ لٰہذا مائیگرین کے مریضوں کا روحانی علاج قرآن کریم کی رو سے ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی اس طرح کیا جاتا ہے کہ مریض کو سور ۃ شوریٰ کی آیت نمبر 80 کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے

وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفَیْنِ

ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔

جو ں ہی مائیگرین کا شکار مریض اپنے نام سے منسوب شدہ یہ تعویز پہنتے ہیں تو ان کے دماغ کی رگوں سے درد اسی لمحے ایسے ختم ہو جاتا ہے جیسے کہ وہ تھا ہی نہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض لوگ جن کے ارد گرد دشمنوں اور حاسدین کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔ وہ یہ گمان کرتے ہیں کہ ان پر کسی نے جادو وغیرہ کروا دیا ہے اسی لیے انہیں بار بار یہ درد ہوتا ہے۔ لٰہذا ایسے مریضوں کو سور ۃ شوریٰ کے نقش کے ساتھ ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی دیا جاتا ہے

وَلَایَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْم

اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔

ناظرین اب تک مائگرین کے بہت سے مریض اللہ کے حکم سے ہمارے بتائے گئے اس روحانی علاج کی بدولت کامل شفا پا چکے ہیں۔ لہذا اگر آپ پہ یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو سورۃشور یٰ کا شفا والا اور سورۃبقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ 1400 ، 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

D Name Wale Log Kaise Hote Hai

D Name Wale Log Kaise Hote Hai

آج ہم (ڈی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق کسی بھی انسان کا نام اس کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے اور اس کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔جن افرد کا نام (ڈی) سے شروع ہو تا ہے وہ بہت نرم مزاج اور سادہ طبعیت کے مالک ہوتے ہیں۔یہ لوگ...

Hazrat Ali A.S Quotes In Urdu

Hazrat Ali A.S Quotes In Urdu

آج کے موضوع میں ہم حضرت علی ؓ کے چند قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہماری زندگی کے لئے مشعل راہ ہیں۔حضرت علی ؓ نے فرمایا کہ:دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں دکھائی نہیں دیتا لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔آپ ؓ فرماتے ہیں کہ مشکل وقت میں ہمیشہ...

E Se Shuru Hone Waly Name Ka Mizaj

E Se Shuru Hone Waly Name Ka Mizaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن کا نام (ای) سے شروع ہوتا ہے ان میں کیا کیا خوبیاں اور خصوصیات پائی جاتی ہیں۔یہ لوگ اپنے آپ میں خوش رہنے والے ہوتے ہیں اور کسی کی بات کا جلدی برا نہیں مناتے۔کسی کے بھی ساتھ بد سلوکی کو بالکل پسند نہیں کرتے اور دوسروں کی کہی ہوئی...

F Name Waly Log Kaise Hote Hai?

F Name Waly Log Kaise Hote Hai?

آج کے موضوع میں ہم (ایف) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ یہ لوگ بہت رحم دل ہوتے ہیں اور دوسروں کے دل میں ہمدردی رکھتے ہیں۔دوسروں کی مدد کے لئے ہر وقت تیار رکھتے ہیں۔یہ لوگ بہت ایماندار ہوتے ہیں۔امانت میں خیانت نہیں کرتے۔یہ لوگ جو چیز اپنے لئے پسند...

Fatima Name Ka Matlab In Urdu

Fatima Name Ka Matlab In Urdu

فاطمہ نام کی لڑکیوں کے لئے آج کا موضوع بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔کیونکہ آج ہم بتائیں گے فاطمہ نا م کا مطلب،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ کون سا اسم اعظم ہے جو فاطمہ نام کی لڑکیوں کو پڑھنا چاہئے۔اور ساتھ ہی ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ فاطمہ نام کے...

Khushaal Zindagi K Liye Wazifa

Khushaal Zindagi K Liye Wazifa

آج آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے گا۔ناممکن کام ممکن ہو جائیں گے۔جو سوچیں گے اور جو چاہیں گے ویسا ہی ہو گا انشاء اللہ۔ا ٓپ نے نئے سال کے پہلے دن سے یہ عمل شروع کرنا ہے۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز فجر کے...

G Name Waly Log Kaise Hote Hai?

G Name Waly Log Kaise Hote Hai?

آج ہم ان افراد کے بارے میں بات کریں گے جن کا نام(جی) سے شروع ہوتا ہے۔ان کی شخصیت اور خوبیوں کے بارے میں کچھ باتیں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔یہ افراد بہت صاف د ل کے مالک ہوتے ہیں۔ان کی صاف دلی بعض اوقات ان کے لئے بہت سے مسائل بھی پیدا کرتی ہے۔یہ افراد بہت ایماندار اور...

Maryam Name Meaning In Urdu

Maryam Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع مریم نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے مریم نام کا مطلب،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ مریم نام کی لڑکیوں کے لئے کونسا اسم اعظم بہترین ہے جو انہیں پڑھنا چاہئے۔اس کے علاوہ مریم نام کی لڑکیوں کو...

H Name Waly Log Kaise Hote Hai?

H Name Waly Log Kaise Hote Hai?

آج کے موضوع میں ہم (ایچ) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت ذہین اور محنتی ہوتے ہیں۔اپنے سے زیادہ اپنے سے قریب لوگوں کا خیال رکھتے ہیں۔یہ بہت ہمدرد ہوتے ہیں دوسروں کے غم کو اپنا غم سمجھتے ہیں۔یہ ہر وقت ہر کسی کی مدد کو تیار ہوتے ہیں۔یہ بہت...

A Name Waly Log Kaise Hote Hai

A Name Waly Log Kaise Hote Hai

آج ہم (اے) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔(اے) نام سے شروع ہونے والے افراد بہت پر خلوص اور احساس کرنے والے ہوتے ہیں۔دوسروں کے کام آکر خوشی محسوس کرتے ہیں۔یہ لوگ دوستوں کے دوست ہوتے ہیں اور ہر مشکل میں ان کا ساتھ دیتے ہیں۔یہ لوگ اپنے مقصد کو حاصل...

Hazrat Muhammad SAW Ki 10 Ahadees

Hazrat Muhammad SAW Ki 10 Ahadees

آج کے موضوع میں حضور پر نور سرکار دو عالم آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺکی 10 احادیث مبارک شیئر کریں گے جو ہمارے لئے رشدو ہدایت اوربھلائی کا سر چشمہ ہیں۔حضور پاک ﷺ نے فرمایا کہاللہ کے بندوں میں زیادہ پیارا وہ ہے جو اس کے بندوں کی زیادہ خیر خواہی کرے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا...

Aqwal e Masoomeen Se Har Bimari Ka Ilaj

Aqwal e Masoomeen Se Har Bimari Ka Ilaj

آج کے موضوع میں ہم صحت کے حوالے سے معصومین ؑ کے اقوال مبارک شئیر کریں گے۔جن پر عمل کرنے سے آپ کی صحت بہتر ہو جائے گی انشاء اللہ۔امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا: شلجم جزام کی روک تھام کے لئے بہت مفید چیز ہے۔شلجم کھاؤ تاکہ تمہارے جسم میں جزام کی جڑیں خشک ہو جائیں،اور فرمایا...