السلام علیکم ناظرین! کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ وہ ایسی کون سی چیز ہے جو بار بار اللہ پاک سے دعا میں مانگنی چاہیے۔ جس سے انسان کو سب کچھ مل جائے جس کی وہ خواہش کرتا ہے۔ اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کون سی دعا ہے تو اس موضوع کو آخر تک لازمی دیکھیے گا۔ اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو،جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ ناظرین اگر آپ زندگی میں آسانی چاہتے ہیں تو اللہ پاک سے تقدیر مانگے،مقدر مانگے، کیونکہ اگر انسان کو اچھی تقدیر مل گئی تو وہ سمجھ لے کہ دنیا کا خوش قسمت انسان ہے۔ اسے سب کچھ مل گیا کیونکہ جس کی تقدیر اچھی ہوتی ہے اسے کسی چیز کی کمی نہیں ہوتی۔ویسے بھی دنیا میں بہت سے عقل والے، علم والے، شجاعت والے ایسے انسان کے در پر دیکھے گئے ہیں، جن کو اللہ پاک نے تقدیر والا بنایا ہے۔اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ تقدیر میں ایسی کیا طاقت ہے۔ تو ناظرین دنیا کی ہر ایک چیز اللہ پاک کے حکم کی محتاج ہے تو یاد رکھیے گا۔جب اللہ پاک کسی انسان کو تقدیر سے سنوار دیتا ہے تو کائنات میں موجود ہر ایک چیز اس جستجو میں لگ جاتی ہے کہ کیسے اس انسان کو اس مقام تک پہنچایا جائے جو اللہ پاک نے اس کی تقدیر میں لکھا ہے۔ یہاں پر انسان کے ذہن میں یہ سوال بھی ضرور آتا ہے کہ تقدیر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے۔ تو ناظرین جو انسان آدھی آدھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر اپنے ہاتھ پھیلا کر اللہ کی بارگاہ میں اسم اعظم
یَا مُجِیْبُ
110 مرتبہ پڑھ کر دعا کرتے ہیں۔ تو اللہ پاک اس کے مقدر کو بہتر سے بہتر بناتا چلا جاتا ہے اور دوسری بات یہ کہ انسان جب اپنے والدین کی خدمت کرتا ہے تو والدین کے دل سے نکلی ہوئی دعا جب اللہ کی بارگاہ میں پہنچتی ہے تو دعا کبھی رد نہیں ہوتی۔اور اس دعا کے ذریعے سے بھی انسان کے مقدر سنور جاتے ہیں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Roza Iftar Karne Ki Best Dua
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ لَکَ صُمْتُ وَبِکَ اٰمَنْتُ وَعَلَیْکَ تَوَکَّلْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ۔ اے اللہ! میں نے تیرے لیے روزہ رکھا اور تجھ ہی پر ایمان لایا اور تجھ ہی پر بھروسہ کیا اور تیرے ہی عطا کیے ہوئے رزق سے افطار کیا۔Female: 0306-4151113Male:...
Neend Se Bedar Hone Ke Bad Ki Dua
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَحْیَانَا بَعْدَمَا اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُط۔ ہرقسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے ہمیں زندہ کیا،بعد اس کے کہ اس نے ہمیں ماردیا تھااور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔(بخاری،۶۹۱/۴،حدیث:۵۲۳۶)Female: 0306-4151113Male:...
Har Masle Mein Allah Par Bharosa Karne Ki Dua
رَبَّنَا عَلَیْکَ تَوَکَّلْنَا وَاِلَیْکَ اَنَبْنَا وَاِلَیْکَ الْمَصِیْرُ۔ اے ہمارے پروردگار! ہم آپ پر بھروسہ کرتے ہیں اورآپ ہی کی طرف ہم رجوع کرتے ہیں اور تیری ہی طرف سب کا لو ٹنا ہے۔(الممتحۃ)Female: 0306-4151113Male:...
Hazrat Adam (A.S) Aur Hawa (A.S) Ki Dua
رَبَّنَا ظَلَمْنَا اَنْفُسَنَا وَاِنْ لَّمْ تَغْفِرْلَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَکُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ۔ اے ہمارے رب! ہم نے اپنے آپ پر ظلم کیا ہے، اور (اب) اگر تو نے ہمیں نہ بخشا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم ضرور خسارہ پانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔ Female:...
Kasrat Barish Se Bachne Ki Best Dua
اَللّٰھُمَّ حَوَالَیْنَا وَلَا عَلَیْنَا اللّٰھُمَّ عَلَی الْأَکَامِ وَالْأَجَامِ وَالظِّرَابِ وَالْأَدْوَیَۃِ وَمَنَابِۃِ الشَّجَرِ۔ اے اللہ ہمارے اطراف میں بارش برساجہاں ضرورت ہے ہم پر نہ برسا۔ اے اللہ! ٹیلوں،پہاڑوں،وادیوں اور درخت اگنے کی جگہ پربارش برسا۔Female:...
Dhoka Dene Wale K Shar Se Allah Ki Panah
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ خَلِیْلٍ مَّا کِرٍ عَیْنَاہُ تَرَیَانِیْ وَقَلْبُہُ تَرْعَانِیْ اِنْ رَّاٰی حَسَنَۃً دَفَنَھَا وَاِنْ رَّاٰی سَیِّءَۃً اَذَعَھَا۔ اے میرے پیارے اللہ!میں تیری پناہ لیتا ہوں ایسے مکار دعست سے جس کی آنکھیں مجھ کو دیکھیں اور اس کا دل...
Rizq Aur Dua Ko Rokne Wale Gunahon Se Bachna
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الذُنُوْبِ تَمْنَعُ اِجَابَتَکَ،اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الذُّنُوْبِ الَّتِیْ تَمْنَعُ رِزْقَکَ،اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذپبِکَ مِنَ الذُّنُوْبِ الَّتِیْ تُحِلُّ النِّقَمَ۔ اے اللہ! میں اس گناہ سے جو قبول دعا سے مانع...
Mutaqabar Ke Shar Se Allah Ki Panah Mangna
وَقَالَ مُوْسٰیٓ اِنِّیْ عُذْتُ بِرَبِّیْ وَرَبِّکُمْ مِّنْ کُلِّ مُتَکَبِّرٍ لَّا یُؤْمِنُ بِیَوْمِ الْحِسَابِ۔ اور موسیٰ ؑ نے کہا کہ میں نے اپنے رب کی پناہ لی ہر اس تکبر سے جو حساب کے دن پر ایمان نہیں رکھتا۔(سورۃ مومن)Female: 0306-4151113Male:...
Na Ghani Waqiat Se Allah Ki Panah Mangna
آمَنْتُ بِاللّٰہِ،وَکَفَرْتُ بِالطَّاغُوْتِ،وَعْدُاللّٰہِ حَق’‘،وَصَدَقَ الْمُرْسَلُوْنَ،اَللّٰھُمَّ اِنِّيْ أَعُوْذُبِکَ مِنْ طَوَارِقِ ھٰذَا اللَّیْلِ اِلَّا طَارِقًا یَّطْرُقُ بِخَیْرٍ۔ میں اللہ پر ایمان لایا،اور میں نے شیطان کو جھٹلایا،اللہ کا وعدہ سچاہے اور...
Faqeeri Ki Zillat Se Allah Ki Panah Mangna
اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوْذُبِکَ مِنْ بَطَرِ الْغِنٰی وَمَذَلَّۃِ الْفَقْرِ۔ اے اللہ! میں تیری پناہ لیتا ہوں مالداری پر اکڑنے سے اور فقیری کی ذلت سے۔ (الدیلمی فی الفردوس بماثور الخطاب)Female: 0306-4151113Male:...
Khatma Bil Khair Ki Behtareen Dua
فَاطِرَالسَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ اَنْتَ وَلِیِّ فِیْ الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَ ۃِ تَوَفَّنِیْ مُسْلِمًا وَّاَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَ۔ اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے تو ہی دنیا و آخرت میں میرا حقیقی کارساز ہے،مجھے اپنا فرمانبردار بنا کر اس دنیا سے اٹھا اور مجھے نیک...
Logo Ke Shar Se Bachne Ki Best Dua
رَبِّ انْصُرْنِيْ عَلَی الْقَوْمِ الْمُفْسِدِیْنَ۔ اے ہمارے رب! مدد فرما تو میری ان فسادی لوگوں کے مقابلے میں۔ (سورۃ العنکبوت)Female: 0306-4151113Male: 0301-0147869