آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھامام رضا ؑ کے اقوال مبارکہ شئیر کریں گے جن پر عمل کرنے سے بیماریوں سے فوری شفا عطا ہو گی انشاء اللہ۔جیسا کہ امام رضاؑ نے فرمایا۔انسان کے جسم میں ایک رگ ہے جس کا نام عشا ہے۔جب کوئی رات کو کھانا نہیں کھاتا اور پانی نہیں پیتا تو وہ رگ بد دعا دیتی ہے اور صبح تک یہی کہتی رہتی ہے کہ خدا تجھے سیر و سیراب نہ کرے کہ تونے مجھے بھوکا پیاسا رکھا ہے۔خون کی صفائی اور نئے خون کی پیدائش کے لئے نا شتے میں شہد کے استعمال کو معمول بنا لیں۔کھانا پیالے کے کنارے سے کھانا چاہئے۔امرود کھانے سے دل کی جلا بڑھتی ہے اور اندرونی امراض کو سکون ملتا ہے۔جو شخص 7 مرتبہ سر،داڑھی اور سینے پر کنگھا کرے کوئی درد اس کے قریب نہ آئے گا۔جس وقت تم کوئی چیز کھاؤ فوراً چت لیت جاؤ اور داہنا پاؤں بائیں پاؤں پر رکھ لو۔ایک شخص نے امام رضا ؑ اے عرض یہ عرض کی اے مولا مجھے اپنے سر میں اتنی ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے کہ اگر ہوا لگ جائے تو مجھے اس بات کاخوف ہے کہ غش آجائے۔آپ ؑ نے فرمایا تم کھانے کے بعد ناک میں روغن عنبر اور روغن چنبیلی ٹپکا لیا کرو۔آپؑ نے فرمایا جو چالیس دن تک گوشت نہ کھائے گا،بد اخلاق ہو جائے گا۔بچوں کے لئے ماں کے دودھ سے بہتر کوئی دودھ نہیں۔مچھلی کھا کر ٹھنڈے پانی سے غسل کرنے سے فالج پیدا ہوتا ہے۔جو شخص سوتے وقت آیت الکرسی پڑھ لے وہ فالج سے محفوظ رہے گا۔ناظرین یہ تھے انسان کی بیماریوں کے علاج اور اچھی صحت کے اصول پرمبنی چند اقوال امام رضاؑ۔آج کا ہمار ا موضوع آپ کو کیسا لگا کو منٹ بوکس میں ضرور بتائیں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat

Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat

السلام علیکم ناظرین! اکثر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی مقصد کے لیے جی جان لگا کر محنت کرتے ہیں اور آپ کو 100 فیصد یقین ہوتا ہے کہ یہ کام ہو جائے گا۔ جبکہ وہ کام ہونے کے قریب ہی ہوتا ہے تو ہوتے ہوتے بگڑ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں ہر وقت ہلکا ہلکا درد بھی...

Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika

Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika

السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...

Paheliyan With Answers In Urdu

Paheliyan With Answers In Urdu

السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...