السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں۔ اللہ پاک کے ایک عظیم ترین صفاتی نام
یَا قَوِّیُ
کے ایسے فوائد جن کی فضیلتوں اور برکتوں کو حاصل کرنے کی ہر کوئی حد درجہ خواہش رکھتا ہے۔ اس اسم شریف کے فیض و برکات کو جاننے والے دراصل اس کے چاہنے والے ہی ہیں اور اس بات پر قائل ہیں۔
یَا قَوِّیُ
کی روحانی طاقت سے ناممکن سے ناممکن کام بھی اللہ کی رحمت سے ممکن ہو جاتے ہیں۔اس لیے اسم
یَا قَوِّیُ
جس کا مطلب ہے (بڑی طاقت اور قوت والا) اس نورانی اسم کو بطور وظیفہ آپ بہت سے مقاصد کے حصول کے لیے کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی کا دشمن قوی ہو اور وہ اس کے شر کو دفع کرنے پر قدرت نہ رکھتا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اسم
یَا قَوِّیُ
کو مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر لکھے اور اس کا تعویذ تیار کر لے۔ اور پھر اس تعویذ پر اسم
یَا قَوِّیُ
کو روزانہ 120 مرتبہ پڑھ کے دم کرتا رہے اور پھر تعویذ گلے میں پہن لے۔ اس اس میں الہٰی کی بدولت وہ جلد اپنے دشمن پر غالب ا ٓجائے گا۔ اس کے تمام حواری بھی منتشر ہو جائیں گے جو کوئی وسوسہ شیطانی اور نفس امارہ کی کارگزاریوں میں آسیر ہو تو تصفیہ باطن کی غرض سے اسماء الٰہی
یَا قَوِّیُ
کو روزانہ 37 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ کامل یقین اور یکسوئی کے ساتھ پڑھے۔ تو اللہ رب العزت اسے شیطان اور نفس امارہ پر غلبہ عطا فرما دے گا۔ اگر کوئی طاقتیں وطنی کو حاصل کرنے کی خواہش رکھتا ہو تو روزانہ اس اسم کو پڑھنے کا معمول بنا لے انشاء اللہ وہ بہت جلد بدنی قوت حاصل کر لے گا۔ اور اگر اس اسم
یَا قَوِّیُ
کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں پہن لے تو مخلوق میں اپنی طاقت کے ذریعے نمایاں ہوگا۔لیکن اس امر کا خیال رہے کہ طاقتور ہو جانے کے بعد کسی پر اپنی قوت کا بے جا استعمال نہ کریں خصوصا جب سامنے کوئی کمزور یا مظلوم ہو۔ اگر کسی بچے یا بڑے کا حافظہ کمزور ہو یا پھر یاد کیا ہوا سبق بھول جاتا ہو یا پھر ایسی دماغی کمزوری ہو کہ چیزیں کہیں بھی رکھ کر بھول جاتے ہو تو ایسی صورت میں
یَا قَوِّیُ
کو روزانہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ اس اسم کی بدولت حافظہ اتنا مضبوط ہوگا کہ بھولا ہوا سبق بھی یاد ا جائے گا۔ جو یاد کریں گے وہ فورا حفظ ہوتا چلا جائے گا اور بھولی ہوئی چیزیں بھی یاد ا ٓجائیں گی کہ کہاں رکھی تھی۔ اگر اس اسم
یَا قَوِّیُ
کا تعویذ بنا کر روزانہ اس اسم کا وظیفہ اس کے تعویز پر کیا جائے تو اس تعویز میں موجود اسم
یَا قَوِّیُ
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Haider Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حیدر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔حیدر آپ کا اسم اعظم ہےیا باسط،یا علیماس اسم اعظم کو 222 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...
Naseer Name Meaning In Urdu
ہم بتائیں گے نصیر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔نصیر آپ کا اسم اعظم ہےیا رؤف،یا مجیب۔اس اسم اعظم کو ہر روز 341 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ...
Love Powerful Taweez For Virgo
جن کا برج سنبلہ یعنی ورگو ہے۔ اگر ان کی محبت، خلوص اوراپنائیت کا کوئی قدران نہیں ہے۔ ان کے دل میں ایسپیکٹیشن بہت اٹھتی ہیں کہ ان کی محبت کو سراہا جائے لیکن جب انہیں ریجیکٹ کر دیا جاتا ہے تو پھر ایسپیکٹیشن کا سارا بوجھ ان کے د ل و دماغ پر اتنا گہر ااثر ڈالتا ہے کہ...
Mubashar Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مبشر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔مبشر آپ کااسم اعظم ہےیا مصور یا جباراس اسم اعظم کو روزانہ 452 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Success Powerful Taweez For Aries
ٓایسے ایریز یعنی برج حمل افراد جو زندگی کے ہر معاملے میں ناکام ہیں۔ شادی نہیں ہورہی۔ کاروبار نہیں چل رہا۔ محبت نہیں مل رہی۔ ہر کام میں بندشیں سخت ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے ساتھ ابھی تک وہ خاص روحانی طاقت اٹیچ نہیں ہوئی۔ جو آپ کو ہر معاملے میں کامیاب کروائے تو...
Success Powerful Taweez For Taurus
برج ثور یعنی ٹورس کو جو چیززندگی کے ہر معاملے میں کامیاب بنا سکتی ہے۔ وہ ہے سورۂ النساء کا پاورفل تعویذ۔ فائدے بتانے سے پہلے ہمارے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں شیئر کئے جائیں گے۔ سورۂ النساء کے تعویذ پر ایسے پاورفل روحانی کلمات پڑھے گئے ہیں کہ جو برج ثور افراد کو...
Success Taweez For Capricorn
جن کا سٹار جدی یعنی کیپریکورن ہے۔ اگر ان کے کام بنتے بنتے بگڑ جاتے ہیں۔ ناکامیوں کی لمبی لائن لگ گئی ہے۔ پریشانیوں نے تو جیسے ان ہی کا گھر دیکھ لیا ہے۔ مال و دولت، ذاتی گھر، خوشیاں، محبت، عزت ہر چیز پہلے بہت وافر مقدار میں تھی۔ اب ویسی نہیں رہی۔ بندشیں، جادوٹونہ، آور...
Burj Dilo Ke Liye Mohabbat Ka Taweez
آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جن کا سٹار دلو ہے۔اگر آپ کے پاس محبت کی تاثیر سے لبریز سورۂ النساء کا تعویذ ہو گا تو اس نقش کی روحانی تاثیر آپ کو ہر دلعزیز بنا دے گی۔اس شخص کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہو گی جس سے آپ محبت کرتے ہیں۔ہر کوئی آپ کی دل سے عزت کرے...
Success Taweez For Sagittarius
سیگیٹیریئس یعنی جن کا سٹار قوس ہے۔ اگر ناکامیاں، نفرت، مایوسیاں، جادو ٹونہ، ذلت و رسوائی اور بندشیں ہمیشہ ان کا پیچھا کرتی ہیں اور کامیابی کے بہت قریب ہوتے ہوئے بھی اچانک سے حالات بدل جاتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ لوگوں کے ساتھ ابھی تک کوئی روحانی طاقت اٹیچ نہیں ہے۔...
Success Taweez For Aquarius
ایکویریئس یعنی دلو مردو خواتین کو جو چیز روحانی طور پر بہت ہی سپیڈ کے ساتھ کامیاب بنا سکتی ہے۔ وہ ہے سورۂ آل عمران کا نقش۔ اس نقش کی روحانی تاثیر اگر برج دلو افراد کے نام کے ساتھ منسلک ہوجائے تو حیران کن کامیابیاں ان کا مقد ر بن جاتی ہیں۔ مزید فائدے بتانے سے پہلے...
Saleem Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سلیم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاور فل روحانی حل۔سلیم آپ کا اسم اعظم ہےیا باطن یا حکیم اس اسم اعظم کو روزانہ 140 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Powerful Success Taweez For Pisces
جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ اگر وہ بلا کے ذہین، خوش مزاج اور عقل مند ہونے کے باوجود بھی زندگی میں ترقی نہیں کر پارہے۔ شادی کے مسائل ہیں، ناکامیوں نے گھیر رکھا ہے۔ ان کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔ حمل کے مسائل ہیں۔...