السلام علیکم ناظرین!  الوکیل  وَکْل سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں کہ جو اپنا کام خود سرانجام دینے سے عاجز ہو اور جب انسان کسی دوسرے پر اعتماد اور وضوع کرتا ہے۔ تب اسے وکیل کہتے ہیں وکیل کے معنی تمام مخلوقات کے کام بنانے والا، ان کی روزی پوری کرنے والا، اس کی بارگاہ میں پناہ پکڑنے والے کے لیے کفایت کرنے والا یہ اسم مبارک قرآن مجید میں 14 مرتبہ آیا ہے۔ یہ اسم غنا کے لیے بہت ہی اکثیر ہے جب کوئی انتہائی مجبور اور بے بس ہو جاتا ہے۔ اور اس قدر عاجز ہو جاتا ہے کہ اللہ رب العزت کے علاوہ اسے کوئی اپنا ہمدرد اور خیر خواہ نظر نہیں آتا۔ تب وہ اللہ پاک کا خوبصورت راستہ چنتا ہے اور اپنے معاملات اللہ کے ہاں سپرد کر کے مطمئن ہو جاتا ہے۔ اور اپنے تمام مسائل مشکلات اور تکالیف اللہ کے حضور پیش کر کے خلاصی پاتا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے معاملات کو اللہ پر چھوڑ کر اس رب سے لو لگانا چاہتے ہیں۔ اور اس ذات پاک کو اپنا وکیل مقرر کر کے مفلصی تنگدستی غربت اور ہر دکھ درد سے نجات پانا چاہتے ہیں تو روزانہ اسم

یَا وَکِیْلُ

کا ورد کرنا شروع کر دیں۔ اس اسم کو بطور وظیفہ کرنے سے آپ کے تمام مسائل رحمت الٰہی سے حل ہوتے جائیں گے کوئی بھی تنگی مشکل باقی نہیں رہے گی انشاء اللہ۔ اس اسم کی بدولت اللہ رب العزت آپ کو اتنا نوازیں گے کہ آپ دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے۔ اور رب کریم کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ اس اسم کو بطور وظیفہ ہمارے روحانی ماہرین کے بتائے گئے طریقے کے مطابق کریں انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو اس اسم کے ہزار گنا زیادہ فوائد حاصل ہوں گے۔ اسم

یَا وَکِیْلُ

کو بطور وظیفہ اس طرح کریں باوضو ہو کر نماز عصر سے نماز مغرب کے درمیان اسم

یَا وَکِیْلُ

کا ورد 72 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود ابراہیمی کے ہمراہ اپنے مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں۔ اس وظیفے کو کرنے سے چند روز کے اندر ہی آپ کے حالات اللہ کے کرم سے تبدیل ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اور اللہ کی ذات رزق کے ایسے غائبانہ اسباب بنائے گی کہ رزق کے حوالے سے آپ کی ہر طرح کی تنگی پریشانی ختم ہو جائے گی اور جب تک یہ اسم مبارک آپ کی زباں پر جاری و ساری رہے گا۔ انشاء اللہ آپ دن بدن غنی ہوتے جائیں گے اور آپ کی زندگی میں کوئی بھی مسئلہ اور پریشانی باقی نہیں رہے گی۔علاوہ ازیں ہمارے روحانی ماہرین نے اس اسم پاک

یَا وَکِیْلُ

کے تابشات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت مخصوص تعداد میں تیار کیے ہیں۔ اور اسم

یَا وَکِیْلُ

کو ایک بڑی تعداد میں سلسلے کے ممبران سے ورد کروا کے ان تعویذات پر دم بھی کیا۔جس سے ان تعویزات کی روحانی تاثیر کئی ہزار گنا بڑھ جاتی ہے۔ اگر آپ نظر بد جادو ٹونا سحر و آسیب یا کسی بھی قسم کے بد اثرات کا شکار ہیں۔ تو ایسی صورت میں اسم

یَا وَکِیْلُ

کا بتایا گیا وظیفہ اس کے تعویز پر کرے انشاء اللہ ہر قسم کے بد اثرات سات روز کے اندر ختم ہوں گے۔ اور اپ اللہ پاک کی پناہ میں رہیں گے اور زندگی میں کبھی بھی کوئی بھی حاسد آپ پر بدملیات کا ہرگز ہرگز وار نہیں کر پائے گا اور اللہ کی رحمتیں آپ پر برستی رہیں گی اور رزق کتنا وسیع ہوگا کہ آپ دوسروں میں بانٹیں گے بھی تو کبھی ختم نہ ہوگا انشاء اللہ۔ اگر آپ بھی اسم

یَا وَکِیْلُ

کی روحانیت سے بھرپور یہ تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

A Name Waly Log Kaise Hote Hai

A Name Waly Log Kaise Hote Hai

آج ہم (اے) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔(اے) نام سے شروع ہونے والے افراد بہت پر خلوص اور احساس کرنے والے ہوتے ہیں۔دوسروں کے کام آکر خوشی محسوس کرتے ہیں۔یہ لوگ دوستوں کے دوست ہوتے ہیں اور ہر مشکل میں ان کا ساتھ دیتے ہیں۔یہ لوگ اپنے مقصد کو حاصل...

Hazrat Muhammad SAW Ki 10 Ahadees

Hazrat Muhammad SAW Ki 10 Ahadees

آج کے موضوع میں حضور پر نور سرکار دو عالم آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺکی 10 احادیث مبارک شیئر کریں گے جو ہمارے لئے رشدو ہدایت اوربھلائی کا سر چشمہ ہیں۔حضور پاک ﷺ نے فرمایا کہاللہ کے بندوں میں زیادہ پیارا وہ ہے جو اس کے بندوں کی زیادہ خیر خواہی کرے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا...

Husool e Aulad Ka Rohani Ilaj

Husool e Aulad Ka Rohani Ilaj

ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی خواہش رکھتے ہیں اور بہت سے علاج کروانے پر بھی بیٹے کی نعمت سے محروم ہیں تو آج کا موضوع خاص ان کے لئے بنائی گئی ہے۔ایسے افراد کو بتاتے چلیں کہ ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔اللہ کے پاک کلام...

Aqwal e Masoomeen Se Har Bimari Ka Ilaj

Aqwal e Masoomeen Se Har Bimari Ka Ilaj

آج کے موضوع میں ہم صحت کے حوالے سے معصومین ؑ کے اقوال مبارک شئیر کریں گے۔جن پر عمل کرنے سے آپ کی صحت بہتر ہو جائے گی انشاء اللہ۔امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا: شلجم جزام کی روک تھام کے لئے بہت مفید چیز ہے۔شلجم کھاؤ تاکہ تمہارے جسم میں جزام کی جڑیں خشک ہو جائیں،اور فرمایا...

B Name Waly Log Kaise Hote Hain

B Name Waly Log Kaise Hote Hain

بی سے شروع ہونے والے افراد بہت حساس ہوتے ہیں۔دوسروں کے جذبات کو جلد محسوس کر لیتے ہیں۔ان کی چھٹی حس بہت تیز ہوتی ہے۔خطرے کو دور سے ہی بھانپ لیتے ہیں۔یہ لوگ بہت مخلص اور وفادار ہوتے ہیں۔اپنے دوستوں کا اور لائف پارٹنر کا ہمیشہ ساتھ نبھاتے ہیں ۔  بی نام سے  شروع ہونے...

Rajab Ki Pehli Jumerat Ka Khas Amal

Rajab Ki Pehli Jumerat Ka Khas Amal

رجب کا مہینہ بہت خاص مہینہ ہے۔ آج آپ کے ساتھ رجب کے مہینے میں کیا جانے والا بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ جو آپ کی زندگی بدل دے گا۔آپ کسی کو بھی اپنا بنانا چاہیں یا کسی سے اپنی بات منوانا چاہیں۔اگر چاہتے ہیں کہ اولاد تابعدار اور فرماں بردار ہو جائے،شوہر آپ کی ہر...

Bimariyon Se Shifa Ka Khas Amal

Bimariyon Se Shifa Ka Khas Amal

حضرت سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ حبیب پروردگار،عالم کے مالک و مختارحضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایاکہ: جس نےلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِا للّٰہِکہا تو یہ اس کیلئےننانوے بیماریوں کی دوا ہے۔ان میں سب سے ہلکی بیماری رنج و الم ہے(الترغیب والترھیب ج2 ص 285 حدیث 2448) اس...

December Me Paida Hone Waly Log

December Me Paida Hone Waly Log

آج ہم دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد سیر و تفریح کے بہت شوقین ہوتے ہیں۔یہ لوگ ہر وقت متحرک رہتے ہیں۔انہیں زندگی میں جمود اور ایک ہی برز پر زندگی گزارنا بالکل پسند نہیں ہوتا۔یہ بہت جلدی اکتاہٹ کا شکار ہو جاتے...

Jumme K Din Ka Khas Wazifa In Urdu

Jumme K Din Ka Khas Wazifa In Urdu

آج آپ کے ساتھ جمعے والے دن کا بہت ہی خاص وظیفہ شئیر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کی ہر مشکل آسان ہو گی۔جو چاہو گے وہ ملے گا۔کارو بار کے مسائل ہوں یاگھریلو ناچاقیاں،اولاد کی نافرمانی ہو یاآپ عزت و محبت کے خواہاں ہوں۔ الغرض آپ کا کوئی بھی مسئلہ ہو تو آپ نے جمعے والے...

Pregnancy Me Bache Ki Growth Badhane Ka Wazifa

Pregnancy Me Bache Ki Growth Badhane Ka Wazifa

ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے اور انہیں اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں حمل ضائع نہ ہو جائے۔ کیونکہ پہلے بھی کئی بار ان کے ساتھ ایسا ہو چکا ہے۔حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور کچھ دن بعد مس کیرج ہو جاتا ہے۔لہٰذا ایسی خواتین جو یہ چاہتی ہیں کہ اللہ کے...

Hamal Kay Ninth Month Ki Best Dua

Hamal Kay Ninth Month Ki Best Dua

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر آٹھویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے نویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔ حمل کا نواں مہینہ...

Ghar Kay Jhagra Khatam Karne Ka Wazifa

Ghar Kay Jhagra Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہے۔آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ پیار و محبت نہیں ہے۔بے سکونی اور بیزاری محسوس ہوتی ہے۔ہر وقت کے لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے رزق میں بھی بے برکتی ہے تو آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے...