رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ
ترجمہ ”اے رب تو مجھے نیک اولاد عطا فرما۔“ اولاد کی خواہش کس کو نہیں ہو تی۔ہر بشر یہ چاہتا ہے کہ اللہ پاک انہیں اولاد جیسی نعمت سے نوازے۔آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر ابھی تک آپ کے ہاں اولاد نہیں ہے یا ایسے لوگ جن کے پاس بیٹے ہیں لیکن اب وہ بیٹی کی خواہش رکھتے ہیں۔تو وہ با لکل پریشان مت ہوں۔بلکہ مندرجہ بالا آیت کو ہر نماز کے بعد 121 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پی لیں۔اس وظیفے کی برکت سے اللہ پاک بے اولادوں کو اولاد عطا فرمائے گا اور جو لوگ بیٹی کی خواہش رکھتے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں بیٹی جیسی نعمت سے نوازے گا انشا ء اللہ۔ اس کے علاوہ اگر آپ حمل کے لئے سورہ المریم اور بیٹی کی پیدائش کے لئے اس دعا کا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Gussa Aane Ki Wajohat Or Rohani Ilaj
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو بلاوجہ غصہ آجاتا ہے یا چڑچڑا پن رہتا ہے اور بات بھی کوئی نہیں ہوتی۔یا آپ خوامخواہ ہی دوسروں سے جھگڑنے لگتی ہیں۔یا آپ کے بال اچانک سے گرنا شروع ہو گئے ہیں اور چہرہ بے رونق ہو گیا ہے اور رنگت پیلی ہو گئی ہے یا پھیکی پڑ گئی ہے۔بعض گھروں میں تو...
Jigar K Marz Se Nijat Ka Rohani Ilaj
آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو عرصہ دراز سے جگر کے عارضے میں مبتلا ہیں۔جن کا جگر بری طرح سے خراب ہو گیا ہے۔جگر خون نہیں بنا رہا۔جس کی وجہ سے جسم میں خون کی کمی ہو چکی ہے۔کھانا ہضم نہیں ہوتا۔دل متلی کرتا ہے۔طبعیت اور دل اس قدر بوجھل ہو جاتے ہیں کہ آپ کو کچھ بھی...
Mian Biwi K Huqooq Hadees Ki Roshni Me
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ شئیر کریں گے میاں بیوی کے ایک دوسرے پر حقوق حدیث کی روشنی میں۔حضرت عائشہؓ نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا کہ عورت پرتمام لوگوں میں سے کس کا حق زیادہ ہے؟ تو رسول اللہ ﷺنے فرمایا:”عورت پر سب سے زیادہ حق اس کے شوہر کا ہے۔ ایک صحابیؓ نے حضور اکرم ﷺ سے...
Bachon Ki Tamam Bimariyon Se Shifa Ka Ilaj
اگر ایسا ہو رہا ہے کہ آپ کا بچہ بار بار بیمار پڑ جاتا ہے اور ہر بار دوائی لینی پڑتی ہے۔وقتی ظور پے تو بچے کو آرام آجاتا ہے لیکن کچھ دن کے بعد بچہ پھر سے بیمار ہو جاتا ہے۔جس کا مطلب یہ ہے کہ بچے کے اندر سے ابھی پچھلی بیماری کے جراثیم پوری طرح سے ختم نہیں ہوئے تھے اور...
Beta Hone Ka Wazifa | Surah Maryam Ka Naqsh
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ شئیر کریں گے کہ ہمیں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی۔اس خاتون کا کہنا تھا کہ اسکی چار بیٹیاں ہیں اور اس کا بیٹا نہیں ہے۔کیونکہ اس کے بیٹے پیدا ہو کر فوت ہو جاتے ہیں یا پیدا ہونے سے پہلے ہی فوت ہو جاتے ہیں۔اسنے ہمیں بتایا کہ وہ پھر سے حاملہ ہے...
Kisi K Dil Me Mohabbat Paida Karne Ka Wazifa
یہ وظیفہ کسی کے دل میں اپنی جائز محبت ڈالنے کے ہے جس کو آپ سچے دل سے چاہتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔تو اس کے لئے آپ نے اس طریقے سے وظیفہ کرنا ہے۔دو رکعت نفل نماز حاجت پڑھ لیں وظیفہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو نماز عشاء کے بعد...
Kabhi Na Khatam Hone Wale Rizq Ki Tasbeeh
آج آپ کے ساتھ بے بہا رزق پانے کے لئے نبی کریمﷺ کا بتایا گیا عمل شئیر کریں گے۔ایک صحابی نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ!دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی۔فرمایا: کیا وہ تسبیح تمہیں یاد نہیں جو تسبیح ہے فرشتوں اور مخلوق کی جس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے،جب صبح صادق طلوع ہو تو یہ...
Dushman Se Hifazat Ki Powerful Dua
حضرت ابو موسیٰ ؓ فرماتے ہیں کہ جب نبی اکرم ﷺ کو کسی قوم سے خطرہ محسوس ہو تا تو یہ کلمات پڑھا کرتے تھے۔اَ للّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَف فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَ نَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْترجمہ :اے اللہ! ہم آپ کو کرتے ہیں ان کے سینوں کے درمیان اور ہم آپ کی پناہ مانگتے...
Nakseer Photnay Ka Rohani Ilaj | Nose Bleeding
بہت سے افراد خصو صاََ بچوں کی نکسیر پھوٹ جاتی ہے اور اس میں سے خون بہنا شروع ہو جاتا ہے۔بعض لوگ تو ایسے بھی ہیں جو بہت سالوں سے اس تکلیف کا شکار ہیں۔بہت سے علاج بھی کروا لئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔آج کا یہ موضوع ایسے ہی افراد کے ہے۔جس میں ہم انہیں قر آنی آیت بتائیں...
Shaitan Aur Jadugar Se bachne Ki Dua
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص ؓ فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت نبی کریم ؐ نے ارشاد فرمایا کہ اگر تم شام کو یہ دعا ۳ مرتبہ پڑھ لیا کرو تو صبح تک شیطان،کاہن اور جادو گر کے ضرر سے محفوظ رہو گے اور صبح کو پڑھ لیا کرو تو شام تک محفوظ رہو گے۔ (ابن السنی)اَمْسَیْنَا وَاَمْسَی...
Nafarman Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Wazifa
آج کا موضوع ایسے بچے بچیوں کے لئے ہے جو اپنے والدین کی نافرمان ہیں۔ ان سے بد زبانی کرتے ہیں۔ نبی پاک ﷺ نے فرمایا:جس نے اپنے والدین کوگالی دی اس کے سر پر جہنم میں اس قدر آگ کے انگارے برسیں گے جس قدر آسمان سے زمین پر بارش کے قطرے برستے ہیں۔اگر آپ اپنے والدین سے نافر...
Wirasat Ka Hissa Hasil Karne Ka Amal
ہمارے معاشرے کا بہت بڑا المیہ یہ ہے کہ جائیداد میں سے بیٹوں کو تو بڑی خوشی سے حصہ دے دیا جاتا ہے لیکن بیٹیوں کو حصہ نہی دیا جاتا۔بلکہ بہنوں یا بیٹیوں کو حصہ دینے کے معاملے پر لڑائی جھگڑے اور فسادات ہو جاتے ہیں۔اور بعض گھروں میں بھائیوں کی بھی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ساری...