السلام علیکم ناظرین! الوکیل وَکْل سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں کہ جو اپنا کام خود سرانجام دینے سے عاجز ہو اور جب انسان کسی دوسرے پر اعتماد اور وضوع کرتا ہے۔ تب اسے وکیل کہتے ہیں وکیل کے معنی تمام مخلوقات کے کام بنانے والا، ان کی روزی پوری کرنے والا، اس کی بارگاہ میں پناہ پکڑنے والے کے لیے کفایت کرنے والا یہ اسم مبارک قرآن مجید میں 14 مرتبہ آیا ہے۔ یہ اسم غنا کے لیے بہت ہی اکثیر ہے جب کوئی انتہائی مجبور اور بے بس ہو جاتا ہے۔ اور اس قدر عاجز ہو جاتا ہے کہ اللہ رب العزت کے علاوہ اسے کوئی اپنا ہمدرد اور خیر خواہ نظر نہیں آتا۔ تب وہ اللہ پاک کا خوبصورت راستہ چنتا ہے اور اپنے معاملات اللہ کے ہاں سپرد کر کے مطمئن ہو جاتا ہے۔ اور اپنے تمام مسائل مشکلات اور تکالیف اللہ کے حضور پیش کر کے خلاصی پاتا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے معاملات کو اللہ پر چھوڑ کر اس رب سے لو لگانا چاہتے ہیں۔ اور اس ذات پاک کو اپنا وکیل مقرر کر کے مفلصی تنگدستی غربت اور ہر دکھ درد سے نجات پانا چاہتے ہیں تو روزانہ اسم
یَا وَکِیْلُ
کا ورد کرنا شروع کر دیں۔ اس اسم کو بطور وظیفہ کرنے سے آپ کے تمام مسائل رحمت الٰہی سے حل ہوتے جائیں گے کوئی بھی تنگی مشکل باقی نہیں رہے گی انشاء اللہ۔ اس اسم کی بدولت اللہ رب العزت آپ کو اتنا نوازیں گے کہ آپ دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے۔ اور رب کریم کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ اس اسم کو بطور وظیفہ ہمارے روحانی ماہرین کے بتائے گئے طریقے کے مطابق کریں انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو اس اسم کے ہزار گنا زیادہ فوائد حاصل ہوں گے۔ اسم
یَا وَکِیْلُ
کو بطور وظیفہ اس طرح کریں باوضو ہو کر نماز عصر سے نماز مغرب کے درمیان اسم
یَا وَکِیْلُ
کا ورد 72 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود ابراہیمی کے ہمراہ اپنے مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں۔ اس وظیفے کو کرنے سے چند روز کے اندر ہی آپ کے حالات اللہ کے کرم سے تبدیل ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اور اللہ کی ذات رزق کے ایسے غائبانہ اسباب بنائے گی کہ رزق کے حوالے سے آپ کی ہر طرح کی تنگی پریشانی ختم ہو جائے گی اور جب تک یہ اسم مبارک آپ کی زباں پر جاری و ساری رہے گا۔ انشاء اللہ آپ دن بدن غنی ہوتے جائیں گے اور آپ کی زندگی میں کوئی بھی مسئلہ اور پریشانی باقی نہیں رہے گی۔علاوہ ازیں ہمارے روحانی ماہرین نے اس اسم پاک
یَا وَکِیْلُ
کے تابشات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت مخصوص تعداد میں تیار کیے ہیں۔ اور اسم
یَا وَکِیْلُ
کو ایک بڑی تعداد میں سلسلے کے ممبران سے ورد کروا کے ان تعویذات پر دم بھی کیا۔جس سے ان تعویزات کی روحانی تاثیر کئی ہزار گنا بڑھ جاتی ہے۔ اگر آپ نظر بد جادو ٹونا سحر و آسیب یا کسی بھی قسم کے بد اثرات کا شکار ہیں۔ تو ایسی صورت میں اسم
یَا وَکِیْلُ
کا بتایا گیا وظیفہ اس کے تعویز پر کرے انشاء اللہ ہر قسم کے بد اثرات سات روز کے اندر ختم ہوں گے۔ اور اپ اللہ پاک کی پناہ میں رہیں گے اور زندگی میں کبھی بھی کوئی بھی حاسد آپ پر بدملیات کا ہرگز ہرگز وار نہیں کر پائے گا اور اللہ کی رحمتیں آپ پر برستی رہیں گی اور رزق کتنا وسیع ہوگا کہ آپ دوسروں میں بانٹیں گے بھی تو کبھی ختم نہ ہوگا انشاء اللہ۔ اگر آپ بھی اسم
یَا وَکِیْلُ
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Ya Rafiu K Faidy | Ya Rafiu Benefits
ویسے یَارَا فِعُتو نقش کے بے شمار فوائد اور برکتیں ہیں۔جن سے لوگ پچھلے کئی سالوں سے فیض یاب ہو رہے ہیں لیکن آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھی یہاں پر نقشیَارَا فِعُکے ساتھ چند فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ اگر آپ لوگوں میں عزت وتوقیر پانا چاہتے ہیں تو نقشیَارَا فِعُکو اپنے...
Naqsh Ya Muzillu K Faidy | Naqsh Ya Muzillu
نقشیَا مُذِلُّبے حد روحانی فوائد کا حامل ہے۔اس کے بے شمار فیض و برکات ہیں جن سے سائلین عرصہ دراز سے مستفید ہو رہے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم نقشیَا مُذِلُّکے چند انوکھے فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ جس کے پاس نقشیَا مُذِلُّہو تو اللہ کے فضل سے اس کی زندگی میں آنے والی ہر...
Ya Muizzu Ka Naqsh | Benefits Of Ya Muizzu
نقشیَا مُعِزُّکے بے شمار فضائل ہیں جن سے سائلین پچھلے 14 سال سے فیضیاب ہو رہے ہیں۔جن میں سے آج ہم چند فوائد یہاں پر آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ: اگر کسی کو اپنے سسرال میں ساس،نندوں یا شوہرکے تلخ رویوں کا سامنا ہے۔اور سسرال میں زندگی اجیرن ہو گئی ہے تو ایسی صورت...
Har Musibat Se Nijat K Liye Rohani Hal
اگر آپ کسی مصیبت میں ہیں اور آپ کو اس کا کوئی حل نظر نہ آرہا ہو۔کوئی جائز مقصد پورا نا ہو راہاہو اور کوشش کرنے کے باوجود بھی ناکامی کا سامنا ہو تو پریشان نہ ہوں۔بلکہ ہم آ پ کو بتائیں گے اگر آپ کی زندگی کی پریشانی،ٹینشن ایسی مشکلیں جو آپ کی زندگی کاحصہ بن گئی ہیں۔تو...
Ghar Ko Jannat Banane Ka Amal
اگرآپ اس وجہ سے پریشا ن ہیں کہ گھر میں برکت اور خوشحالی کیسے آئے؟اور ہر وقت کے لڑائی جھگڑے کیسے ختم ہوں؟۔کیونکہ جب گھر میں خوشحالی اور برکت آجاتی ہے تو انسان کی زندگی پر سکون اورخوشیوں بھری ہو جاتی ہے اورگھر سے لڑائی جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم جو عمل آپ...
Purani Se Purani Bandish Ka Tor 7 Din Me
اگر آپ پر بہت سخت بندش ہے اور آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔جبکہ دوسرا کوئی وہی کام کرے تو اس کا کام فوراً ہو جاتا ہے۔آپ نے بہت سے توڑ کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ پریشان نہ ہوں۔ایسی صورت میں آپ کو دو نقش دئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو ہرقسم کی بندش...
Surah Alam Nashrah Parhne Ki Fazilat
سورہ الم نشرح بے حد روحانیت کی حامل ہے۔اس کے بے شمار فیض و برکات ہیں۔زندگی کی پریشانیوں اور الجھنوں سے نجات کے لئے سورہ الم نشرح نہایت ہی مجرب ہے۔سورہ الم نشرح کو روزانہ 21 مرتبہ پڑھنے سے مال و دولت میں اضافہ ہو گا،عزت میں اضافہ ہو گا۔آپ اور آپ کی فیملی ہر طرح کی...
Ek Raat Mein Hamal Tehrane Ka Amal
آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ اور عرصہ دراز سے بہت سے علاج کروانے پربھی اولاد کی نعمت سے گود خالی ہے توان کے لئے ایک زبردست عمل بتائیں۔آپ نے ایک سرخ انار لینا ہے اور اس کو چار ٹکڑوں میں اس طرح کاٹ لیں کے انار کا نیچے والا حصہ ساتھ جڑا...
Dukan Me Grahak Aane Ka Wazifa
ایسے افراد جو اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں۔کارو بار توہے لیکن چلتا نہیں ہے۔دکان ہے لیکن گاہک نہیں آتے اگر آتے بھی ہیں تو بہت کم آتے ہیں۔اوروہ اس سوچ میں مبتلا ہیں کہ کس طرح اپنے کارو بار کو بڑھائیں یا ایسا کیا کریں کے ان کی دکان پر گاہکوں کا رش لگ جائے۔ا ب آپ کو...
Baal Lambe Ghane or Mazbot Karne Ka Wazifa
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے کمزور اور گرتے بالوں کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔بہت سے گھریلو ٹوٹکے اور ریمیڈیز استعمال کر کے دیکھ لئے۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو ان کے ساتھ ایک زبردست پاور فل روحانی عمل شئیر کریں گے۔آپ نے کسی برتن میں اتنا پانی لینا ہے جس سے...
Aqwal Imam Raza (A.S) | Achi Sehat Ka Raaz
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھامام رضا ؑ کے اقوال مبارکہ شئیر کریں گے جن پر عمل کرنے سے بیماریوں سے فوری شفا عطا ہو گی انشاء اللہ۔جیسا کہ امام رضاؑ نے فرمایا۔انسان کے جسم میں ایک رگ ہے جس کا نام عشا ہے۔جب کوئی رات کو کھانا نہیں کھاتا اور پانی نہیں پیتا تو وہ رگ بد دعا...
Mehboob Ko Mohabbat Me Pagal Karne Ka Amal
اگر آپ کسی کے دل میں اپنے لئے محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں یا آپ کا کوئی اپنا روٹھ گیا ہے اور آپ اسے منانا چاہتے ہیں۔ یا یہ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کا عذر قبول کر لے اور آپ سے ناراضگی ختم کر دے تواب آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہم آپ کو ایسا زبردست قرآنی عمل بتائیں گے۔جس کی...