یا والی یا معید
اس اسم اعظم کو روزانہ 171 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر پریشانی دور ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی روحانی اور نفسیاتی مسائل کا علاج قرآنی تعویذات کے ذریعے کیا جاتا ہے۔آصف اگر آپ کا کاروبار نہیں چل رہا نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے ناکامیوں کا سامنا ہے تو آپ کو چاہئے کہ سورۂ اخلاس کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے کاروبار کی جگہ پر رکھ لیں۔سورۂ اخلاص کے نقش کی بدولت اور اللہ کی رحمت سے کاروبار ترقی کرنے لگے گا اور کاروبار کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دیئے گئے وٹس اپ نمبرزپر ہم سے رابطہ کر یں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Asma Name Amazing Personality
آج کے موضوع عاصمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عصمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا زبردست روحانی حل۔عاصمہ نام کا مطلب ہے نگہبان۔عاصمہ آپ کا اسم اعظم ہےیا ما لک یا قویاس اسم اعظم کو روزانہ 206 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر قسم کی...
Mushkilat se Nikalne Ka Waziaf
اگر آپ بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہیں جو کسی طرح بھی کم نہیں ہورہیں مشکلات کے بھنور میں پھنس چکے ہیں ہر روز ایک نئی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے کام بنتے بنتے بگڑ جاتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ حالات کس طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش یا...
Susral Mein Izzat Aur Mohabbat Panay Ka Taweez
ایسی خواتین جن کو سسرال میں عزت نہیں ملتی طعنے سننے پڑتے ہیں تلخ لہجے برداشت کرنا پڑتے ہیں وہ خاموشی سے سب کی خدمت کرتی ہیں لیکن انہیں وہ عزت اور محبت نہیں ملتی جس کی وہ حقدار ہیں۔لہٰذا ایسی خواتین کو سورۂ المزمل کا نقش ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گا۔اس...
Shohar Par Rizaq Ki Barish Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر کے رزق میں برکت نہیں ہے شوہر دو دو جاب کرتے ہیں لیکن اس مہنگائی میں گزارہ کرنا مشکل ہو رہا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص روحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔شوہر کے رزق میں اضافے اور برکت کے لئے بیوی یہ عمل کرے گی تو شوہر پر رزق بارش کی طرح برسنے لگے...
Maiday Ki Sozish Se Shifa Ka Naqsh
اگر آپ کو سٹومک انفلامیشن یعنی معدے میں سوزش، انفیکشن، درد، السر وغیرہ کی شکایت ہے تو ہم سے علاج کروانے کے رابطہ نمبرز موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ معدے کی ہر تکلیف اور سوزش سے شفاء کے لئے دو علاج ہوں گے۔ پہلا روحانی ہے جس میں آپ کو سوزش سے شفاء کے لئے سورۂ...
Taweez For High Blood Pressure
اگر آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ دوائیاں لینے کے بعد بھی نارمل نہیں ہوتا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے آپ کے بلڈ پریشر کو نہ بڑھنے دے گی اور نہ کم ہونے دے گی بلکہ نارمل لیول پر رکھے...
Qabaz Ki Takleef Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے اور درد بھی رہتا ہے۔بہت سے علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے دو اسم مبارک ہیں جن کو پڑھنے سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔وہ اسم یہ ہیںیا فتاح،یا جبار۔ان...
Aulad Panay Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh
اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور ہر پل اولاد کے لئے ترستے ہیں کہ کسی طرح اللہ پاک کی ذات آپ کو اولاد سے نواز دے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ سورۂ المریم کا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی حل ہے جس کے روحانی فیض کی بدولت بے شمار میاں بیوی فیض یاب ہو...
Jadu Aur Rizq Ki Bandish Ka Naqsh
اگر آپ مالی مشکلات اور پریشانیوں کا شکارہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے رزق کو جادو کے ذریعے باندھ دیا گیا ہے توآج آپ کے ساتھ ایسا زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے جس سے آپ خود گھر بیٹھے جادو کا توڑ باآسانی کر سکیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز مغرب کی نماز کے بعد 7...
Har Qism Ke Skin Infection Se Nijat Ka Taweez
اسکن کا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہو۔ درد، جلن، نشان، خارش، چنبل، فنگس وغیرہ۔ حتٰی کہ اسکن کا کوئی حصہ جل چکا ہو تو اسکن کے تمام طرح کے مسائل کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔ اس نقش کے ساتھ آپ کے مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کو کچھ ڈائٹ بھی...
Izzat Pane Ke Liye Wazifa
اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس سے منسلک ہر رشتہ دل سے اس کی عزت کرے اور اس کی ہر بات مانے تو اس کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔اس شخص کو چاہئے کہ ہر روز نماز فجر کے بعداسم عظمسبحان اللہ یا معزکو410 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرے۔صرف چند دن کے اس...
Nazre Bad Khatam Krne Ka Nayab Fori Wazifa
نظر بد انسان کو ایسے کھا جاتی ہے ہے جیسے دیمک لکڑی کو کھا جاتی ہے۔نظربد ایسی چیز ہے جس سے بچے بڑے اور بوڑھے سبھی متاثر ہوتے ہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ نظر بد کے اثرات کو فوری زائل کرنے کا زبردست قرآنی وظیفہ شیئر کریں گے۔ اس عمل سے شدید نظر بد بھی فوری ختم ہو...