آج کے موضوع عاصمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عصمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا زبردست روحانی حل۔عاصمہ نام کا مطلب ہے نگہبان۔عاصمہ آپ کا اسم اعظم ہے
یا ما لک یا قوی
اس اسم اعظم کو روزانہ 206 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی روحانی اور نفسیاتی مسائل کا علاج قرآنی تعویذات کے ذریعے کیا جاتا ہے۔عاصمہ اگر آپ کے شوہر آپ سے محبت نہیں کرتے آپ کو اگنور کرتے ہیں اور غیر عورتوں میں دلچسپی لیتے ہیں جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن کا شکار ہیں تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ النسا کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھیں۔اللہ کے کرم سے شوہر کے دل کے دل میں آپ کی ایسی شدید محبت پیدا ہو گی کہ وہ کسی اور عورت کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھیں گے بھی نہیں۔تعویذ منگوانے کے لئے دیئے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Surah Yaseen Se Buri Nazar Ka Tor
سورۃ یٰسین کی آیت نمبر 9 میں چھپی ہوئی طاقت نے ہمیشہ سے مومنوں کی حفاظت کے لیے ایک غیر مرئی دیوار قائم کی ہے'وَجَعَلْنَامِنْ م بَیْنِ اَیْدِھِمْ سَدًّا وَّمِنْ خَلْفِھِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰھُمْ فَھُمْ لَا یُبْصِرُوْنَترجمہ: اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان...
Aulad e Narina Ki Khushkhabri
اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے، اور والدین کے دل میں یہ خواہش کبھی کبھار صبر اور دعا کا امتحان بھی بن جاتی ہے۔ ایک خاتون جو 8 سال سے اولاد کی منتظر تھیں، کئی بار مایوسی کا شکار ہو چکی تھیں اور معاشرتی دباؤ نے بھی انہیں پریشان کر رکھا تھا۔خاتون نے ہمارے روحانی مرکز سے...
Haiz/Periods K Masail Ka Rohani Ilaj
خواتین کے کچھ مسائل ایسے ہوتے ہیں جو نہ صرف جسمانی تکلیف دیتے ہیں بلکہ روزمرہ زندگی پر بھی اثر ڈال دیتے ہیں۔ پیریڈز کا دردنارمل سے زیادہ ہو تا ہے ناف میں دردرہتا ہے بچہ دانی کی تکلیف اور پیٹ کے نچلے حصے کا درد اکثر خواتین کی زندگی کو مشکل بنا دیتے ہیں۔ایسی ہی ایک...
Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj
سورۂ البقرہ کے بارے میں اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ یہ صرف جادو جنات کے توڑ کے لئے مخصوص ہے۔ جب کہ سورۂ البقرہ کی آیت نمبر 286 کی روحانی تاثیر کو ہمارے روحانی ایکسپرٹس کئی سالوں سے بیماروں کی شفاء کے لئے ایک خاص روحانی طریقے سے استعمال کر رہے ہیں۔ اور سالوں کے تجربات سے...
UTI Infection Healing In 7 Days
بحرین سے ایک خاتون نے رابطہ کیا جسے پچھلے کئی سالوں سے پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن تھا۔ ڈرتے ہوئے پانی نہیں پی سکتی تھی کہ درد اور جلن کی اذیت برداشت کرنی پڑے گی۔ ہر طرح کے ڈاکٹرز سے علاج کروالیا لیکن اسے شفاء نہیں ملی۔ جب اس کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا...
Symptoms And Treatment Of Likoria
لیکوریا کی کمزوری اور پی سی او ایس ایک ایسا مسئلہ ہے جو خواتین کی زندگی میں کئی مشکلات پیدا کرتا ہے۔ ماہواری بے قاعدہ ہو جانا، ہارمونز کا بگاڑ، جسمانی کمزوری، تھکن، چہرے اور جسم پر دانے، وزن میں اضافہ اور روزمرہ کے معمولات میں رکاوٹیہ سب علامات اکثر خواتین کو پریشان...
Masana Ki Kamzori Or Infection Ka Ilaj
مثانے کا انفیکشن ایک ایسی تکلیف ہے جو انسان کی روزمرہ زندگی کو عذاب بنا دیتی ہے۔ بار بار پیشاب آنا، جلن، درد، اور ہر وقت پیشاب کی حاجت محسوس ہونا یہ سب علامات جسمانی کمزوری کے ساتھ ساتھ ذہنی اذیت کا باعث بنتی ہیں۔ اکثر لوگ مہینوں دوائیاں کھاتے ہیں، اینٹی بائیوٹکس لیتے...
Cyst Ka Ilaj Surah Shuara Se
جن خواتین کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلی یا سسٹ ہے اور علاج کے باوجود بار بار بن رہی ہے، ان کے لیے قرآن کریم میں خاص روحانی شفاء موجود ہے۔ سورۃ الشعراء اور سورۃ البقرہ کے نقش کے ذریعے یہ علاج کیا جاتا ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین کی رہنمائی میں تیار کردہ نقش آپ کے نام سے...
La Ilaha Illallahul Malikul Haqqul Mubin
آپ میں سے اکثر افراد یہ تسبیحلا الہ الا اللہ الملک الحق المبینپڑھتے ہوں گے لیکن اسی تسبیح کا نقش بھی کس قدر حیرت انگیز روحانی کرشمات کا حامل ہے۔ یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ یہ نقش جن خاص روحانی کلیات کے تحت لکھا گیا ہے۔ان کلیات کی یہ تاثیر ہے کہ شادی کی بندشیں دنوں میں...
Likoria Ki Bimari Ka Rohani Ilaj
لیکوریا کامرض ۰۱ سال پرانا بھی ہو تو بھی اللہ کے کرم سے شفاء فوری اور یقینی ہوگی ان شاء اللہ۔ علاج سے پہلے آپ کو بتائیں کہ اگر لیکوریا لمبے عرصے تک رہے تو بچے دانی کے مسلز ڈھیلے اور کمزور ہوجاتے ہیں۔ جس سے کمر اور پیٹ میں درد ہوتا ہے۔ اگر آپ کو کمر اور پیٹ میں درد...
PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj
ایک خاتون جو لمبے عرصے سے پی سی اوز کا شکار تھی۔ اولاد بھی نہیں تھی۔ ہر طرح کی دوائیاں اور علاج آزما چکی تھی لیکن پھر اللہ نے اسے کیسے اولاد عطا فرما دی۔ اس نے کون سا روحانی علاج کیا تھا۔ کیسے اس کی قبولیت ہوگئی۔ آپ کو بتائیں گے ان شاء اللہ۔ اس کی قبولیت دو تین مراحل...
Surah Fatiha Benefits For Pisces Star
جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ انہیں نقش سورۂ الفاتحہ کی روحانی طاقتوں کو اپنے ساتھ ضرور اٹیچ کرنا چاہیے۔ اس سے انہیں بے پناہ محبت ملنے لگتی ہے۔ ان کی شخصیت میں ایسی زبردست روحانی چمک پیدا ہوتی ہے کہ ہر شخص ان کے ساتھ مخلص ہوتا چلا جاتا ہے۔ ان کے جو کام کل تک اٹکتے...












