السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں۔ اللہ پاک کے ایک عظیم ترین صفاتی نام
یَا قَوِّیُ
کے ایسے فوائد جن کی فضیلتوں اور برکتوں کو حاصل کرنے کی ہر کوئی حد درجہ خواہش رکھتا ہے۔ اس اسم شریف کے فیض و برکات کو جاننے والے دراصل اس کے چاہنے والے ہی ہیں اور اس بات پر قائل ہیں۔
یَا قَوِّیُ
کی روحانی طاقت سے ناممکن سے ناممکن کام بھی اللہ کی رحمت سے ممکن ہو جاتے ہیں۔اس لیے اسم
یَا قَوِّیُ
جس کا مطلب ہے (بڑی طاقت اور قوت والا) اس نورانی اسم کو بطور وظیفہ آپ بہت سے مقاصد کے حصول کے لیے کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی کا دشمن قوی ہو اور وہ اس کے شر کو دفع کرنے پر قدرت نہ رکھتا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اسم
یَا قَوِّیُ
کو مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر لکھے اور اس کا تعویذ تیار کر لے۔ اور پھر اس تعویذ پر اسم
یَا قَوِّیُ
کو روزانہ 120 مرتبہ پڑھ کے دم کرتا رہے اور پھر تعویذ گلے میں پہن لے۔ اس اس میں الہٰی کی بدولت وہ جلد اپنے دشمن پر غالب ا ٓجائے گا۔ اس کے تمام حواری بھی منتشر ہو جائیں گے جو کوئی وسوسہ شیطانی اور نفس امارہ کی کارگزاریوں میں آسیر ہو تو تصفیہ باطن کی غرض سے اسماء الٰہی
یَا قَوِّیُ
کو روزانہ 37 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ کامل یقین اور یکسوئی کے ساتھ پڑھے۔ تو اللہ رب العزت اسے شیطان اور نفس امارہ پر غلبہ عطا فرما دے گا۔ اگر کوئی طاقتیں وطنی کو حاصل کرنے کی خواہش رکھتا ہو تو روزانہ اس اسم کو پڑھنے کا معمول بنا لے انشاء اللہ وہ بہت جلد بدنی قوت حاصل کر لے گا۔ اور اگر اس اسم
یَا قَوِّیُ
کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں پہن لے تو مخلوق میں اپنی طاقت کے ذریعے نمایاں ہوگا۔لیکن اس امر کا خیال رہے کہ طاقتور ہو جانے کے بعد کسی پر اپنی قوت کا بے جا استعمال نہ کریں خصوصا جب سامنے کوئی کمزور یا مظلوم ہو۔ اگر کسی بچے یا بڑے کا حافظہ کمزور ہو یا پھر یاد کیا ہوا سبق بھول جاتا ہو یا پھر ایسی دماغی کمزوری ہو کہ چیزیں کہیں بھی رکھ کر بھول جاتے ہو تو ایسی صورت میں
یَا قَوِّیُ
کو روزانہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ اس اسم کی بدولت حافظہ اتنا مضبوط ہوگا کہ بھولا ہوا سبق بھی یاد ا جائے گا۔ جو یاد کریں گے وہ فورا حفظ ہوتا چلا جائے گا اور بھولی ہوئی چیزیں بھی یاد ا ٓجائیں گی کہ کہاں رکھی تھی۔ اگر اس اسم
یَا قَوِّیُ
کا تعویذ بنا کر روزانہ اس اسم کا وظیفہ اس کے تعویز پر کیا جائے تو اس تعویز میں موجود اسم
یَا قَوِّیُ
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Maryam Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع مریم نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے مریم نام کا مطلب،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ مریم نام کی لڑکیوں کے لئے کونسا اسم اعظم بہترین ہے جو انہیں پڑھنا چاہئے۔اس کے علاوہ مریم نام کی لڑکیوں کو...
H Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج کے موضوع میں ہم (ایچ) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت ذہین اور محنتی ہوتے ہیں۔اپنے سے زیادہ اپنے سے قریب لوگوں کا خیال رکھتے ہیں۔یہ بہت ہمدرد ہوتے ہیں دوسروں کے غم کو اپنا غم سمجھتے ہیں۔یہ ہر وقت ہر کسی کی مدد کو تیار ہوتے ہیں۔یہ بہت...
A Name Waly Log Kaise Hote Hai
آج ہم (اے) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔(اے) نام سے شروع ہونے والے افراد بہت پر خلوص اور احساس کرنے والے ہوتے ہیں۔دوسروں کے کام آکر خوشی محسوس کرتے ہیں۔یہ لوگ دوستوں کے دوست ہوتے ہیں اور ہر مشکل میں ان کا ساتھ دیتے ہیں۔یہ لوگ اپنے مقصد کو حاصل...
Hazrat Muhammad SAW Ki 10 Ahadees
آج کے موضوع میں حضور پر نور سرکار دو عالم آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺکی 10 احادیث مبارک شیئر کریں گے جو ہمارے لئے رشدو ہدایت اوربھلائی کا سر چشمہ ہیں۔حضور پاک ﷺ نے فرمایا کہاللہ کے بندوں میں زیادہ پیارا وہ ہے جو اس کے بندوں کی زیادہ خیر خواہی کرے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا...
Aqwal e Masoomeen Se Har Bimari Ka Ilaj
آج کے موضوع میں ہم صحت کے حوالے سے معصومین ؑ کے اقوال مبارک شئیر کریں گے۔جن پر عمل کرنے سے آپ کی صحت بہتر ہو جائے گی انشاء اللہ۔امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا: شلجم جزام کی روک تھام کے لئے بہت مفید چیز ہے۔شلجم کھاؤ تاکہ تمہارے جسم میں جزام کی جڑیں خشک ہو جائیں،اور فرمایا...
B Name Waly Log Kaise Hote Hain
بی سے شروع ہونے والے افراد بہت حساس ہوتے ہیں۔دوسروں کے جذبات کو جلد محسوس کر لیتے ہیں۔ان کی چھٹی حس بہت تیز ہوتی ہے۔خطرے کو دور سے ہی بھانپ لیتے ہیں۔یہ لوگ بہت مخلص اور وفادار ہوتے ہیں۔اپنے دوستوں کا اور لائف پارٹنر کا ہمیشہ ساتھ نبھاتے ہیں ۔ بی نام سے شروع ہونے...
Rajab Ki Pehli Jumerat Ka Khas Amal
رجب کا مہینہ بہت خاص مہینہ ہے۔ آج آپ کے ساتھ رجب کے مہینے میں کیا جانے والا بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ جو آپ کی زندگی بدل دے گا۔آپ کسی کو بھی اپنا بنانا چاہیں یا کسی سے اپنی بات منوانا چاہیں۔اگر چاہتے ہیں کہ اولاد تابعدار اور فرماں بردار ہو جائے،شوہر آپ کی ہر...
Bimariyon Se Shifa Ka Khas Amal
حضرت سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ حبیب پروردگار،عالم کے مالک و مختارحضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایاکہ: جس نےلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِا للّٰہِکہا تو یہ اس کیلئےننانوے بیماریوں کی دوا ہے۔ان میں سب سے ہلکی بیماری رنج و الم ہے(الترغیب والترھیب ج2 ص 285 حدیث 2448) اس...
December Me Paida Hone Waly Log
آج ہم دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد سیر و تفریح کے بہت شوقین ہوتے ہیں۔یہ لوگ ہر وقت متحرک رہتے ہیں۔انہیں زندگی میں جمود اور ایک ہی برز پر زندگی گزارنا بالکل پسند نہیں ہوتا۔یہ بہت جلدی اکتاہٹ کا شکار ہو جاتے...
Jumme K Din Ka Khas Wazifa In Urdu
آج آپ کے ساتھ جمعے والے دن کا بہت ہی خاص وظیفہ شئیر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کی ہر مشکل آسان ہو گی۔جو چاہو گے وہ ملے گا۔کارو بار کے مسائل ہوں یاگھریلو ناچاقیاں،اولاد کی نافرمانی ہو یاآپ عزت و محبت کے خواہاں ہوں۔ الغرض آپ کا کوئی بھی مسئلہ ہو تو آپ نے جمعے والے...
Pregnancy Me Bache Ki Growth Badhane Ka Wazifa
ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے اور انہیں اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں حمل ضائع نہ ہو جائے۔ کیونکہ پہلے بھی کئی بار ان کے ساتھ ایسا ہو چکا ہے۔حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور کچھ دن بعد مس کیرج ہو جاتا ہے۔لہٰذا ایسی خواتین جو یہ چاہتی ہیں کہ اللہ کے...
Ghar Kay Jhagra Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہے۔آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ پیار و محبت نہیں ہے۔بے سکونی اور بیزاری محسوس ہوتی ہے۔ہر وقت کے لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے رزق میں بھی بے برکتی ہے تو آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے...