السلام علیکم ناظرین! ڈاکٹرز کے مطابق انڈے دانے کی کسی بھی سسٹ کا فوری علاج آپریشن نہیں ہے۔ ہاں مگر اس کی مکمل ایویلویشن بہت ضروری ہے کیونکہ سسٹ بہت طرح کی ہوتی ہے۔ اس لیے پہلے جانچ پڑتال ضروری ہے کہ کون سی سسٹم میں آپریشن ضروری ہے اور کون سی سسٹ صرف میڈیسن سے ہی ٹھیک ہو سکتی ہے۔یہ بات جاننا ہر خاتون کے لیے بہت ضروری ہے کیونکہ گھروں میں رہنے والی سادہ لوگ خواتین لاعلمی کی بنا پر سسٹ کا نام سن کر ہی گھبرا جاتی ہیں۔ اور معمولی سی سسٹ کے لیے آپریشن کروا کے انڈے دانی ہی نکلوا لیتی ہیں۔ اور چھوٹے شہروں میں عموما ڈاکٹرز بھی معمولی سی سسٹ کے لیے آپریشن کر کے انڈے دانی ہی نکال دیتے ہیں۔ لٰہذا آج کے اس موضوع کے ذریعے جہاں تک ممکن ہوا ہم آپ کو یہ اویرنس دیں گے کہ کس قسم کی سسٹ کے لیے آپریشن ضروری ہے۔ اور ساتھ ہی آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سینٹر میں زیادہ تر جو خواتین دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں۔ان میں سر فہرست ہیں حمل کے مسائل پیریڈز کے مسائل یوٹرس کی سولیاں مینوفاز پی سی اوز بانجھ پن وغیرہ۔ اور اللہ کے کرم سے عرصہ 12 سال سے ان تمام بیماریوں سے فوری شفا کا روحانی علاج سورۃشوریٰ سے کیا جا رہا ہے اور اللہ کی ذات نے انہیں شفائے کاملہ عطا فرما کر ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ پہلے ہم بات کر لیتے ہیں انڈے دانی کی ان رسولیوں کے بارے میں جنہیں میڈیکل ٹرم میں بی نائن رسولیاں کہا جاتا ہے۔ یعنی جو جڑوں والی نہیں ہوتی لیکن صرف لاعلمی کی بنا پر خواتین بلاوجہ ہی آپریشن کروا لیتی ہیں۔ اگر ہم اس کی سمٹمز کی بات کریں تو اس مرض میں زیادہ تر خواتین جو ہمارے دعا پروگرام میں دعا کے لیے نام لکھواتی ہیں وہ درد کی شکایت کرتی ہیں۔ جیسا کہ آزدواجی تعلقات کے دوران درد کا ہونا پیریڈز کے پورے سائیکل کے دوران درد کا ہونا اور حتیٰ کہ پیشاب اور پاخانے کے دوران بھی انہیں پین محسوس ہوتی ہے۔ اور بعض خواتین کو محسوس ہوتا ہے کہ ان کے پیٹ میں کوئی گولا سا ہے۔ لٰہذا ایسی صورت میں میرٹ خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنا ٹرانس وجائنل الٹراساؤنڈ کروائیں اور ان میرڈ لڑکیوں کا ایبڈومینل الٹراساؤنڈ کیا جاتا ہے جس سے سسٹ کی نوعیت سمجھ آ جاتی ہے۔ ویسا تو سسٹ کی بہت سی اقسام ہیں مگر سمپل جو سسٹ ہوتی ہیں انہیں فولیکولر سسٹ کہا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر آپ نے جب انڈرساؤنڈ کروایا تو آپ کو پتہ چلا کہ آپ کی انڈے دانی میں جو سادہ پانی کی تھیلی ہے۔وہ تین سینٹی میٹر سے لے کر 10 سینٹی میٹر تک ہے۔ لیکن آپ کو کوئی تکلیف نہیں دے رہی تو خدارا اس کے لیے آپریشن نہ کروائیں بلکہ ڈاکٹر کے مشورے سے ہر تین مہینے کے بعد اپنا معائنہ کروائیں۔ اگر تو اس کا سائز بڑھ جائے یا اس میں درد ہونے لگے تو پھر ایسی صورت میں اس کا علاج ضروری ہے۔ دوسری جو سسٹ ہے وہ بھی بہت ہی کومن ہے اسے اویرین انٹرومیٹروما کہتے ہیں۔ اس سسٹ میں جو مٹیریل ہوتا ہے وہ چاکلیٹ کی طرح کا ہوتا ہے اس لیے اسے چاکلیٹ سسٹ کہتے ہیں۔ اس میں خواتین درد کی شکایت کرتی ہیں وہ درد ماہواری کا ہو سکتا ہے۔ آپسی تعلقات کے دوران ہو سکتا ہے اور حتیٰ کہ ماہواری کے دنوں میں پیشاب اور پاخانے کے راستے میں درد کے ساتھ بلڈ بھی آتا ہے۔ لٰہذا ایسی صورتحال میں ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم سائل سے سوالات کے ذریعے یہ اندازہ لگاتی ہے کہ اسے درد کتنی شدت سے ہوتا ہے۔ اور یہ درد اس کی روٹین لائف کو کتنا متاثر کر رہا ہے اور پھر اس کے ساتھ دیکھا جاتا ہے کہ اسے بچہ پیدا کرنے کی خواہش کس قدر ہے۔ اگر تو ایسی خواتین کو صرف درد کی شکایت ہو تو پھر انہیں ہم مشورہ دیتے ہیں کہ دعا کے ساتھ ساتھ ڈاکٹری علاج بے حد ضروری ہے۔ ایسی صورت میں آپ ڈاکٹر سے باقاعدہ چیک آپ کروا کے ادویات کا استعمال جاری رکھیں۔ لیکن ہم سے بہت سی خواتین ایسی بھی رابطہ کرتی ہیں جو ڈاکٹری علاج کروا کے مایوس ہو جاتی ہیں۔ مگر ان کا یہ مسئلہ حل نہیں ہوتا تو ایسی صورت میں خواتین کو روحانی علاج کے طور پر تو ہم سورۃ شوریٰ آیت نمبر 80 کا خاص کلیات میں تیار کیا گیا تعویز دیتے ہیں۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔
وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ
ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔
اور جن خواتین کو بچے کی خواہش ہو تو انہیں پریگننسی کے لیے کے لیے سورۃ آل عمران کا تعویز بھی دیا جاتا ہے جو باقاعدہ طور پر ہمارے روحانی ماہرین بیماری کی نوعیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے نام منسوب کر دیتے ہیں۔ اس تعویز پر چونکہ عرصہ 12 سال سے ہر جمعہ والے دن بہت بڑی تعداد میں اسم اعظم کا ورد کروا کے دم کیا جاتا ہے۔ اور آیات شفا جن میں سور ۃ شوریٰ کی آیت نمبر 80 سرفہرین سے تلاوت کروا کے تعویذات پر دم کیا جاتا ہے۔ اور اس کے ساتھ ہی پیشنٹس کی شفا کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں جہاں تک ممکن ہو ان کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جاتی ہے۔ اور اتنی پرخلوص دعاؤں کے سبب اللہ کی رحمت سے شفا یقینی ہو جاتی ہے۔اور ساتھ ہی جو خواتین ادویات سے مایوس ہو چکی ہوں تو انہیں یہ اویرنس دی جاتی ہے کہ ڈاکٹری ادویات سے جب مسئلہ حل ہوتا دکھائی نہ دے تو اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے ڈائگنوسٹک لیپروسکوپی کروائیں۔ جس میں ڈاکٹرز پیٹ میں کیمرہ ڈال کے اچھی طرح معائنہ کریں گے اور اگر ضروری ہوا تو سرجری کریں گے۔ نہیں تو اللہ کی ذات نے دعا قبول فرما لی تو انشاء اللہ بنا سرجری کے ہی آپ کو شفا مل جائے گی۔ لیکن جن خواتین کو چاکلیٹ سسٹ ہو اور ان کی خواہش ہو کہ انہیں حمل بھی ٹھہر جائے تو پلیز ایسی صورت میں ادویات پر پیسہ خرچ بالکل نہ کرے۔بلکہ سیدھا سیدھا اپنی ڈائگنوسٹک لیپروسکوپی کروائیں۔ اس میں ڈاکٹرز پیٹ میں کیمرہ ڈال کر سسٹ کو نکالیں گے اور دوسری جو اووری ہے اسے اچھی طرح چیک کریں گے اور ٹیوبز کو بھی چیک کریں گے۔ اس دوران اگر کوئی انٹرو میٹریکل ڈپوزٹس ہوئے تو وہ بھی اسی لیبروسکوپی کے دوران ہی جلا دیں گے۔ اور پھر آپ کو بانجھ پن کا ٹریٹمنٹ دیتے جائیں گے تاکہ آپ اللہ کے حکم سے کنسیو کر سکیں اور روحانی علاج کے طور پر تو آپ کو سورۃ آل عمران کا جو تعویذ دیا جائے گا۔ اس میں وہ قرآنی آیت مبارکہ موجود ہے جس کی بدولت اللہ کی ذات نے حضرت زکریا علیہ السلام کو بڑھاپے میں اس وقت اولاد عطا فرمائی۔ جب ان کی بیوی بالکل بانج ہو چکی تھی مگر اللہ کی ذات نے سورۃ آل عمران کی بدولت ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ لٰہذا ہماری ان ایڈوائسز کو بالکل بھی ضائع نہ کیجئے گا اور مرض کے روحانی علاج کے ساتھ ساتھ ڈاکٹری علاج بھی ضرور کروائیں۔ اور اگر آپ سور ۃشوریٰ کا سسٹ سے فوری شفا والا تعویز اور حمل ٹھہرنے کے لیے سورۃآل عمران کا تعویز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ دونوں تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Ya Muhaiminu Ka Naqsh | Ya Muhaiminu Virtues
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ نقشیَا مُھَیْمِنُکے چند زبردست فائدے شئیر کریں گے۔جن کی بدولت زندگی کی ہر مشکل آسان ہو جاتی ہیں جیسے ہی اگر کسی کے رزق پر جادو کے ذریعے بندش کی گئی ہو اسے چاہئے کہ نقشیَا مُھَیْمِنُکو اپنے پاس رکھیں۔انشاء اللہ صرف سات دن میں رزق پر کی گئی ہر...
Bukhar Mein Jhatke Lagne Ka Rohani Ilaj
اکثر سائلین کے لیے اس وقت صورت حال انتہائی پریشان کن ہو جاتی ہے۔جب ان کے بچے کو بخار کی صورت میں جھٹکے لگنا شروع ہو جاتے ہیں۔اس وقت بچے کی حالت بہت خراب ہو جاتی ہے۔جھٹکے لگنے کی وجہ سے بعض اوقات بچے گر بھی جاتے ہیں۔جس کی وجہ سے وہ زخمی بھی ہوجاتے ہیں۔والدین ڈاکٹری...
Ya Quddusu K Faidy | Ya Quddus Ka Naqsh
یَا قُدُّوْسُ کے انتہائی فیض و برکات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس کے لاتعداد نقش تیار کئے ہیں اور پھر ہر جمعرات کو اسم اعظمیَا قُدُّوْسُبہت بڑی تعداد میں پڑھ کرنقوش پر دم کیا جاتا ہے جس سے اس کا فیض جاری ہو جاتا ہے اور ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے جیسے کہ...
Ya Maliku Ka Naqsh | Ya Maliku Benefits
ہمارے روحانی سنٹر میں اسم اعظم یَا مَالِکُکے نقش خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت تیا کئے جاتے ہیں۔جن کے فیض و برکات حیران کر دینے والے ہیں جیسے کہ نقشیَا مَالِکُجس کے پاس ہو اس کا بد ترین دشمن بھی اپنی دشمنی بھول کر دوست بن جاتا ہے۔ نقشیَا مَالِکُکو اپنے پا س...
Gussa Aane Ki Wajohat Or Rohani Ilaj
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو بلاوجہ غصہ آجاتا ہے یا چڑچڑا پن رہتا ہے اور بات بھی کوئی نہیں ہوتی۔یا آپ خوامخواہ ہی دوسروں سے جھگڑنے لگتی ہیں۔یا آپ کے بال اچانک سے گرنا شروع ہو گئے ہیں اور چہرہ بے رونق ہو گیا ہے اور رنگت پیلی ہو گئی ہے یا پھیکی پڑ گئی ہے۔بعض گھروں میں تو...
Jigar K Marz Se Nijat Ka Rohani Ilaj
آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو عرصہ دراز سے جگر کے عارضے میں مبتلا ہیں۔جن کا جگر بری طرح سے خراب ہو گیا ہے۔جگر خون نہیں بنا رہا۔جس کی وجہ سے جسم میں خون کی کمی ہو چکی ہے۔کھانا ہضم نہیں ہوتا۔دل متلی کرتا ہے۔طبعیت اور دل اس قدر بوجھل ہو جاتے ہیں کہ آپ کو کچھ بھی...
Mian Biwi K Huqooq Hadees Ki Roshni Me
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ شئیر کریں گے میاں بیوی کے ایک دوسرے پر حقوق حدیث کی روشنی میں۔حضرت عائشہؓ نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا کہ عورت پرتمام لوگوں میں سے کس کا حق زیادہ ہے؟ تو رسول اللہ ﷺنے فرمایا:”عورت پر سب سے زیادہ حق اس کے شوہر کا ہے۔ ایک صحابیؓ نے حضور اکرم ﷺ سے...
Ya Rahmanu K Naqsh | Benefits Of Ya Rahmanu
یَا رَحْمٰنُ کے انتہائی فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس کے نقش بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے۔ اور پھر ہر جمعرات کو ان تعویذات پر اسم اعظمیَا رَحْمٰنُ بہت بڑی تعداد میں پڑھ کر دم کیا جاتا ہے۔ جس سے اس کا زبردست روحانی فیض جاری ہوجاتا ہے۔ اور ہر...
Shaitani Waswaso Se Bachne Ki Dua
رَّبّ ِاَعُوْذُبِکَ مِنْ ھَمَزٰتِ الشَّیٰطِیْنِ وَاَعُوْبِکَ رَبّ ِاَنْ یَحْضُرُوْنِترجمہ :اے میرے رب!میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور اس بات سے بھی کہ وہ میرے پاس آئیں۔ رسول اللہ ﷺ نے یہ دعا سکھائی اور رات کو سوتے وقت پڑھنے کی تلقین فرمائی،تاکہ ہم ہر...
Bachon Ki Tamam Bimariyon Se Shifa Ka Ilaj
اگر ایسا ہو رہا ہے کہ آپ کا بچہ بار بار بیمار پڑ جاتا ہے اور ہر بار دوائی لینی پڑتی ہے۔وقتی ظور پے تو بچے کو آرام آجاتا ہے لیکن کچھ دن کے بعد بچہ پھر سے بیمار ہو جاتا ہے۔جس کا مطلب یہ ہے کہ بچے کے اندر سے ابھی پچھلی بیماری کے جراثیم پوری طرح سے ختم نہیں ہوئے تھے اور...
Qarz Se Nijat Ki Dua | Rasool S.A.W Ka Farman
حضرت ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ مجھ کو بہت سے افکار اور قرض نے گھیر لیا۔ آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تجھ کو ایسا کلام بتلادوں کہ اس کے پڑھنے سے اللہ تعالی تیری ساری فکریں دور کر دے اور تیرا قرض بھی ادا کر دے۔اس شخص نے عرض کیا بہت...
Beta Hone Ka Wazifa | Surah Maryam Ka Naqsh
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ شئیر کریں گے کہ ہمیں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی۔اس خاتون کا کہنا تھا کہ اسکی چار بیٹیاں ہیں اور اس کا بیٹا نہیں ہے۔کیونکہ اس کے بیٹے پیدا ہو کر فوت ہو جاتے ہیں یا پیدا ہونے سے پہلے ہی فوت ہو جاتے ہیں۔اسنے ہمیں بتایا کہ وہ پھر سے حاملہ ہے...