اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے گھر میں آسیب یا جنات ہیں۔یا ایسے لوگ جنھوں نے نئی جگہ پر نیا گھر بنایا ہے یا کسی نے مکان کرائے پر لیا ہے۔اور وہ اس لئے پریشان ہیں کہ یہ گھر تو آسیب زدہ ہے تو آپ کو آگاہ کرتے چلیں کہ جنات کی بھی مختلف اقسام ہیں۔جو مختلف طریقوں سے انسانوں کے لئے پر یشانی کے اسباب پیدا کرتے ہیں۔جیسے کہ کچھ جنات انسانی جسم میں داخل ہو کربیماریوں کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ کسی نہ کسی بیماری میں ہر وقت مبتلا رہتے ہیں۔اور کچھ جنات ایسے ہوتے ہیں جو کاروبار یا جاب کو نقصان پہنچانے کا سبب بنتے ہیں۔اس کے بعد آپ جو بھی کر لیں لیکن آپ کے مالی مسائل حل نہیں ہوتے۔اس کے علاوہ جنات کی ایک قسم ایسی بھی ہوتی ہے جو بظاہر نظر تو نہیں آتی لیکن آپ کو احساس دلاتی ہے کہ جیسے ہر وقت آپ کے ساتھ ہے۔یا آپ کے ساتھ کوئی چل رہا ہے۔یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کو کسی نے چھوا ہے۔تو ایسی صورت میں آپ فوراً
سُبْحَانَ اللہ ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ
کا ورد شروع کر دیں۔اس کے ساتھ جنات کو گھر سے ہمیشہ کے لئے بھگانے اور گھر کی حفاظت کے لیے دو نقش دیئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔اس نقش کو جیسے ہی آپ اپنے نام سے منسوب کروا کہ اپنے پاس رکھیں گے۔جنات ڈر کہ گھر سے ایسا بھاگے گیں کہ دوبارہ آپ کے گھر کا رخ نہیں کریں گے۔اور دوسرا نقش روحانی تحفظ کا ہے۔یہ نقش آپ کی روحانی حفاظت کرے گا جس کی بدولت جنات دوبارہ پلٹ کر آپ پر وار نہیں کریں گے۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے۔نقش منگوانے کے لئے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Surah e Muhammad Ka Powerful Taweez
السلام علیکم ناظرین! سورۃ محمد قرآن کریم کی سب سے روشن سب سے عظمت والی بے حد و حساب روحانی خصوصیات کی حامل ایسی مبارک سورۃ جس کے فیضوں بر کات اور کرامات کی کوئی حد ہی نہیں ہے۔ کتاب تفسیر برہان میں جلد نمبر سات صفحہ نمبر 207 میں لکھا ہے کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ...
Shadi ki Bandish khatam Karne Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ رشتے کی بندش کے مسائل میں پھنسے ہیں؟ کیا آپ کسی قریبی دشمن کے کروائے ہوئے کالے جادو کی وجہ سے بندش میں رہ رہے ہیں؟اور اگر آپ ان تمام کالے جادو ٹونے سے کروائی بندشوں سے آزاد ہونا چاہتے ہیں۔ تو پھر اس بندش کے توڑ سے آپ ایک قدم دور ہیں۔کیونکہ...
Aulad Ki Bandish Kholne Ka Amal
السلام علیکم ناظرین! اولاد اللہ پاک کی عظیم ترین نعمتوں میں سے ایک ہے۔کچھ خواتین کو شادی کے پہلے سال کے اندر ہی اللہ پاک اولاد سے نواز دیتا ہے۔ جبکہ کچھ ایسی خواتین بھی ہوتی ہیں جن کو شادی کے کئی سال گزر جانے کے بعد بھی اولاد جیسی نعمت نہیں مل پاتی۔ جبکہ جن خواتین کو...
Dimagh Ko Tez Karne Wali Ayat Ka Amal
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو سورۃ طہٰ کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔جو کند اور کمزور دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز کر دے گا اور سینے کو علم کے لیے کھول دے گا۔خاص طور پر ایسے لوگ جو اپنے بچوں کی پڑھائی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور ان کے بچوں کا پڑھائی...
Kamyab Zindagi Guzarne Ke Chand Asool
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو امیر اور کامیاب زندگی گزارنے کے کچھ اصول بتائیں گے، جن پر اگر آپ عمل کریں گے تو آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ اس موضوع میں ہم آپ کو امیر انسان بننے کے کچھ سیکرٹ سے آگاہ کریں گے جنہیں جان کر آپ اپنی زندگی میں خوب ترقی کر سکتے...
Rukhsati Mein Hail Rukawat Ko Door Karna
السلام علیکم ناظرین! سورۃ مزمل قرآن کریم کی ایک ایسی سورۃ مبارکہ ہے جو ان بہنوں کے لیے تو قدرت کا ایسا شاندار تحفہ ہے۔جن کا نکاح ہو چکا ہے لیکن رخصتی نہیں ہو رہی۔ہمارے تجربے کے مطابق جن بہنوں کا نکاح ایک سال یا اس سے زیادہ عرصے تک رہتا ہے تو اس دوران رکاوٹ کی دو طرح...
Taweez Of Surah Yaseen To Solve Problem
السلام علیکم ناظرین! اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ دنیا بھر میں ہر امیر، غریب، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں،غموں اور پریشانیوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے، لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم دکھ اور پریشانی کو صبر و شکر اور حوصلہ کے ساتھ...
1 Secret Of Successful Person
السلام علیکم ناظرین! ہمارے ارد گرد بہت سے لوگ ایسے موجود ہیں۔ بلکہ یہ کہنا بھی غلط نہیں ہوگا کہ دنیا ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہے جو کہ اپنی زندگیوں میں الجھے ہوئے ہوتے ہیں اور انتہائی محنت اور سٹرگل کے باوجود بھی کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو پاتی۔جس کی وجہ سے ہمیشہ پریشان...
3 Keys Of Successful Person
السلام علیکم ناظرین!جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ انسان ساری زندگی اپنی کامیابی کے پیچھے بھاگتا ہے۔ اس کے لیے دن رات محنت کرتا ہے۔ جبکہ بعض لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن پر کامیابی کا نشہ اس قدر سوار ہوتا ہے کہ وہ اس کے لیے ہر اچھے سے اچھے اور برے سے برا راستہ اختیار کرنے...
Allah Ke Pak Namo Ka Wazifa
اللہ باری و تعالیٰ کا ذاتی نام ہے۔جو یکتا ہے۔کل کائنات کا مالک و قابض بلا شریک غیر ہے۔نہ اس نے کسی کو جنا ہے نہ اس کو کسی نے پیا کیا ہے۔ وہ اپنی ذات و صفات میں اکیلا ہے اور اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔(یَا اللّٰہ)جو شخص نماز جمعہ سے قبل طہارت و صفاتی اور سکون...
Bandish Ka Tor Ka Taweez
ہمارے روحانی ماہرین نے یہ نقش حضرت سلیمان علیہ السلام کے اسم اعظم کی روحانیت سے تیار کیا ہے۔ جس کو پہننے سے ہر قسم کی بندش کا فوری توڑ ہو جاتا ہے۔ اگر آپ چاہیں تو یہ نقش عہد کے ذریعے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے لیے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔...
Rabi ul Awwal Ka Powerful Wazifa
Aslam o Alaikum Nazreen! Ajj hum apko rabi ul awal k is babarkat maheny main asa powerful wazifa btain gy , jis ko karny sy apky 80 saal k gunaah maaf hojae gy inshaAllah.Agar ap rabi ul awal k is mubarak mahena main apny muqadas maqamat par dua karwana chahty hain to...