ایسی خواتین جن کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں یعنی اووریزمیں سسٹ ہو گئی ہے علاج کروانے کے بعد سسٹ ختم ہو گئی تھی لیکن کچھ عرصہ گزرنے کے بعد دوبارہ سے سسٹ بن گئی ہے تو ایسی صورت میں آپ کے ساتھ قرآن پاک کی روسے بہت ہی زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے جو سسٹ بننے کے عمل کو ہی روک دے گا۔اس کا علاج کیا جاتا ہے سورۂ الشعرا اور سورۂ البقرہ کے نقش سے۔یہ کامل شفاء کا ایسا بہترین علاج ہے کہ اللہ کے کرم سے ایک بار سسٹ ختم ہو جائے تو دوبارہ نہیں بنتی۔شفاء کے یہ نقش منگوانے کے لئے دیئے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Isme Azam Waly Kalmat Ka Wazifa
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ مسجد میں داخل ہوئے تو ایک شخص نماز پڑھنے کے بعد دعا کرتے ہوئے یہ کہہ رہا تھااَللّٰھُمَّ لَااِلٰہَ اِلَّا أَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ ذَالْجَلَالِ وَالْاِکْْرَامِ(ترجمہ)اے اللہ! تیرے علاوہ کوئی عبادت کے...
Nafarman Aulad Ko Tabedar Banane Ka Amal
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ اولاد کو تابعدار اور فرماں بردار بنانے کا زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے۔اگر آپ کا بچہ ضدی بد تمیز اور نافرمان ہو گیا ہے۔آپ کی کوئی بات نہیں مانتا۔آپ پر چیختا چلاتا ہے اور اپنی من مانی کرتا ہے۔آپ نے اسے سمجھانے کی اور سدھارنے کی بہت کوشش...
Rajab Kay jumma Ka Powerful Amal
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ رجب میں کیا جانے ولا خاص عمل شیئر کریں گے۔یہ عمل رجب کے مہینے میں جمعے والے دن کرنے کا خاص عمل ہے۔آپ نے جمعے والے دن نماز عصر کے بعد 1000 مرتبہیَا رَحِیْمُ یَا وَدُوْدُپڑھنا ہے۔اور اللہ کے حضور نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ دعا کرنی ہے۔اس وظیفے...
Aankhon Ki Takleef Se Shifa Ke Liye Amal
کسی شخص نے حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ سے بینائی کم ہو جانے کی شکایت کی کہ اتنی کم ہو گئی کہ رات کو مجھے کچھ نہیں سوجھتا۔آپ ؑ نے فرمایاکہ:تو یہ آیت اللہ نورالسموت والارض آخر تک جام پر چند مرتبہ لکھ اور پانی سے اسے دھو کر ایک شیشی میں رکھ چھوڑا اور ایک سو سلائی بھر کر اس...
Imam Musa Kazim (a.s) K Farameen
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ کے 10 قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل پیرا ہونے سے زندگی بہتر طریقے سے گزاری جاسکتی ہے۔حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا:جس طرح تم اپنی ظاہری چیزوں میں خدا سے شرم کرتے ہو اسی طرح...
Baal Lambe Karne Ka Powerful Wazifa
اگر آپ اپنے بالوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔آپ کے بال گرتے ہیں۔بال جھڑ رہے ہیں یا بال کمزور ہو کر ٹوٹ رہے ہیں۔بالوں کی گروتھ رک گئی ہے یا بال روکھے اور بے جان ہو رہے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ ایسا زبردست گھریلو ٹوٹکہ اور وظیفہ شئیر کریں گے...
I Name Waly Log Kaise Hote Hai
آ ج کے موضوع میں ہم(آئی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت جذباتی ہوتے ہیں۔اسی بات کا دوسرے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں اور اکثر اوقات ان کو اسی جذباتیت کی وجہ سے نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔یہ آئیڈیل زندگی گزارناپسند کرتے ہیں۔یہ لوگ بہت پرکشش ہوتے...
Bila Waja Gussa Aur Chirchira Pan Ka Khatma
اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد ہے جس کو بلاوجہ ہی ہر چھوٹی چھوٹی بات پر آپ سے چڑ ہوتی ہے یا آپ کا چہرہ دیکھ کر ہی اسے غصہ آتا ہے یہاں تک کہ آپ کی کہی ہو ئی ہر بات اسے بری لگتی ہے۔آپ اس شخص کے اس رویئے کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کا روحانی علاج...
Kandhe Ke Dard Se Shifa Ka Rohani Ilaj
آپ کے کندھوں پر بوجھ پڑتا ہے ایسے لگتا ہے جیسے کسی نے کوئی بھاری وزن رکھا ہو ا ہے تواس جادو والی کیفیت کو ابھی جڑ سے ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ والا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ کندھوں کی تھکان اور بوجھ دنوں میں ختم ہو جائے گا۔...
Slipped Disc: Symptoms, Causes, and Treatment
ایسے افراد جن کی ڈسک سلپ ہو گئی ہے اور مہروں میں درد رہتا ہے۔جس کی وجہ سے چلنے پھرنے اور دیگر امور انجام دینے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔تکلیف کی شدت نے آپ کو بستر سے لگا دیا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کے ساتھ قرآن کریم کی...
Dushman Se Chutkara Pane Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جس نے آپ کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔آپ اپنے دشمن سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں کا زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہیَا جَبَّارُ،یَا قَہَّارُکو ہر روز نماز عصر کے بعد 210 مرتبہ پڑھ کر دشمن کا...
Period Pain Se Shifa K Liye Wazifa
اگر آپ کو پیریڈزکے دوران درد ہوتا ہے اور درد بھی بہت زیادہ ہوتا ہے۔مختلف میڈیسن کھا کر دیکھ لیں اور ہوم ریمیڈیز بھی استعمال کیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج ہم آپ کے ساتھ درد سے نجات کا بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 41 مرتبہ...