السلام علیکم ناظرین! الوکیل وَکْل سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں کہ جو اپنا کام خود سرانجام دینے سے عاجز ہو اور جب انسان کسی دوسرے پر اعتماد اور وضوع کرتا ہے۔ تب اسے وکیل کہتے ہیں وکیل کے معنی تمام مخلوقات کے کام بنانے والا، ان کی روزی پوری کرنے والا، اس کی بارگاہ میں پناہ پکڑنے والے کے لیے کفایت کرنے والا یہ اسم مبارک قرآن مجید میں 14 مرتبہ آیا ہے۔ یہ اسم غنا کے لیے بہت ہی اکثیر ہے جب کوئی انتہائی مجبور اور بے بس ہو جاتا ہے۔ اور اس قدر عاجز ہو جاتا ہے کہ اللہ رب العزت کے علاوہ اسے کوئی اپنا ہمدرد اور خیر خواہ نظر نہیں آتا۔ تب وہ اللہ پاک کا خوبصورت راستہ چنتا ہے اور اپنے معاملات اللہ کے ہاں سپرد کر کے مطمئن ہو جاتا ہے۔ اور اپنے تمام مسائل مشکلات اور تکالیف اللہ کے حضور پیش کر کے خلاصی پاتا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے معاملات کو اللہ پر چھوڑ کر اس رب سے لو لگانا چاہتے ہیں۔ اور اس ذات پاک کو اپنا وکیل مقرر کر کے مفلصی تنگدستی غربت اور ہر دکھ درد سے نجات پانا چاہتے ہیں تو روزانہ اسم
یَا وَکِیْلُ
کا ورد کرنا شروع کر دیں۔ اس اسم کو بطور وظیفہ کرنے سے آپ کے تمام مسائل رحمت الٰہی سے حل ہوتے جائیں گے کوئی بھی تنگی مشکل باقی نہیں رہے گی انشاء اللہ۔ اس اسم کی بدولت اللہ رب العزت آپ کو اتنا نوازیں گے کہ آپ دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے۔ اور رب کریم کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ اس اسم کو بطور وظیفہ ہمارے روحانی ماہرین کے بتائے گئے طریقے کے مطابق کریں انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو اس اسم کے ہزار گنا زیادہ فوائد حاصل ہوں گے۔ اسم
یَا وَکِیْلُ
کو بطور وظیفہ اس طرح کریں باوضو ہو کر نماز عصر سے نماز مغرب کے درمیان اسم
یَا وَکِیْلُ
کا ورد 72 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود ابراہیمی کے ہمراہ اپنے مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں۔ اس وظیفے کو کرنے سے چند روز کے اندر ہی آپ کے حالات اللہ کے کرم سے تبدیل ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اور اللہ کی ذات رزق کے ایسے غائبانہ اسباب بنائے گی کہ رزق کے حوالے سے آپ کی ہر طرح کی تنگی پریشانی ختم ہو جائے گی اور جب تک یہ اسم مبارک آپ کی زباں پر جاری و ساری رہے گا۔ انشاء اللہ آپ دن بدن غنی ہوتے جائیں گے اور آپ کی زندگی میں کوئی بھی مسئلہ اور پریشانی باقی نہیں رہے گی۔علاوہ ازیں ہمارے روحانی ماہرین نے اس اسم پاک
یَا وَکِیْلُ
کے تابشات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت مخصوص تعداد میں تیار کیے ہیں۔ اور اسم
یَا وَکِیْلُ
کو ایک بڑی تعداد میں سلسلے کے ممبران سے ورد کروا کے ان تعویذات پر دم بھی کیا۔جس سے ان تعویزات کی روحانی تاثیر کئی ہزار گنا بڑھ جاتی ہے۔ اگر آپ نظر بد جادو ٹونا سحر و آسیب یا کسی بھی قسم کے بد اثرات کا شکار ہیں۔ تو ایسی صورت میں اسم
یَا وَکِیْلُ
کا بتایا گیا وظیفہ اس کے تعویز پر کرے انشاء اللہ ہر قسم کے بد اثرات سات روز کے اندر ختم ہوں گے۔ اور اپ اللہ پاک کی پناہ میں رہیں گے اور زندگی میں کبھی بھی کوئی بھی حاسد آپ پر بدملیات کا ہرگز ہرگز وار نہیں کر پائے گا اور اللہ کی رحمتیں آپ پر برستی رہیں گی اور رزق کتنا وسیع ہوگا کہ آپ دوسروں میں بانٹیں گے بھی تو کبھی ختم نہ ہوگا انشاء اللہ۔ اگر آپ بھی اسم
یَا وَکِیْلُ
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hazrat Ali A.S Kay Aqwal e Zareen
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علی ؓ کے چند قیمتی اقوال شیئر کریں گے۔جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل کرنے سے ہم اپنی زندگی کوآسان بنا سکتے ہیں۔مولا علی ؓ نے فرمایااگر نماز پڑھنے والے کو علم ہو جائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو کبھی سجدے سے سر نہ...
D Name Wale Log Kaise Hote Hai
آج ہم (ڈی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق کسی بھی انسان کا نام اس کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے اور اس کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔جن افرد کا نام (ڈی) سے شروع ہو تا ہے وہ بہت نرم مزاج اور سادہ طبعیت کے مالک ہوتے ہیں۔یہ لوگ...
Hazrat Ali A.S Quotes In Urdu
آج کے موضوع میں ہم حضرت علی ؓ کے چند قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہماری زندگی کے لئے مشعل راہ ہیں۔حضرت علی ؓ نے فرمایا کہ:دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں دکھائی نہیں دیتا لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔آپ ؓ فرماتے ہیں کہ مشکل وقت میں ہمیشہ...
Kamar Dard Ka Fori Rohani Ilaj
ہمارے روحانی سنٹر میں ایسے بہت سے افراد روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں جو عرصہ دراز سے کمر میں ہونے والے شدید درد میں مبتلا ہیں۔کمر کا درد اتنا شدید ہو تا ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے۔کام کرنے میں دشواری ہو تی ہے اور نہ ہی کوئی وزن اٹھایا جاتا...
Sakht Se Sakht Bandish Ka Tor
اگر آپ پر سخت بندش ہے۔وہ بندش چاہے اولاد کی ہو یارشتوں کی،رزق کی بندش ہو یا کاروبار کی۔الغرض کسی بھی قسم کی بندش ہوجس نے آپ کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔ناکامیوں کا سامنا ہے۔جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں خراب ہو جاتا ہے۔لوگ آپ کی عزت نہیں کرتے۔بندش کی وجہ سے...
E Se Shuru Hone Waly Name Ka Mizaj
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن کا نام (ای) سے شروع ہوتا ہے ان میں کیا کیا خوبیاں اور خصوصیات پائی جاتی ہیں۔یہ لوگ اپنے آپ میں خوش رہنے والے ہوتے ہیں اور کسی کی بات کا جلدی برا نہیں مناتے۔کسی کے بھی ساتھ بد سلوکی کو بالکل پسند نہیں کرتے اور دوسروں کی کہی ہوئی...
F Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج کے موضوع میں ہم (ایف) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ یہ لوگ بہت رحم دل ہوتے ہیں اور دوسروں کے دل میں ہمدردی رکھتے ہیں۔دوسروں کی مدد کے لئے ہر وقت تیار رکھتے ہیں۔یہ لوگ بہت ایماندار ہوتے ہیں۔امانت میں خیانت نہیں کرتے۔یہ لوگ جو چیز اپنے لئے پسند...
Fatima Name Ka Matlab In Urdu
فاطمہ نام کی لڑکیوں کے لئے آج کا موضوع بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔کیونکہ آج ہم بتائیں گے فاطمہ نا م کا مطلب،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ کون سا اسم اعظم ہے جو فاطمہ نام کی لڑکیوں کو پڑھنا چاہئے۔اور ساتھ ہی ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ فاطمہ نام کے...
Khushaal Zindagi K Liye Wazifa
آج آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے گا۔ناممکن کام ممکن ہو جائیں گے۔جو سوچیں گے اور جو چاہیں گے ویسا ہی ہو گا انشاء اللہ۔ا ٓپ نے نئے سال کے پہلے دن سے یہ عمل شروع کرنا ہے۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز فجر کے...
G Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج ہم ان افراد کے بارے میں بات کریں گے جن کا نام(جی) سے شروع ہوتا ہے۔ان کی شخصیت اور خوبیوں کے بارے میں کچھ باتیں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔یہ افراد بہت صاف د ل کے مالک ہوتے ہیں۔ان کی صاف دلی بعض اوقات ان کے لئے بہت سے مسائل بھی پیدا کرتی ہے۔یہ افراد بہت ایماندار اور...
Maryam Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع مریم نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے مریم نام کا مطلب،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ مریم نام کی لڑکیوں کے لئے کونسا اسم اعظم بہترین ہے جو انہیں پڑھنا چاہئے۔اس کے علاوہ مریم نام کی لڑکیوں کو...
H Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج کے موضوع میں ہم (ایچ) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت ذہین اور محنتی ہوتے ہیں۔اپنے سے زیادہ اپنے سے قریب لوگوں کا خیال رکھتے ہیں۔یہ بہت ہمدرد ہوتے ہیں دوسروں کے غم کو اپنا غم سمجھتے ہیں۔یہ ہر وقت ہر کسی کی مدد کو تیار ہوتے ہیں۔یہ بہت...