پولی ادا وہم کی ایک بیماری ہے جسے شیرڈ ڈلوژن بھی کہا جاتا ہے۔ جو ایک وقت میں دو یا دو سے زیادہ قریبی رشتوں کے درمیان وہم کو شیئر کر دیتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر شوہر وہم کی اس بیماری کا شکار ہے اور اسے کوئی جن بھوت تنگ کر رہا ہے۔ تو اگر بیوی شیرڈ ڈیسیشنل ڈس ارڈر کا شکار ہے تو اسے یہ یقین ہو جائے گا کہ جن بھوت اسے بھی تنگ کر رہا ہے۔ رحم کی یہ ایک ایسی عجیب و غریب صورت ہے جو کہ قریبی رشتوں میں پائی جاتی ہے۔ جیسے کہ ایک گھر میں دو یا تین بہن بھائیوں میں سے کسی ایک کو کسی پر اصرار آواز نے اس کے نام سے پکارا جب اس نے یہی بات اپنے بھائی یا بہن سے شیئر کی تو اسی لمحے انہیں بھی وہی آوازیں سنائی دینے لگی کہ کوئی انہیں ان کے نام سے پکار رہا ہے۔ایک اور مثال یہ ہے کہ اگر کسی فرقے کا رہنما نفسیاتی ہو تو اس سے قریبی تعلقات کی بنا پر اس کے پیروکار اسی نفسیاتی مرض کا شکار ہو سکتے ہیں۔ کیونکہ ایسا صرف طویل مدتی تعلقات میں ہی ہوتا ہے۔ اس لحاظ سے وہم کی اس بیماری کو بہت سے لوگوں کا پاگل پن بھی کہا جاتا ہے اگر آپ کے گھر میں بھی مشترکہ نفسیاتی مرض کا شکار افراد موجود ہیں تو اس کا بہترین روحانی حل سور ۃ شوریٰ کے شفا والے تعویذ میں ہے۔ سو رۃ شوریٰ کے تعویز سے لگ بھگ 12 سال سے اس مرض کا شکار افراد اللہ کے حکم سے شفایاب ہو رہے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Gusse Ko Control Mein Rakhne Ka Taweez

Gusse Ko Control Mein Rakhne Ka Taweez

اگر کسی فرد کو شدید غصہ آتا ہے اور اپنے غصے پر اسے قابو نہیں رہتا۔ یا ایسی بیویاں جن کے شوہر بے حد غصے والے ہیں۔ یا بیوی کو بات بات پر غصہ آتا ہو یا والدین کی اولاد بہت غصے والی اور ضدی ہے۔ غرض گھر میں کسی کے سر بھی غصہ زیادہ سوار رہتا ہے۔ اور وہ خون خرابے کی تیاری...

Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez

Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ چنبل جیسی بیماری سے پریشان ہیں۔ خارش کے ساتھ ساتھ پورے جسم پر لال دھبے پڑ جاتے ہیں۔ تو باڈی کے اس خاص انفیکشن کو دور کرنے کے لئے سورہ الشوریٰ کا پاور فل نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر کی بدولت چنبل جڑ سے ختم ہو جائے گی۔...

Izzat Pane Ke Liye Wazifa

Izzat Pane Ke Liye Wazifa

اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس سے منسلک ہر رشتہ دل سے اس کی عزت کرے اور اس کی ہر بات مانے تو اس کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔اس شخص کو چاہئے کہ ہر روز نماز فجر کے بعداسم عظمسبحان اللہ یا معزکو410 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرے۔صرف چند دن کے اس...

Dushman Kay Shar Se Bachnay Ka Wazifa

Dushman Kay Shar Se Bachnay Ka Wazifa

اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان اور خوفزدہ رہتے ہیں اور اپ کو اس بات کا ڈر رہتا ہے کہ دشمن آپ کو پھر سے نقصان نہ پہنچا دے کیونکہ کچھ دشمن ظاہری طور پر حامل کرتے ہیں لیکن کچھ دشمن ایسے ہوتے ہیں جو چھپ کر وار کرتے ہیں یعنی جادو ٹونے کا سہارا لیتے ہیں اور آپ کی جڑیں...

Hamal Ke Doran Bachay Ke Growth Brhaein

Hamal Ke Doran Bachay Ke Growth Brhaein

ایسی خواتین جو حاملہ ہیں اور ان کے بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی جس کی وجہ سے وہ پریشان ہیں کہ کہیں ان کا مس کیرج نہ ہو جائے اور وہ چاہتی ہیں کہ کوئی ایسا روحانی عمل ہو جس کی برکت سے بچے کی رکی ہوئی گروتھ تیزی سے ہونے لگے۔لہٰذا آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں...

Tangon Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

Tangon Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

ایسے افراد جن کی ٹانگوں اور پاؤں میں شدید درد رہتی ہے۔ اور پاؤں کی انگلیو ں میں درد کی شدت بہت زیادہ ہوتی ہے۔ یا گھٹنے اور پنڈلی میں درد سے آرام نہیں آتا۔ میڈیسن کا بھی کوئی خاص اثر نہیں ہوتا۔ایسے لوگوں کو اس بیماری سے شفاء کے لئے سورہ الشعراء کا شفا ء والا روحانی نقش...

Hazrat Imam Jafar Sadiq Quotes

Hazrat Imam Jafar Sadiq Quotes

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے وہ قیمتی قوال شیئر کریں گے۔جن میں خوشحال زندگی گزارنے کے راز پوشیدہ ہیں۔امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:خوش اخلاقی گناہوں کو ایسے ختم کر دیتی ہے،جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔جو شخص اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی تھوڑی رازی...

Ankhon Mein Dhundla Pan Ka Ilaj

Ankhon Mein Dhundla Pan Ka Ilaj

ایسے حضرات جن کی آنکھوں کے آگے دھندلا پن آجاتا ہے۔ یا اچانک سے ان کی آنکھوں کے آگے ایک دم سے اندھیرا چھا جاتا ہے تو اس بیماری کے روحانی علاج کے لئے آپ سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔شفاء سے بھرپور سورہ الشوریٰ کا نقش اپنی پاور...

Andheron Se Khoof Ata Hai To Janiye Iska Ilaj

Andheron Se Khoof Ata Hai To Janiye Iska Ilaj

اگر آپ کو اندھیرے سے خوف آتا ہے۔انکھیں بند کرنے سے یاکسی اندھیری جگہ پر جانے سے شدید خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔ نیند میں بھی ڈر جاتے ہیں اور ٹھیک سے سو نہیں پاتے۔جس کی وجہ سے آپ کو کندھوں پر بھی شدید دباؤ محسوس ہوتا ہے۔اس ڈر اور خوف کی وجہ سے آپ کی صحت بھی دن بدن خراب ہو رہی...

Jism K Kisi Bhi Hissay Me Sozish Ka Ilaj

Jism K Kisi Bhi Hissay Me Sozish Ka Ilaj

جسم کے کسی بھی حصے میں درد رہتی ہے یا جلن اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ برداشت نہیں ہو رہی۔ سوزش ایسی ہے کہ لال دھبوں کے ساتھ ساتھ تکلیف بھی بہت ہے تو ایسے میں سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے روحانی تاثیر سے تمام تر درد۔ جلن اور سوزش کو جڑ سے ختم کر دے گا۔ انشاء اللہ۔نقش...

Gardan Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

Gardan Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو گردن میں درد یا کھنچاؤ ہے۔گردن کو اوپر نیچے یا دائیں بائیں موڑنے میں آپ کو شدید تکلیف محسوس ہوتی ہے۔بہت سے ڈاکٹری علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کے ساتھ بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔یہ علاج قرآن کی دو سورۂ مبارکہ سے کیا جائے...

Kamyab Aur Khushhal Zindagi Ka Amal

Kamyab Aur Khushhal Zindagi Ka Amal

دنیا کا ہر انسان اپنی زندگی میں صحت،سکون،کامیابی اور خوش حالی کا خواہشمند ہے اور حتی الامکان کوشش کرتا ہے کہ ان نعمتوں کو زیادہ سے زیادہ حاصل کر سکے۔لیکن بعض اوقات ایسا ہو تا ہے کہ بھر پور کوشش کے باوجود بہت سے لوگ ان نعمتوں کو نہیں پا سکتے اور ان کی زندگی دکھوں اور...