یَا فَتَّاحُ

کی روحانی افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم

یَا فَتَّاحُ

 کے بیشمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص قرآنی آیات کی پڑھائی کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اس کے فوائدبے حد و حساب ہو جاتے ہیں جیسے کہ جسے مطلوب ہو کہ اس کا کاروبار ترقی کرے تواے چاہئے کہ نقش

یَا فَتَّاحُ

 کو اپنے کاروبارکی جگہ پر رکھے اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرے تو اللہ کے کرم سے کروبار دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے گا۔ جو لوگ جلد شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن جب بھی شادی کا نام لیں کوئی نہ کوئی رکاوٹ کھڑی ہو جاتی ہے۔تو انہیں چاہئے کہ نقش

یَا فَتَّاحُ

 کو اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔اللہ کے حکم سے صرف 21 دن میں جلد شادی کے اسباب پیدا ہو جائیں گے۔ اگر نقش

یَا فَتَّاحُ

 اپنے نام سے منسوب آپ کے پاس ہے تو دنیا کے کسی بھی کونے سے کروایا گیا کوئی کالا یا سفلی جادو آپ پر اثر نہیں کرے گا۔ ایسے افراد جو اپنے حالات کی وجہ سے پریشان اور بے بس ہیں۔وہ نقش

یَا فَتَّاحُ

کو اپنے پاس رکھیں اور دیا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں۔تو اللہ کے کرم سے صرف چند دن میں ہی نصیب کے بند تالے کھل جائیں گے اور جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے اس میں کامیابی ملے گی۔نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Mushkilat se Nikalne Ka Waziaf

Mushkilat se Nikalne Ka Waziaf

اگر آپ بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہیں جو کسی طرح بھی کم نہیں ہورہیں مشکلات کے بھنور میں پھنس چکے ہیں ہر روز ایک نئی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے کام بنتے بنتے بگڑ جاتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ حالات کس طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش یا...

Susral Mein Izzat Aur Mohabbat Panay Ka Taweez

Susral Mein Izzat Aur Mohabbat Panay Ka Taweez

ایسی خواتین جن کو سسرال میں عزت نہیں ملتی طعنے سننے پڑتے ہیں تلخ لہجے برداشت کرنا پڑتے ہیں وہ خاموشی سے سب کی خدمت کرتی ہیں لیکن انہیں وہ عزت اور محبت نہیں ملتی جس کی وہ حقدار ہیں۔لہٰذا ایسی خواتین کو سورۂ المزمل کا نقش ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گا۔اس...

Isme Azam Ya Maliku Ka Naqsh

Isme Azam Ya Maliku Ka Naqsh

اسمیَا مَالِکُکے معنی ہیں حاکم کائنات۔ اس اسم کے فائدے بتانے سے پہلے یہ جان لیں کہ یہ نقش منگوانے کے لئے رابطہ نمبرز موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔شوہر یا بیوی، بھائی یا بہن یا کوئی بھی رشتہ جو اپنے سے جڑے دوسرے رشتوں کو سکون کا سانس نہیں لینے دیتا۔ ہر وقت اپنی زبان...

Qabz Ki Takleef Se Shifa Ka Rohani Ilaj

Qabz Ki Takleef Se Shifa Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کوقبض یا کونسٹیپیشن کی شکایت ہے۔ہر وقت پیٹ میں درد رہتا ہے۔گیس بنتی ہے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔بہت علاج کروانے پر بھی آپ کو شفاء نہیں ملی۔تو آپ کے ساتھ پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے روزانہ 210 مرتبہیَا جَبَّارُ یَا فَتَّاحُکو پڑھ کر پانی پے دم کر کے پینا...

Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

آج کے موضوع میں آپ کے نہایت ہی آسان سا عمل شیئر کریں گے۔اس عمل کی برکت سے آپ کی کوئی دعا کبھی رد نہیں ہو گی۔ہر مراد پوری ہو گی۔جو چاہوگے وہ ملے گا۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عصر کے بعد آیت الکرسی کو21 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضوردعا کرنی ہے۔اس عمل کے بعد آپ...

Bari Se Bari Hajat Pure Krne Ka Wazifa

Bari Se Bari Hajat Pure Krne Ka Wazifa

اگر آپ کی کوئی ایسی حاجت ہے جو سالوں سے اٹکی ہوئی ہے جس کو پورا کرنے کے لئے آپ نے بہت سے وظائف اور روحانی عمل بھی کئے لیکن آپ کی حاجت پوری نہیں ہوئی تو آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اللہ کے کرم سے اسے...

July Me Paida Hone Wale Log

July Me Paida Hone Wale Log

آج کے موضوع میں ہم جولائی کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔جولائی کے مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔جس کی وجہ سے لوگ انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔یہ لوگ فطری طور پر بہت رحم دل ہوتے ہیں۔کسی کو بھہ مصیبت میں دیکھ کر...

Istikhara Karne Ki Asan Tasbeeh

Istikhara Karne Ki Asan Tasbeeh

یہ استخارہ حضرت امام مہدیؑ (صاحب ا لعصر)سے منسوب ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ باوضو ہو کر قبلہ کی طرف منہ کر کے تسبیح ہاتھ میں لیجئے۔جس جس کام کے لئے نیت کی ہے۔اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے پہلے تین مرتبہ درود شریف پڑھئے۔ اس کے یہ دعا مع بسم اللہ پڑھیںاَسْتَخِیْرُ اللّٰہَ...

Khushki Se Pak Balon Ka Totka

Khushki Se Pak Balon Ka Totka

مرد ہو یا عورت ہر کسی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کے بال چمکدار اور خوبصورت لگیں۔اور سر سے خشکی بھی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے۔اگر آپ کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے کہ سر میں خشکی ہے اور بال بے جان نظر آتے ہیں۔جس کے لئے آپ مہنگے مہنگے شیمپو اور کنڈیشنر استعمال کرتے ہیں۔لیکن آج...

Chehre Ke Blackheads Khatam Karne Ka Totka

Chehre Ke Blackheads Khatam Karne Ka Totka

اگر آپ کے چہرے پر بلیک ہیڈز ہو گئے ہیں جن کی وجہ سے آپ پریشان ہین تو اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔آپ کے ساتھ بہت ہی آسان سا گھریلو ٹوٹکہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک ٹماٹر لے کر اسے فرج میں رکھنا ہے۔جب وہ یخ ٹھنڈا ہو جائے تو اسے درمیان مین سے کاٹ...

Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Wazifa

Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ احساس کمتری کا شکار ہیں کسی سے بات کرتے ہوئے آپ کی خود اعتمادی کہیں کھو جاتی ہے۔آپ کے پاس الفاظ ختم ہو جاتے ہیں اور زبان لڑ کھڑانے لگتی ہے۔جس کی وجہ سے آپ کو ہر بار صرف دوسروں کی ہی سننا پڑتی ہے۔تو آج آپ کے لئے اسمائے الٰہی کا بہت ہی خاص وظیفہ آپ کے لئے لے کر...

Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa

Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپکا بچہ ضدی ہو گیا ہے ہر چھوٹی چھوٹی بات پر ضد کرتا ہے اور رونے لگتا ہے۔بلاوجہ غصہ کرتا ہے اور چڑ چڑے پن کا شکار ہو گیا ہے۔اپنی بے جا ضد کی وجہ سے کھاناپینا چھوڑ دیتا ہے جس کی وجہ سے وہ بہت کمزور ہو گیا ہے آپ نے اس کی ضد ختم کرنے کے لئے ہر حربہ استعمال کیااور بہت...