اگر آپ روزانہ 230بار
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ
کو پڑھنا اپنا معمول بنا لیں تو اس کے نتائج دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔اگر آپ کے گھر میں کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی ہے تو اس اسم کی برکت سے فوری ختم ہو جائے گی۔اگر آپ زندگی کے کسی مقصد میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہی اسم آپ کی منزل کو آسان کر دے گا۔اگر کسی بھی بیماری کی صورت میں پڑھیں اور پانی پہ دم کر کے پی لیں تو انشاء اللہ پانی حلق سے اترتے ہی بیماری سے نجات ملنا شروع ہو جائے گی۔اور اگر بچہ پڑھائی میں کمزور ہے تواسی اسم کو پڑھ کر بچے پر دم کرتی رہیں۔بچے کا دل پڑھائی میں لگے گااور ذہن بھی تیز ہو جائے گا۔اس کے علاوہ اسی اسم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹرسے دئیے جاتے ہیں۔نقش منگوانے کے لیے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Rizq Mein Barkat Ka Powerful Naqsh
اگر آپ اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں۔بے روزگاری ہے۔ کارو بار آگے بڑھنے کی بجائے کم ہو رہا ہے۔آپ کے رزق میں برکت نہیں رہی ہے۔گھر کے حالات خراب ہو گئے ہیں۔اخراجات پورے نہیں ہو ر ہے تو ایسا بعض اوقات نظر بد یا جادو کی وجہ سے بھی ہوتا ہے تو اب آپ اس کے لئے پریشان نہ...
Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Wazifa.
اکثر آپ نے دیکھا ہو گا۔کہ والدین اپنی اولاد کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔ان کی اولاد نافرمان ہے۔ضدی اور بدتمیز ہے۔والدین کی بات نہیں مانتی ہے۔اور اپنی من مانی کرتی ہے۔اس کی ایک وجہ گھر کا ماحول ہوتاہے۔والدین کے آپس کے اور رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات اور والدین کا بچوں کے...
Ya Rauf Ka Wazifa 286 Bar Karne Ka Kamal
السلام علیکم ناظرین! اللہ پاک بہت بڑا کارساز ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ اپنے بندوں پر مہربان ہے۔ ان کے بارے میں سوچتا ہے اور ان کو تکلیف سے نکالنے کے لیے ان کے لیے وسیلہ بناتا ہے۔ یہ تو انسان ہے جو غفلت میں پڑھ کر اپنے مالک حقیقی کو بھول جاتا ہے۔ موجود ہو کر اس سے...
Surah e Ibrahim Ki Fazilat Aur Wazaif
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃابراہیم کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ ابراہیم مکی سورۃ ہے اور اس کی 52...
Surah e Maryam Ki Behtareen Fazilat
السلام علیکم ناظرین! سورۃمریم میں 98 آیتیں اور چھ رکوع ہیں۔ سورۃمریم مکی سورت ہے جو ہجرت حبشہ سے پہلے نازل ہوئی۔یہ وہ دور تھا جب مشرکین مکہ نے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر دیا تھا اور انہیں طرح طرح کی تکلیف پہنچانے لگے تھے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے صحابہ کرام...
Surah e Hajj Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین! سورۃ الحج مدنی سورت ہے اور اس میں 78 آیتیں اور 10 رکوع ہیں۔ اس سورت میں مکی اور مدنی دونوں صورتوں میں ہونے والے مضامین کا تذکرہ ہے۔ اس صورت کی چند آیات سفر ہجرت کے دوران بھی نازل ہوئیں۔ یوں یہ سورت منفرد مزاج کی صورت ہے۔سورت کے ابتدا میں قیامت کے...
Surah Al-Anbiya Ki Zabardast Fazilat
السلام علیکم ناظرین! سورۃ انبیاء میں ہی اس آیت کا ذکر ہے کہ جس کو پڑھ کر حضرت یونس علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے مچھلی کے پیٹ سے نجات پائی تھی۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ جب حضرت یونس علیہ السلام نے اپنی قوم کی نافرمانیوں اور ان کے ایمان نہ لانے کی وجہ سے تنگ ا ٓکر اللہ پاک...
Mah e Shaban Mein Darood Sharif Ki Barkat
السلام علیکم ناظرین!ماہ شعبان المعظم نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مہینہ ہے اور یہ بابرکت مہینوں میں سے ایک ہے۔ اگر اس ماہ میں کوئی روحانی عمل یا وظیفہ کر لیا جائے تو اس عمل کے ناکام ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔اس لیے ماہ شعبان کی برکتوں سے بھرپور فائدہ حاصل...
Surah e Zumar Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین!سورۃ الزمر مکی سورت ہے اور اس میں 75 آیتیں اور آٹھ رکوع ہیں۔ اس سورت کے آخر میں جہنمیوں اور جنتیوں کے گروہوں کا ذکر ہے اس لیے اس کا نام سورہ زمر ہے اور اس سورت کا موضوع توحید عملی ہے۔ اس سورت میں دعوت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اصل مقصد بتایا...
Surah al Shura Ki Zabardast Fazilat
السلام علیکم ناظرین! آج کے مو ضوع میں ہم سورۃ الشوری کی فضیلت اور اس سورت کو خواب میں پڑھنے کی تعبیر بیان کریں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔سورۃ الشوری مکی سورت ہے اور اس میں 53 آیتیں اور پانچ رکوع ہیں۔ یہ سات حوا میم میں سے تیسری...
Surah e Shura Ki Fazilat Aur Fawaid
السلام علیکم ناظرین! سورۃ الشعراء مکی سورت ہے اور اس کی 227 آیتیں اور 11 رکوع ہیں۔ آیات کی تعداد کے لحاظ سے سورۃ الشعراء طویل ترین مکی سورت ہے۔ سورۃ کا آغاز مشرکین مکہ کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اللہ پاک کی طرف سے خاص طور پر تسلی دینے سے ہوتا ہے۔جب کفار...
Surah e Muhammad Ki Fazilat Aur Fawaid
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃمحمد کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔جو شخص سورۃمحمد کو روزانہ ایک مرتبہ پڑھنے...