یَا فَتَّاحُ کی روحانی افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یَا فَتَّاحُ کے بیشمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص قرآنی آیات کی پڑھائی کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اس کے فوائدبے حد و حساب ہو جاتے ہیں جیسے کہ:
1۔جسے مطلوب ہو کہ اس کا کاروبار ترقی کرے تواے چاہئے کہ نقش یَا فَتَّاحُ کو اپنے کاروبارکی جگہ پر رکھے اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرے تو اللہ کے کرم سے کروبار دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے گا۔
2۔جو لوگ جلد شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن جب بھی شادی کا نام لیں کوئی نہ کوئی رکاوٹ کھڑی ہو جاتی ہے۔تو انہیں چاہئے کہ نقش یَا فَتَّاحُ
کو اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔اللہ کے حکم سے صرف 21 دن میں جلد شادی کے اسباب پیدا ہو جائیں گے۔
3۔اگر نقش یَا فَتَّاحُ اپنے نام سے منسوب آپ کے پاس ہے تو دنیا کے کسی بھی کونے سے کروایا گیا کوئی کالا یا سفلی جادو آپ پر اثر نہیں کرے گا۔
4۔ایسے افراد جو اپنے حالات کی وجہ سے پریشان اور بے بس ہیں۔وہ نقش یَا فَتَّاحُ کو اپنے پاس رکھیں اور دیا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں۔تو اللہ کے کرم سے صرف چند دن میں ہی نصیب کے بند تالے کھل جائیں گے اور جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے اس میں کامیابی ملے گی۔نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869