السلام علیکم ناظرین! کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ وہ ایسی کون سی چیز ہے جو بار بار اللہ پاک سے دعا میں مانگنی چاہیے۔ جس سے انسان کو سب کچھ مل جائے جس کی وہ خواہش کرتا ہے۔ اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کون سی دعا ہے تو اس موضوع کو آخر تک لازمی دیکھیے گا۔ اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو،جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع  کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ ناظرین اگر آپ زندگی میں آسانی چاہتے ہیں تو اللہ پاک سے تقدیر مانگے،مقدر مانگے، کیونکہ اگر انسان کو اچھی تقدیر مل گئی تو وہ سمجھ لے کہ دنیا کا خوش قسمت انسان ہے۔ اسے سب کچھ مل گیا کیونکہ جس کی تقدیر اچھی ہوتی ہے اسے کسی چیز کی کمی نہیں ہوتی۔ویسے بھی دنیا میں بہت سے عقل والے، علم والے، شجاعت والے ایسے انسان کے در پر دیکھے گئے ہیں، جن کو اللہ پاک نے تقدیر والا بنایا ہے۔اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ تقدیر میں ایسی کیا طاقت ہے۔ تو ناظرین دنیا کی ہر ایک چیز اللہ پاک کے حکم کی محتاج ہے تو یاد رکھیے گا۔جب اللہ پاک کسی انسان کو تقدیر سے سنوار دیتا ہے تو کائنات میں موجود ہر ایک چیز اس جستجو میں لگ جاتی ہے کہ کیسے اس انسان کو اس مقام تک پہنچایا جائے جو اللہ پاک نے اس کی تقدیر میں لکھا ہے۔ یہاں پر انسان کے ذہن میں یہ سوال بھی ضرور آتا ہے کہ تقدیر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے۔ تو ناظرین جو انسان آدھی آدھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر اپنے ہاتھ پھیلا کر اللہ کی بارگاہ میں اسم اعظم

یَا مُجِیْبُ

  110 مرتبہ پڑھ کر دعا کرتے ہیں۔ تو اللہ پاک اس کے مقدر کو بہتر سے بہتر بناتا چلا جاتا ہے اور دوسری بات یہ کہ انسان جب اپنے والدین کی خدمت کرتا ہے تو والدین کے دل سے نکلی ہوئی دعا جب اللہ کی بارگاہ میں پہنچتی ہے تو دعا کبھی رد نہیں ہوتی۔اور اس دعا کے ذریعے سے بھی انسان کے مقدر سنور جاتے ہیں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Kehne Ki Fazilat

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Kehne Ki Fazilat

حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْل یہ وہ کلمات جو حضرت ابراہیم ؑ نے اس وقت پڑھے تھے جب انہیں آگ میں پھینکا جا رہا تھا۔اس واقعے کی مکمل تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ جب حضرت ابراہیم ؑنے اپنی قوم کے بتوں کو توڑ ڈالاتو اس پر نمرود سخت برہم ہوااور اس نے حکم دیا کہ بہت بڑی آگ...

Har Mushkil Fori Hal Karne Ka Powerful Wazifa

Har Mushkil Fori Hal Karne Ka Powerful Wazifa

اگر آپ کے کسی کام میں رکاوٹ ہے۔بہت کوشش کے باوجود بھی آپ کا مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔تو آپ کو چاہئے کہ ہر نماز کے بعدٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 100 مرتبہ پڑھیں۔صرف 21 دن کے اس عمل سے آپ کا اٹکا ہوا کام ہو جائے گا۔آپ کی ہر پریشانی دور ہو جائے گی۔آپ جس مقصد کے لئے اس تسبیح کو...

Hamal K Sixth Month Ki Powerful Dua

Hamal K Sixth Month Ki Powerful Dua

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے پانچویں مہینے کے دوران کی جانے والی دعائیں شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج آپ کے ساتھ حمل کے چھٹے مہینے میں کی جانے والی دعائیں شیئر کریں گے۔وہ دعا یہ ہےرَ بِّ اِنّیِ نَذَرْتُ لَکَ...

Aulad e Narina K Liye Powerful Wazifa

Aulad e Narina K Liye Powerful Wazifa

اگر کسی کی صرف بیٹیاں ہیں اور انہیں اولاد نرینہ کی خواہش ہو تو اسے چاہئے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہ درود پاک پڑھا کرے۔اور نماز جمعہ کے بعد 21 مرتبہ درود پاک پڑھ کر ایک مرتبہ سورہ یوسف پڑھے۔اور اللہ کے حضور نہایت عاجزی کیساتھ دعا کرے۔ اولاد نرینہ کے حصول کے لئے یہ بہت...

Pregnancy K Fifth Month Ki Dua

Pregnancy K Fifth Month Ki Dua

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چوتھے مہینے کے دوران کی جانے والی دعائیں شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج آپ کے ساتھ حمل کے پانچویں مہینے میں کی جانے والی دعا شیئر کریں گے۔حمل کا پانچواں مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے یہ...

Pregnancy K 3rd Month Ki Powerful Dua

Pregnancy K 3rd Month Ki Powerful Dua

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے اور دوسرے مہینے میں کی جانے والی دعائیں شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آ ج آپ کے ساتھ حمل کے تیسرے مہینے میں کی جانے والی دعا شیئر کریں گے۔حمل کا تیسرا مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے مندرجہ ذیل دعا...

Hazoor  (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat

Hazoor (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat

حضرت معاذ بن جبلؓ فرماتے ہیں کہ ایک دن حضور ﷺنے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا کہ اے معاذ! واللہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔حضرت معاذ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ میرے ماں باپ آپ پر فدا،خدا کی قسم میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں۔آپ ﷺ نے فرمایا:اے معاذ ؓ میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ...

Hamal K 4th Month Ki Powerful Dua

Hamal K 4th Month Ki Powerful Dua

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے،دوسرے اور تیسرے مہینے میں کی جانے والی دعائیں شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج آپ کے ساتھ حمل کے چوتھے مہینے میں کی جانے والی دعا شیئر کریں گے۔ وہ دعا یہ ہےاَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّا...

Chehry Ki Khubsurti Ka Wazifa

Chehry Ki Khubsurti Ka Wazifa

خوبصورتی ہر کسی کا خواب ہوتی ہے۔ہر شخص ہی خواہ وہ مرد ہو یا عورت خوبصورت لگنا چاہتا ہے اور یہ چاہتا ہے کہ اس کا چہرہ روشن اور چمکدار ہو جائے اور کوئی داغ دھبہ نہ ہو۔لہٰذا چہرے کی خوبصورتی کا نہایت ہی زبردست اورآزمودہ وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سونے...

Zati Ghar Hasil Karne Ka Mujarib Wazifa

Zati Ghar Hasil Karne Ka Mujarib Wazifa

اگر آپ کرائے کے مکان میں رہتے ہیں اور مالک مکان آپ کو بلاوجہ پریشان کرتے ہیں یا آپ سے گھر خالی کروانا چاہتے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ سخت پریشان ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ نے نماز مغرب کے بعد 313یَاجَامِعُ یَا مُعِیدُپڑھنا ہے۔اور اس کے ساتھ11 مرتبہ سورہ...

Rishty Ki Bandish Khatam Karne Ka Wazifa

Rishty Ki Bandish Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپ کا اچھا رشتہ نہیں آرہا یا رشتہ تو آتاہے لیکن بات نہیں بنتی۔تو آج آپ کے ساتھ اچھے رشتے اور تمام رکاوٹیں دور کرنے کا بہت ہی پاور فل عمل شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد 3 مرتبہ درود پاک پڑھ کر 7 مرتبہ سورہ المزمل کی تلاوت کرنی ہے اور پھر 3 مرتبہ...

Aankhon Ki Bimari Se Nijat Ka Ilaj Or Wazifa

Aankhon Ki Bimari Se Nijat Ka Ilaj Or Wazifa

آنکھیں اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہیں۔اس کی قدر وہی جان سکتا ہے جو اس نعمت سے محروم ہے۔آج کل صرف بڑے ہی نہیں بچے بھی آنکھوں کے مرض میں مبتلا ہیں۔اگر آپ کی نظر کمزور ہے چاہے قریب کی ہو یا دور کی۔آنکھوں میں درد،جلن یا خارش ہوتی ہو۔آپ آنکھوں کے کسی بھی مرض میں مبتلا ہوں...