معدے میں السر،معدے میں زخم،معدے کا خراب ہونا،بہت سے لوگ اس بیماری میں مبتلا ہیں۔اور اذیت کا شکار ہیں۔السر کی وجہ سے ہر وقت پیٹ میں درداور معدے میں جلن رہتی ہے۔کھانا پینا مشکل ہو جاتا ہے۔اگر کھا لیا جائے تو پھر ہضم نہیں ہوتا۔ بعض وجو ہات کی بناء پر معدہ بے حد خراب ہو جاتا ہے۔تو وہ السر بن جاتا ہے۔جیسا کہ صحت مندخوراک کا نہ کھانا۔بے وقت کھانا کھانا،ہر طرح کی ادویات کا استعمال کرنا۔واک نہ کرنا۔ اور نیند کا پورا نہ ہونا، اور بھی بہت سی وجوہات ہیں۔اگر آپ ہر طرح کا علاج کروا چکے پر آپ کو افاقہ نہ ہوا تو آپ پریشان نہ ہوں۔ہمارے روحانی سینٹر سے دو نقوش ارسال کئے جاتے ہیں۔ایک نقش سورہ الفاتحہ کا ہے۔ جسکی روحانی تاثیر کی وجہ سے معدے کی ہر بیماری سے آپ کو 7دن میں نجات مل جائے گیأ۔ اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہو گا جس کی روحانیت سے آپ پر سے شیطانی عملیات دور ہو جائیں گے۔اور ادویات آپ پر اثر کرنے لگ جائیں گی۔ اور شفاء یقینی ملے گی۔ان تعویزات کا ہدیہ 1400,1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔ایک نقش مجبور اور ضرورت مند افراد کو فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Hazoor (S.A.W) Ki Nazar Me Waldain Ka Maqam

Hazoor (S.A.W) Ki Nazar Me Waldain Ka Maqam

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمھارے والدین تمھاری جنت بھی ہیں (اگران کے ساتھ حسن سلوک کرو) اور تمھاری دوزخ بھی(اگر ان کی نافرمانی کرو)۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:کیا میں تمہیں بڑے کبیرہ گناہوں کے بارے میں خبر نہ دوں؟پھر آپ ﷺ نے ان گناہوں میں والدین کی نافرمانی کو بھی ذکر...

Hadees Nabvi (S.A.W) | Farman Mustafa (S.A.W)

Hadees Nabvi (S.A.W) | Farman Mustafa (S.A.W)

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ چند احادیث نبویﷺ شئیر کریں گے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک دعا سے زیادہ بلند مرتبہ کسی چیز کا نہیں۔نبی کریم ﷺنے فرمایا: تم اللہ تعالیٰ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کایقین رکھا کرو اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالی...

Banday Ki Tauba Per Shaitan Ki Bad Hawasi

Banday Ki Tauba Per Shaitan Ki Bad Hawasi

جب بندہ چالیس برس کی عمر میں پہنچ جائے اور اس کی بھلائی اس کے شر پر غالب نہ آئے تو شیطان اس کی پیشانی چوم کر کہتا ہے کہ میں اس چہرے پر قربان جو کبھی فلاح نہیں پائے گا۔پھر اگر اللہ عزوجل اس بندے پر احسان فرمائے اور وہ شخص اللہ کی بارگاہ میں توبہ کر لے اور اللہ اسے...

Sunnat e Rasool (SAW) In Urdu

Sunnat e Rasool (SAW) In Urdu

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتیں شئیر کریں گے۔ آپ ﷺ جب اللہ تعالیٰ سے خیر کی دعا مانگتے تو دعا میں اپنے ہاتھوں کے اندر کی ہتھیلیاں اپنے چہرے کی طرف رکھتے اور جب کسی مصیبت سے پناہ مانگتے تو ہتھیلیوں کی پشت اپنے چہرے کی طرف رکھتے۔ کوئی شخص اپنی...

Darakht Lagane Ka Sawab | Tree Plantation

Darakht Lagane Ka Sawab | Tree Plantation

مناسب جگہ پر درخت لگانا بھی بڑے ثواب کا کام ہے۔حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایامَا مِنْ مُّسْلِمٍِِِ یَغْرِسُ غَرْسًا اَوْیَزْرَعُ زَرْعًا، فَیَاکُلُ مِنْہُ طَیْرُاَوْ اِنْسَانُ اِلَّا کَانَ لَہُ بِہِ صَدَقَۃُترجمہ: جو مسلمان کوئی پودا لگاتا یا کھیتی...

Har Marz Se Shifa K Liye Nabi Paak SAW Ki Dua

Har Marz Se Shifa K Liye Nabi Paak SAW Ki Dua

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ جس شخص کی موت کا وقت نہ آچکا ہو، اس کو اس دعا کی برکت سے اللہ تعالی شفاء عطا فرما دیتے ہیں۔وہ دعا یہ ہےاَسْاَلُ اللّٰہَ الْعَظِیْمَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اَن یَّشْفِیْکَترجمہ: وہ اللہ جو خود عظیم ہے اور عظیم عرش کا مالک ہے میں اس سے...

Hazrat Ali A.S Ka Farman Mubarak

Hazrat Ali A.S Ka Farman Mubarak

زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں بلکہ زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے کہ دوسرے آپ سے کتنا خوش ہیں۔بد ترین ہے وہ شخص جس کے شر سے لوگ ڈرتے ہیں۔خدا سے جب بھی مانگو مقدر مانگو،عقل نہیں،کیونکہ میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پے دیکھا ہے۔جو شخص...

Rizq Me Kami Kyu Paida Hote Hai?

Rizq Me Kami Kyu Paida Hote Hai?

فرمان مصطفیﷺدعا سے تقدیر پلٹ جاتی ہے اور نیکیوں سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔بے شک بندہ گناہ کی وجہ سے اس رزق سے بھی محروم ہو جاتا ہے جو اسے پہنچنا ہوتا ہے۔جو اللہ تعا لیٰ سے تھوڑے رزق پر راضی رہتا ہے اللہ تعا لی اس کے تھوڑے عمل سے راضی ہو جاتا ہے۔حضرت انس بن مالکؓ روایت...

Dua Mangne Se Pehle Darood Parhne Ki Fazilat

Dua Mangne Se Pehle Darood Parhne Ki Fazilat

حضرت فضالہ بن عبید ؓفرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ (ایک روز) ہمارے درمیان تشریف فرماتھے کہ ایک آدمی (مسجدمیں) داخل ہوا نماز پڑھی اور دعا مانگنے لگا”یااللہ مجھے معاف فرمامجھ پر رحم کر“ آپ ﷺ نے فرمایا ”اے نمازی تو نے(دعا مانگنے میں)جلدی کی۔جب نماز پڑھ چکو اور دعا کے لئے بیٹھو...

Behtareen Or Ache Shohar Ki Pehchan

Behtareen Or Ache Shohar Ki Pehchan

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ شئیر کریں گے بہترین شوہر کی چندخصوصیاتجو اپنی بیوی کے ساتھ نرمی، خوش اخلاقی اورحسن سلوک کے ساتھ پیش آئے۔جو اپنی بیوی کے حق ادا کرنے میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی نہ کرے۔جو اپنی بیوی کا اس طرح ہو کر رہے کے کسی اجنبی عورت پر نگاہ نہ...

Hazrat Imam Baqir (A.S) K Aqwal e Zareen

Hazrat Imam Baqir (A.S) K Aqwal e Zareen

قیامت کے دن اللہ تعالیٰ لوگوں سے اس حکمت کے مطابق پوچھ گچھ کرے گا جو اس نے دی ہے۔والدین کے ساتھ حسن سلوک اور اپنے رشتہ داروں کی عیادت سے قیامت کے دن حساب کتاب میں آسانی ہوگی۔جسمانی خواہش پر قابو پانے سے زیادہ کوئی طاقت نہیں ہے۔ روزہ جہنم کی آگ سے ڈھال ہے۔ صدقہ اور ڈول...

Hazrat Imam Jafar Sadiq A.S K Aqwal

Hazrat Imam Jafar Sadiq A.S K Aqwal

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: ''دل اللہ کا حرم ہے، اس لیے اس میں اللہ کے سوا کسی چیز کو نہ ٹھہراؤ (دل کا مقام صرف اسی کا ہے، اس لیے دنیا کی محبت کو اس سے دور رکھو۔) امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: ''ہمارے حقیقی پیروکار وہ ہیں جو جب تنہا ہوتے ہیں تو اللہ...