السلام علیکم ناظرین!دنیا میں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جو کہ محنتی ہیں اور دن رات محنت کرتے ہیں۔ لیکن انہیں وہ کامیابی نہیں مل پاتی جس کے وہ حقدار ہیں اور نہ ہی ذہنی سکون میسر آتا ہے جس کی وجہ سے انہیں ہمیشہ اپنے نصیب سے شکوہ رہتا ہے۔ اور یہ سوچ ان پر حاوی رہتی ہے کہ وہ ایسا کیا کریں جس سے ان کا نصیب بدل جائے۔ ہمارا آج کا یہ موضوع اسی موضوع پر ہے کہ ایسے لوگ اپنے نصیب کو کیسے بدل سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع  بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ ناظرین اگر دن رات کی محنت کے باوجود بھی کامیابی نہیں مل رہی اور نہ ہی ذہنی سکون ملتا ہے۔ تو ایسی انسان کو چاہیں گے کہ اپنے ہر دن کا آغاز اللہ کی مخلوق میں سے کسی نہ کسی کو کچھ کھلا کے کرے۔لیکن بعض لوگوں کی سوچ یہ ہوتی ہیں کہ ان میں اتنی وسعت نہیں کہ وہ ہر روز کسی کو کچھ نہ کچھ کھلا سکیں تو انہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ انسان کے حالات جیسے بھی ہوں اس میں اتنی وسعت ضرور ہوتی ہیں کہ وہ اپنے گھر سے اناج کا ایک دانہ تو نکال ہی سکتا ہے۔ اگر انسان اپنے دن کی غذا میں سے ایک دانہ نکال کر اللہ کے کسی مخلوق کو کھلا دے پھر وہ کوئی پرندہ ہو یا کوئی کیڑا مکوڑا یا جانور تو اس کی دعا سے اس انسان کے بگڑے ہوئے کام بننا شروع ہو جائیں گے۔ ترقی اس کا مقدر بن جائے گی اور اسے ذہنی سکون ملے گا۔لیکن اس سب کے لیے ضروری ہے کہ وہ انسان یہ کام ہر دن خلوص نیت اور اللہ پاک کو یاد کر کے کرے تو اس انسان کے رزق میں برکت آئے گی۔ کیونکہ اللہ پاک اپنی ہر مخلوق سے محبت کرتا ہے تو جب کوئی انسان اپنے حصے کے رزق میں سے اللہ پاک کی مخلوق کو کھلاتا ہے تو اللہ پاک اس انسان سے خوش ہو جاتا ہے اور اسے مالا مال کر دیتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کو مزید اپڈیٹ کرنا چاہتے ہیں یا یہ خواہش رکھتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت اور تعریف کریں اور سب اچھے لفظوں سے یاد کریں۔ تو وہ رابطہ کر کے اپنے نام کا اسم اعظم اور وظائف بھی پوچھ سکتے ہیں۔ انشاء اللہ لوگ اچھے لفظوں سے یاد کریں گے اور ہر جگہ عزت ملے گی۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Fozia Name Amazing Personality

Fozia Name Amazing Personality

آج کا موضوع فوزیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے فوزیہ نام کا مطلب،لکی دن، لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعدا د کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...

Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat

Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat

آج کا موضوع خدیجہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے خدیجہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ خدیجہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ...

Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa

Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa

شب معراج کی رات بہت ہی بابرکت رات ہے۔اس رات میں رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔یہ دعاؤں کی قبولیت کی رات ہے۔بہت خوش نصیب ہیں وہ انسان جو اس رات کی عبادت کو پا کر اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا قرب حاصل کر لیتے ہیں۔ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس رات میں خاص وظائف اور ایسے عمل...

Ali Name People Personality

Ali Name People Personality

علی آپ کا اسم اعظم ہے یا اول،یا جلیل۔اس اسم کو آپ روزانہ110 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی انشاء اللہ۔ا س کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی قسم کا جسمانی یا روحانی مسئلہ درپیش ہو تو آپ اپنے مسئلے کے مطابق دعا،وظائف اور قرآنی تعویذات ہمارے روحانی سنٹر سے...

Amazing Sonia Name Meaning In Urdu

Amazing Sonia Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع سونیا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سونیا نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سونیا نام کی لڑکیوں کو کسی...

Ammara Name Meaning In Urdu

Ammara Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع عمارہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہو نے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے عمارہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ عمارہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر آپ کے ساتھ کوئی بھی...

Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam

Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam

حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے سنا کہ وہاں کوئی شخص قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے۔جب میں نے دریافت کیا کہ قرأت کون کر رہا ہے؟ تو فرشتوں نے بتایا کہ آپ ﷺ کے صحابی حارث بن نعمانؓ ہیں۔حضور ﷺنے فرمایا کہ اے میرے صحابیو! دیکھ لو یہ ہے نیکو کار...

Jaisa Chaho Gay Waisa Hi Ho Ga Qurani Ayat Se

Jaisa Chaho Gay Waisa Hi Ho Ga Qurani Ayat Se

آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی زبردست آیت شیئر کریں گے جو انسان کی سوچ کو طاقت دیتی ہے اور پھر انسان جیسا سوچتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔لیکن شرط یہ ہے کہ وہ انسان جائز بات سوچے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔وَمَا تَشَآؤنَ اِلَّا ٓ اَنْ یَّشَآءَاللّٰہُاور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں...

Sana Name Ka Matlab In Urdu

Sana Name Ka Matlab In Urdu

آج کاموضوع ثناء نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے ثناء نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اورسب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ آپ...

Sidra Name Ka Matlab In Urdu

Sidra Name Ka Matlab In Urdu

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے سدرہ نام کا مطلب لکی نمبر،لکی پتھر،لکی دن،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اور ساتھ ہی ساتھ یہ بتائیں گے کہ آپ اپنے کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے دعائیں،وظائف یا قرآنی...

Hazrat Ali A.S Kay Aqwal e Zareen

Hazrat Ali A.S Kay Aqwal e Zareen

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علی ؓ کے چند قیمتی اقوال شیئر کریں گے۔جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل کرنے سے ہم اپنی زندگی کوآسان بنا سکتے ہیں۔مولا علی ؓ نے فرمایااگر نماز پڑھنے والے کو علم ہو جائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو کبھی سجدے سے سر نہ...

D Name Wale Log Kaise Hote Hai

D Name Wale Log Kaise Hote Hai

آج ہم (ڈی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق کسی بھی انسان کا نام اس کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے اور اس کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔جن افرد کا نام (ڈی) سے شروع ہو تا ہے وہ بہت نرم مزاج اور سادہ طبعیت کے مالک ہوتے ہیں۔یہ لوگ...