اطروبہ نام کا مطلب ہے جنت کے درختوں کی خوشبو۔ اطروبہ نام کی لڑکیاں خوش مزاج کی مالک ہوتی ہیں۔ہر کام کو پوری ایمانداری سے سرانجام دیتی ہے۔اطروبہ نام کی لڑکیاں جلد کسی پر بھروسہ نہیں کرتیں۔عقلمند ہوتی ہیں۔اگر ان کو کوئی پریشانی آ جائے تو جلدمایوس بھی ہوجاتی ہے۔اطروبہ نام کا اسم اعظم ہے

 یَا وھَابُ،یَامُقْسِطُ۔

اس لیے اطروبہ نام کی لڑکیوں کو چاہیے کہ وہ اپنے نام کا اسم اعظم روزانہ 223 مرتبہ پڑھا کریں۔اور اگر اطروبہ نام کی لڑکیوں کو کسی بھی قسم کا روحانی مسئلہ پیش آرہا ہو جس کا وہ فوری حل قرآنی نقوش سے چاہتی ہیں تو ہم سے وٹس اپ نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat

Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat

السلام علیکم ناظرین! اکثر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی مقصد کے لیے جی جان لگا کر محنت کرتے ہیں اور آپ کو 100 فیصد یقین ہوتا ہے کہ یہ کام ہو جائے گا۔ جبکہ وہ کام ہونے کے قریب ہی ہوتا ہے تو ہوتے ہوتے بگڑ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں ہر وقت ہلکا ہلکا درد بھی...

Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika

Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika

السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...

Paheliyan With Answers In Urdu

Paheliyan With Answers In Urdu

السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...