ایسی خواتین جو اس وجہ سے پریشان ہیں کہ ان کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیا ں ہیں بہت سے علاج کرواچکی ہیں لیکن شفاء نہیں ملی بلکہ بیماری بگڑتی جا رہی ہے تو آج ہم انہیں بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسم اعظم میں سے دو کون سے اسم ہیں جنھیں ملا کر پڑھنے سے پانی کی تھیلیاں اللہ کے کرم سے ختم ہو جائیں گی ان شاء للہ۔وہ دو اسم مبارک یہ ہیں
یَا کَرِیْمُ،یَا بَصِیْرُ
متاثرہ خاتون اگران اسمائے اعظم کو اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھے گی تو مطلوبہ نتائج حاصل ہو ں گے۔لیکن اگراس بیماری کی وجہ روحانی ہو یعنی جادو،بندش یا نظر بد وغیرہ توپھر اس صورت میں وظیفہ تو یہی ہو گا اس کے ساتھ دو تعویذدئے جائیں گے۔شفاء والا ایک نقش سورۂ الشعرا کا دیا جائے گا اور جادو کے توڑ کے لئے سورۂ البقرہ کا نقش دیا جائے گا۔اپنے نام کے اعداد معلوم کرنے اور نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Allahu Akbar Ki Tasbeeh Parhne Ki Fazilat
اَللہُ اَکَبْرَکی ایک تسبیح روزانہ پڑھنے کے بے شمار فائدے ہیں۔جو کوئی روزانہ ایک تسبیح پڑھے گا اسے کبھی تنگدستی نہیں آئے گی۔جو شخص ہر نماز کے بعداَللہُ اَکَبْرَکی تسبیح کرے تو اللہ پاک اس کے رکے ہوئے کاموں میں آسانی پیدا فرمائے گا۔اَللہُ اَکَبْرَکا ورد کرنے والے کی ہر...
Aqwal Imam Raza (A.S) | Achi Sehat Ka Raaz
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھامام رضا ؑ کے اقوال مبارکہ شئیر کریں گے جن پر عمل کرنے سے بیماریوں سے فوری شفا عطا ہو گی انشاء اللہ۔جیسا کہ امام رضاؑ نے فرمایا۔انسان کے جسم میں ایک رگ ہے جس کا نام عشا ہے۔جب کوئی رات کو کھانا نہیں کھاتا اور پانی نہیں پیتا تو وہ رگ بد دعا...
Al Fattah Ka Naqsh | Ya Fattahu Benefits
یَا فَتَّاحُکی روحانی افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا فَتَّاحُ کے بیشمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص قرآنی آیات کی پڑھائی کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اس کے فوائدبے حد و حساب ہو جاتے ہیں جیسے کہ جسے مطلوب ہو کہ اس کا کاروبار ترقی کرے تواے...
Neighbors Dushman Ban Gai Ho To Yeh Amal Karen
ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جو اللہ اور آخرت کے دن پر یقین رکھتا ہو اور اپنے پڑوسی کو (کسی بھی قسم کی)تکلیف نہ پہنچائے۔اور جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہواس کے لئے لازم ہے کہ وہ مہمان کا اکرام کرے،اور جو اللہ اور آخرت پر ایمان...
Ya Qahhar K Faidy | Ya Qaharu Ki Fazilat
یَا قَھَّارُکی روحانی فضیلت کو مد نظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا قَھَّارُکے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جو بے شمار فیض و برکات کے حامل ہیں۔جو زندگی کی مشکلات کو کم کرنے کا سبب بنتے ہیں۔جیسے کہ ایسے لوگ جو رشتوں کی بندش کی وجہ سے پریشان ہیں اگر نقشیَا...
Ya Musawwir K Faidy | Ya Musawwir Ka Naqsh
یَا مُصَوِّرُکی بے انتہاروحانیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا مُصَوِّرُ کے بے شمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں قرآنی آیات کی خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کی بدولت اس اسم کے نقش کے فیض و برکات مزید بڑھ جاتے ہیں جیسے کہ۔ اگر کسی کو کارو...
Har Qisam K Jadu K Tor K Liye Isme Azam
ناظرین!اگر آپ نظر بد یا جادو کی وجہ سے پریشان ہیں۔بہت سے علاج کروا لئے۔بڑے بڑے وظائف کر لئے۔لیکن وقتی طور پے فرق پڑتا ہے لیکن پھر آپ کے معمولات زندگی خراب ہونے لگتے ہیں۔تو اب آپ نے بالکل پریشان نہیں ہونا۔آج کے موضوع میں ہم آپ کو نہایت آسان اور طاقتور وظیفہ بتائیں...
Neend Na Aane Ki Wajah Aur Rohani Ilaj
اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ آپ کا دماغ ماؤف ہو گیا ہے یا آپ کا دماغ کام نہیں کر رہا۔آپ سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت چھن گئی ہے۔نیند کے دوران بھی آپ کو بے چینی محسوس ہوتی ہے یا سوتے ہوئے بھی آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہے۔جب دماغ ریلیکس نہیں ہوتااور پرسکون...
Dimag Ko Kamzor Karne Wale jadu Ka Tor
آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے اس کالے جادوکے بارے میں جو دماغی طور پے انسان کو کمزور کر دیتا ہے۔یہ جادو انسان کے دماغ پر قابض ہو کر اسے اپنے قابومیں کر لیتا ہے۔اور اس انسان کے خون میں شامل ہو جاتا ہے۔جس کے بعد انسان خود پے اختیار کھو دیتا ہے۔وہ ہر وقت ایک عجیب سی بے...
Delivery K Baad Hone Wale Depression Ka Ilaj
بعض خواتین بچے کی پیدائش کے کچھ دن بعد شدید ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں۔بات بات پر جھگڑنے لگتی ہیں۔زیادہ غصہ کرنے لگتی ہیں۔بلاوجہ چڑچڑی ہو جاتی ہیں اور بات بے بات پر رونے لگتی ہیں۔شدید ڈپریشن اور اینگزائٹی میں چلی جاتی ہیں۔ایسی خواتین کو سمجھ نہیں آتا کہ ان کے ساتھ...
Ya Azizu Ki Fazilat | Naqsh Ya Azizu Benefits
اسم اعظمیَا عَزِیْزُکے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے لا تعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جن کے چند فوائد ہم آپ کے ساتھ یہاں پر شئیر کریں گے۔ نقشیَا عَزِیْزُکو اپنے پاس رکھنے والااپنوں اور پرایوں میں اس قدر ہر دلعزیز بن جاتا ہے کہ سخت سے سخت دشمن بھی...
Ya Salamu Ki Barkat | Ya Salamu Ka Naqsh
اسم اعظم یاَ سَلَامُکے بے شمار فیض و برکات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نےیاَ سَلَامُکے ان گنت نقوش تیار کئے ہیں۔اور ان پر خاص اوقات میں پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کے بعد اس کے فائدے مزید بڑھ جاتے ہیں جیسے کہ اگر آپ شدید خوف یا ڈر محسوس کرتے ہیں تو نقشیاَ...