سورۂ الفاتحہ قرآن پاک کی پہلی سورۂ مبارک ہے۔اس میں ہر بیماری سے شفاء موجود ہے۔اگر آپ کے آدھے سر میں درد ہتا ہے تو آپ کے ساتھ سورۂ الفاتحہ کا خاص وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی آپ کے آدھے سر میں درد ہو تو اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 11 مرتبہ سورۂ الفاتحہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پی لیں۔اللہ کے کرم سے فوری آرام آجائے گا انشاء اللہ۔لیکن اگر آدھے سر کا درد بہت پرانا ہے اور اس کی وجہ روحانی ہے یعنی جادو،بندش یا نظر بد وغیرہ تو پھر اس صورت میں آپ کو درد سے شفاء کے لئے سورۂ الفاتحہ کا نقش دیا جائے گا اور جادو یا بندش کے ان اثرات کو فوری ختم کرنے کے لئے سورۂ البقرہ کا نقش دیا جائے گا جو مرض کی شدت کو بڑھا دیتے ہیں اور کسی بھی علاج کا اثر نہیں ہونے دیتے۔اسی روحانی علاج کے تحت ایسے بے شمار مریض مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں جو پچھلے 10,10 سال سے اس مرض میں مبتلا تھے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Shaitani Asrat Ko Khatam Karne Ka Wazifa

Shaitani Asrat Ko Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپ پر کسی بھی قسم کے بد اثرات ہیں۔جیسے کہ کسی بھی کام میں دل نہ لگتا ہو۔دل و دماغ میں ایک عجیب سی بے چینی محسوس ہونا۔گھر میں دل نہ لگنا۔باہر تو آپ خوش رہتے ہیں۔لیکن گھر آتے ہی موڈ کا خراب ہو جانا۔اگر آپ میں سے کوئی بھی ان کیفیات کا شکا رہے تواسے چاہئے کہاَللّٰہُ...

Naqsh Ya Khafizu K Faidy | Naqsh Ya Khafizu

Naqsh Ya Khafizu K Faidy | Naqsh Ya Khafizu

یَا خَافِضُ اللہ تعالیٰ کا ایک ایسا صفاتی نام ہے جو بے حد روحانیت کا حامل ہے۔اس اسم اعظم کے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ایکسپرٹس نےیَا خَافِضُ  کے بے شمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص پڑھائی کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اس نقش کے...

Har Musibat Se Nijat K Liye Rohani Hal

Har Musibat Se Nijat K Liye Rohani Hal

اگر آپ کسی مصیبت میں ہیں اور آپ کو اس کا کوئی حل نظر نہ آرہا ہو۔کوئی جائز مقصد پورا نا ہو راہاہو اور کوشش کرنے کے باوجود بھی ناکامی کا سامنا ہو تو پریشان نہ ہوں۔بلکہ ہم آ پ کو بتائیں گے اگر آپ کی زندگی کی پریشانی،ٹینشن ایسی مشکلیں جو آپ کی زندگی کاحصہ بن گئی ہیں۔تو...

Ghar Ko Jannat Banane Ka Amal

Ghar Ko Jannat Banane Ka Amal

اگرآپ اس وجہ سے پریشا ن ہیں کہ گھر میں برکت اور خوشحالی کیسے آئے؟اور ہر وقت کے لڑائی جھگڑے کیسے ختم ہوں؟۔کیونکہ جب گھر میں خوشحالی اور برکت آجاتی ہے تو انسان کی زندگی پر سکون اورخوشیوں بھری ہو جاتی ہے اورگھر سے لڑائی جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم جو عمل آپ...

Purani Se Purani Bandish Ka Tor 7 Din Me

Purani Se Purani Bandish Ka Tor 7 Din Me

اگر آپ پر بہت سخت بندش ہے اور آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔جبکہ دوسرا کوئی وہی کام کرے تو اس کا کام فوراً ہو جاتا ہے۔آپ نے بہت سے توڑ کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ پریشان نہ ہوں۔ایسی صورت میں آپ کو دو نقش دئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو ہرقسم کی بندش...

Ek Raat Mein Hamal Tehrane Ka Amal

Ek Raat Mein Hamal Tehrane Ka Amal

آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ اور عرصہ دراز سے بہت سے علاج کروانے پربھی اولاد کی نعمت سے گود خالی ہے توان کے لئے ایک زبردست عمل بتائیں۔آپ نے ایک سرخ انار لینا ہے اور اس کو چار ٹکڑوں میں اس طرح کاٹ لیں کے انار کا نیچے والا حصہ ساتھ جڑا...

Allahu Akbar Ki Tasbeeh Parhne Ki Fazilat

Allahu Akbar Ki Tasbeeh Parhne Ki Fazilat

اَللہُ اَکَبْرَکی ایک تسبیح روزانہ پڑھنے کے بے شمار فائدے ہیں۔جو کوئی روزانہ ایک تسبیح پڑھے گا اسے کبھی تنگدستی نہیں آئے گی۔جو شخص ہر نماز کے بعداَللہُ اَکَبْرَکی تسبیح کرے تو اللہ پاک اس کے رکے ہوئے کاموں میں آسانی پیدا فرمائے گا۔اَللہُ اَکَبْرَکا ورد کرنے والے کی ہر...

Aqwal Imam Raza (A.S) | Achi Sehat Ka Raaz

Aqwal Imam Raza (A.S) | Achi Sehat Ka Raaz

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھامام رضا ؑ کے اقوال مبارکہ شئیر کریں گے جن پر عمل کرنے سے بیماریوں سے فوری شفا عطا ہو گی انشاء اللہ۔جیسا کہ امام رضاؑ نے فرمایا۔انسان کے جسم میں ایک رگ ہے جس کا نام عشا ہے۔جب کوئی رات کو کھانا نہیں کھاتا اور پانی نہیں پیتا تو وہ رگ بد دعا...

Al Fattah Ka Naqsh | Ya Fattahu Benefits

Al Fattah Ka Naqsh | Ya Fattahu Benefits

یَا فَتَّاحُکی روحانی افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا فَتَّاحُ کے بیشمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص قرآنی آیات کی پڑھائی کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اس کے فوائدبے حد و حساب ہو جاتے ہیں جیسے کہ جسے مطلوب ہو کہ اس کا کاروبار ترقی کرے تواے...

Neighbors Dushman Ban Gai Ho To Yeh Amal Karen

Neighbors Dushman Ban Gai Ho To Yeh Amal Karen

ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جو اللہ اور آخرت کے دن پر یقین رکھتا ہو اور اپنے پڑوسی کو (کسی بھی قسم کی)تکلیف نہ پہنچائے۔اور جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہواس کے لئے لازم ہے کہ وہ مہمان کا اکرام کرے،اور جو اللہ اور آخرت پر ایمان...

Ya Qahhar K Faidy | Ya Qaharu Ki Fazilat

Ya Qahhar K Faidy | Ya Qaharu Ki Fazilat

یَا قَھَّارُکی روحانی فضیلت کو مد نظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا قَھَّارُکے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جو بے شمار فیض و برکات کے حامل ہیں۔جو زندگی کی مشکلات کو کم کرنے کا سبب بنتے ہیں۔جیسے کہ ایسے لوگ جو رشتوں کی بندش کی وجہ سے پریشان ہیں اگر نقشیَا...

Ya Musawwir K Faidy | Ya Musawwir Ka Naqsh

Ya Musawwir K Faidy | Ya Musawwir Ka Naqsh

یَا مُصَوِّرُکی بے انتہاروحانیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا مُصَوِّرُ  کے بے شمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں قرآنی آیات کی خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کی بدولت اس اسم کے نقش کے فیض و برکات مزید بڑھ جاتے ہیں جیسے کہ۔ اگر کسی کو کارو...