یا ودود،یا باسط
اس اسم اعظم کو روزانہ 92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی، روحانی اور نفسیاتی مسائل کا علاج قرآنی تعویذات کے ذریعے کیا جاتا ہے۔انیلا اگر آپ کے شوہر آپ سے محبت نہیں کرتے،آپ کو اگنور کرتے ہیں اور خرچہ بھی نہیں دیتے تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے نقش سورۂ النساء یعنی محبت کا تعویذ اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھ لیں۔اس نقش میں موجود حب کی روحانی لہریں شوہر کے دل میں آپ کے لئے محبت اور نرمی کے جذبات پیدا کریں گی۔انہیں اپنے سخت رویئے کا احساس ہو گا وہ دل سے آپ کی عزت کریں گے اور دل کھول کر خرچہ دیں گے انشاء اللہ۔نقش منگواے کے لئے دیئے گئے وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Susral Mein Izzat Aur Mohabbat Panay Ka Taweez
ایسی خواتین جن کو سسرال میں عزت نہیں ملتی طعنے سننے پڑتے ہیں تلخ لہجے برداشت کرنا پڑتے ہیں وہ خاموشی سے سب کی خدمت کرتی ہیں لیکن انہیں وہ عزت اور محبت نہیں ملتی جس کی وہ حقدار ہیں۔لہٰذا ایسی خواتین کو سورۂ المزمل کا نقش ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گا۔اس...
Maiday Ki Sozish Se Shifa Ka Naqsh
اگر آپ کو سٹومک انفلامیشن یعنی معدے میں سوزش، انفیکشن، درد، السر وغیرہ کی شکایت ہے تو ہم سے علاج کروانے کے رابطہ نمبرز موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ معدے کی ہر تکلیف اور سوزش سے شفاء کے لئے دو علاج ہوں گے۔ پہلا روحانی ہے جس میں آپ کو سوزش سے شفاء کے لئے سورۂ...
Man Pasand Shadi Ke Liya Naqsh
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی شادی نہیں ہورہی رشتوں میں رکاوٹ ہے۔رشتے یا تو آتے نہیں اور اگر آ جائیں تو وہ ان کی چوائس کے مطابق نہیں ہوتے یا پھر پسند کی شادی کا معاملہ ہے اور بہت سی مشکلات کا سامنا ہے یا کسی نے رشے کی سخت بندش کروا دی ہے جس کی وجہ سے رشتہ نہیں ہورہا اور بات...
Izzat Pane Ke Liye Wazifa
اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس سے منسلک ہر رشتہ دل سے اس کی عزت کرے اور اس کی ہر بات مانے تو اس کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔اس شخص کو چاہئے کہ ہر روز نماز فجر کے بعداسم عظمسبحان اللہ یا معزکو410 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرے۔صرف چند دن کے اس...
Qabz Ki Takleef Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کوقبض یا کونسٹیپیشن کی شکایت ہے۔ہر وقت پیٹ میں درد رہتا ہے۔گیس بنتی ہے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔بہت علاج کروانے پر بھی آپ کو شفاء نہیں ملی۔تو آپ کے ساتھ پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے روزانہ 210 مرتبہیَا جَبَّارُ یَا فَتَّاحُکو پڑھ کر پانی پے دم کر کے پینا...
Chambal Ka Ilaj Powerful Naqsh Se
لگ بھگ ۷ سال پہلے ہمارے روحانی سینٹر سے ایک لڑکی نے اپنے بھائی کے لئے چنبل سے شفاء کے دو تعویذات منگوائے تھے۔ ایک تعویذ سورۂ الشعراء کا تھا جو چنبل سے شفاء کے لئے تھا۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا تھا۔ جو اس کے بھائی پر موجود جادو کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے تھا۔اسے...
Man Pasand Shadi Ka Wazifa | Love Marriage
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ پسند کی شادی کا بہت ہی خاص وظیفہ شئیر کریں گے۔اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو چاہئے کہ یَا اللّٰہُ،یَا لَطِیْفُ ،یَا وَدُوْدُکو روزانہ 313 مرتبہ پڑھ کر اس شخص پر یا اس کے تصویر پر پھونک مار دیں۔اس شخص کے...
Apni Pasand Se Shadi Karne Ka Taweez
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی عمر بڑھتی جا رہی ہے لیکن ان کی شادی نہیں ہو رہی۔اچھے رشتے نہیں آرہے اگر رشتہ آتا بھی ہے تو بات آگے نہیں بڑھتی اور انکار ہو جاتا ہے۔اور ایسا کوئی دو چار بار نہیں ہو ا بلکہ بار بار یہی ہو رہا ہے۔لاکھ کوشش کر لیں کہ اس بار رشتہ فائنل ہو جائے لیکن...
Sugar Control Hogi Sirf Aik Ayat Se
اگر آپ شوگر کے مریض ہیں شوگر کبھی ہائی ہو جاتی ہے اورکبھی لو۔دل گھبراتا ہے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہو جاتے ہیں اور جسم بے جان سا محسوس ہوتا ہے۔میڈیسن کھانے کے باوجود بھی اگر شوگر کنٹرول نہیں ہوتی تو آج ہم آپ کے ساتھ شوگر کنٹرول کرنے کے لئے قرآن کریم کی ایک آیت شیئر کریں گے۔وہ...
Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
آج کے موضوع میں آپ کے نہایت ہی آسان سا عمل شیئر کریں گے۔اس عمل کی برکت سے آپ کی کوئی دعا کبھی رد نہیں ہو گی۔ہر مراد پوری ہو گی۔جو چاہوگے وہ ملے گا۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عصر کے بعد آیت الکرسی کو21 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضوردعا کرنی ہے۔اس عمل کے بعد آپ...
Bari Se Bari Hajat Pure Krne Ka Wazifa
اگر آپ کی کوئی ایسی حاجت ہے جو سالوں سے اٹکی ہوئی ہے جس کو پورا کرنے کے لئے آپ نے بہت سے وظائف اور روحانی عمل بھی کئے لیکن آپ کی حاجت پوری نہیں ہوئی تو آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اللہ کے کرم سے اسے...
Adhe Sar Ke Dard Se Nijat | Sar Dard
اگرا ٓپ کو کئی سالوں سے سر میں مستقل درد شدید درد رہتا ہے۔ یا پھرآدھے سر کا درد ہے۔ کوئی بھی میڈیسن آپ پر اثر نہیں کر رہی۔ اکثر مائیگرین ہو جاتاہے۔اس درد کے مسلسل ہونے کی وجہ سے آپ میں چڑ چڑ ا پن بڑھتا جا رہا ہے۔ تو آپ کو قرآن کریم کی رو سے اس کا بیماری سے نجات کو...