اگر آپ کو آدھے سر کا درد رہتا ہے جسے مائیگرین یا درد شقیقہ بھی کہتے ہیں۔ جس سے شفا کے لیے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے ہیں۔مگر آپ کو کسی صورت شفا نہیں مل رہی دن یا رات کے مخصوص وقت میں آپ کو سر میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ اور خود بخود ایک مقصوص وقت کے بعد ختم بھی ہو جاتا ہے۔ اگر آپ کے ساتھ ایسا کئی بار ہو چکا ہے اور آپ نے اس کے بہت سارے علاج بھی کروا لیے ہیں۔ مگر آپ کو کسی صورت میں بھی شفا نہیں مل رہی تو ہمارے روحانی سینٹر میں اللہ کے کرم سے مائیگرین کا بہت ہی کامیاب روحانی علاج موجود ہے۔ جس کے لیے مریض کو سورۃ شوریٰ کا شفا والا تعویز اس کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ دوسرا تعویذ سورۃ بقرہ کا ہے جو کہ ان مریضوں کو دیا جاتا ہے۔ جنہیں جادو،نظر بد،یا سفلی عملیات کی وجہ سے سر میں مستقل درد رہتا ہے۔جوں ہی متاثرہ افراد اپنے نام سے منسوب تعویذات پہنتے ہیں تو تمام کی تمام شیطانی چیزیں جادو سحروآ سیب کے بد اثرات ان کے جسم سے فوری الگ ہو جاتے ہیں۔جس کے نتیجے میں مریض کا دماغ بے حد روحانی سکون کو محسوس کرنے لگتا ہے۔ اور پھر نہ مائگرین باقی رہتا ہے اور نہ ہی سر کا عام درد۔مریض اللہ کے کرم سے ایسی کامل شفا پاتا ہے کہ نہ بیماری رہتی ہے اور نہ ہی اس کے بعد اثرات۔ اگر آپ یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان دونوں تعویذات کا ہدیہ1400 ، 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ جو لوگ صاحب استطاعت نہیں وہ یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Paheliyan With Answers In Urdu
السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...