السلام علیکم ناظرین! اولاد اللہ پاک کی عظیم ترین نعمتوں میں سے ایک ہے۔کچھ خواتین کو شادی کے پہلے سال کے اندر ہی اللہ پاک اولاد سے نواز دیتا ہے۔ جبکہ کچھ ایسی خواتین بھی ہوتی ہیں جن کو شادی کے کئی سال گزر جانے کے بعد بھی اولاد جیسی نعمت نہیں مل پاتی۔ جبکہ جن خواتین کو اولاد نہ ہو رہی ہو تو ان کے شوہر اکثر دوسری شادی کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ بعض اوقات تو وہ اپنی بیوی کو طلاق تک دے دیتے ہیں۔ایسی خواتین کو ہمیشہ گھر والوں اور رشتہ داروں کی طرف سے برا بھلا سننا پڑتا ہے۔ اس لیے اولاد کا نہ ہونا خواتین کے لیے سب سے بڑی پریشانی ہے۔ لہٰذا اس موضوع میں ہم آپ سے اولاد نہ ہونے کی چند روحانی وجوہات شیئر کریں گے اور پھر قرآن کریم کی رو سے اس کا بہترین روحانی حل بھی شیئر کریں گے۔ جس سے اللہ کو منظور ہوا تو انشاء اللہ آپ کو بھی اولاد کی نعمت عطا ہو جائے گی۔ناظرین اولاد نہ ہونے کی کئی روحانی اور جسمانی وجوہات ہوتی ہیں۔جس میں خواتین کو شادی سے پہلے ماہواری کا مسئلہ، لیکوریا کا ہونا،یوٹرس پر چربی،موٹاپہ، یا دیگر وجوہات شامل ہیں۔یہ تمام بیماریاں اچھے ڈاکٹر سے متعلقہ ادویات لینے سے بھی ختم ہو جاتی ہیں۔ لیکن جن خواتین کو کسی بھی طرح کا روحانی مسئلہ ہو تو اس کا علاج صرف اور صرف اللہ کے پاک کلام اور دعا سے ہی ممکن ہے۔ اولاد کے نہ ہونے کی روحانی وجوہات میں نظر بد، کالے یا سفلی جادو سے اولاد کی بندش یا پھر سایہ وا ٓسیب ہے۔ اگر آپ میں سے کوئی بھی اولاد کے حصول کے لیے ڈاکٹری علاج کروا رہا ہے۔ تو آپ کو چاہیے کہ اس کے ساتھ ساتھ اپنا روحانی علاج بھی کروائیں۔ اکثر خواتین یہ نہیں سمجھ پاتی کہ ان پر کالے جادو کی وجہ سے اولاد کی بندش ہے یا قدرت کی طرف سے دیر اس کی تصدیق کرنے کا عمل نہایت ہی آسان ہے۔ اس عمل کے لیے ایک گلاس تازہ پانی لیں اور اس پر اوّل و آخر درود شریف پڑھ کر 300 مرتبہ

 اللہ الصمد

پڑھ کے پانی پر دم کریں۔ یہ عمل مکمل کرنے کے بعد پانی کو پی لیں۔ اگر آپ کو محسوس ہو کہ پانی کا ذائقہ تبدیل ہو گیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کالے جاتو نظر بد سایہ ہوا سے یا کسی دشمن کی طرف سے کروائے گئے شیطانی عملیات کی وجہ سے اولاد کی بندش کا شکار ہیں اور آپ کو فل فور روحانی تحفظ کی ضرورت ہے۔ لہٰذا ہمارے روحانی سینٹر میں اولاد کی بندش کے توڑ کے لیے سورۃاخلاص کے تعویذات خاص اوقات میں مخصوص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے جاتے ہیں۔جب یہ نقش بے اولاد میاں بیوی کے نام منسوب ہوتا ہے تو نقش میں موجود سورۃ اخلاص کی روحانی تاثیر کی بدولت ہر طرح کی بندش نظر بد اور دیگر شیطانی عملیات کے اثرات فوری طور پر ختم ہونے لگتے ہیں۔لگ بھگ 12 سال سے یہ نقوش سائلین کو ارسال کیے جا رہے ہیں اور اللہ کی ذات نے انہیں نیک سیرت اولاد کی نعمت سے نوازا ہے۔ ناظرین اس نقش کی اصل روحانی طاقت ہی سورۃ اخلاص ہے جسے اعداد کی صورت میں نقش پر تحریر کیا گیا ہے اور پھر سورۃ اخلاص کو مخصوص تعداد میں تلاوت کر کے نقوش پردم بھی  کیا گیا ہے۔ اور اس کی بدولت فوری روحانی فیض سائلین کو تب ہی ملتا ہے۔ جب وہ پورے یقین کے ساتھ اس نقش پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں جو انہیں اس نقش کے ساتھ ہی ارسال کیا جاتا ہے۔ اگر آپ بھی سورۃاخلاص کا یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Fori Hamal Tehrane Ka Qurani Taweez

Fori Hamal Tehrane Ka Qurani Taweez

ایسی خواتین جن کو حمل نہیں ٹھہر رہا،اٹھرا کا مسئلہ ہے کسی حاسد نے اولاد کی بندش کروا دی ہے یا بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے تو ان کے مسئلے کا پاور فل روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا نقش دیا جائے گا اور اللہ کے کرم سے فوری حمل ٹھہر جائے گا...

Taweez For High Blood Pressure

Taweez For High Blood Pressure

اگر آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ دوائیاں لینے کے بعد بھی نارمل نہیں ہوتا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے آپ کے بلڈ پریشر کو نہ بڑھنے دے گی اور نہ کم ہونے دے گی بلکہ نارمل لیول پر رکھے...

Qabaz Ki Takleef Se Shifa Ka Taweez

Qabaz Ki Takleef Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے اور درد بھی رہتا ہے۔بہت سے علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے دو اسم مبارک ہیں جن کو پڑھنے سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔وہ اسم یہ ہیںیا فتاح،یا جبار۔ان...

Aulad Panay Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh

Aulad Panay Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh

اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور ہر پل اولاد کے لئے ترستے ہیں کہ کسی طرح اللہ پاک کی ذات آپ کو اولاد سے نواز دے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ سورۂ المریم کا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی حل ہے جس کے روحانی فیض کی بدولت بے شمار میاں بیوی فیض یاب ہو...

Har Qism Ke Skin Infection Se Nijat Ka Taweez

Har Qism Ke Skin Infection Se Nijat Ka Taweez

اسکن کا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہو۔ درد، جلن، نشان، خارش، چنبل، فنگس وغیرہ۔ حتٰی کہ اسکن کا کوئی حصہ جل چکا ہو تو اسکن کے تمام طرح کے مسائل کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔ اس نقش کے ساتھ آپ کے مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کو کچھ ڈائٹ بھی...

Nazre Bad Khatam Krne Ka Nayab Fori Wazifa

Nazre Bad Khatam Krne Ka Nayab Fori Wazifa

نظر بد انسان کو ایسے کھا جاتی ہے ہے جیسے دیمک لکڑی کو کھا جاتی ہے۔نظربد ایسی چیز ہے جس سے بچے بڑے اور بوڑھے سبھی متاثر ہوتے ہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ نظر بد کے اثرات کو فوری زائل کرنے کا زبردست قرآنی وظیفہ شیئر کریں گے۔ اس عمل سے شدید نظر بد بھی فوری ختم ہو...

Pait Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez

Pait Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez

ہزار بیماریوں کی ایک بیماری ہے پیٹ کی بیماری۔اگر آپ کو پیٹ میں درد،اپھارہ،قبض یا گیس کی شکایت رہتی ہے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں اور نہ ہی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہے۔اب آپ کی تمام دواؤں سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔پیٹ کے تمام امراض سے نجات اور معدے کو...

Surah Al Muzamil Ki Fazilat O Barkat

Surah Al Muzamil Ki Fazilat O Barkat

میاں بیوی میں اکثر جھگڑا ہو جاتا ہے اور وہ ایک دوسرے سے ناراض ہوجاتے ہیں۔بعض اوقات یہ روزانہ کا معمول بن جاتا ہے کہ شوہر گھر میں داخل ہوتے ہی چلانے لگتا ہے اور گھر والے اور بیوی بچے سہم جاتے ہیں۔اور ایک عجیب سا ماحول کریٹ ہو جاتا ہے۔اور کہیں پر معاملہ اس کے بر عکس...

Ya Fattahu Ki Fazilat | Ya Fattahu Benefit

Ya Fattahu Ki Fazilat | Ya Fattahu Benefit

اسم اعظمیَا فَتَّاحُبے شمار فیض و برکات کا حامل ہے۔یَا فَتَّاحُکو ہر روز 313 مرتبہ پڑھنے والے کی ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔قسمت کے بند دروازے کھل جاتے ہیں۔رزق کی پریشانی اور تنگدستی ختم ہوجاتی ہے۔رنج وغم اور مصیبت سے حفاظت رہتی ہے۔غیب سے...

Preshaniyo Se Nijat Ka Mujarib Wazifa

Preshaniyo Se Nijat Ka Mujarib Wazifa

ہر انسان کی زندگی مسائل سے دوچار ہے کبھی اچھا وقت ہوتا اور کبھی برا۔ کچھ لوگوں پر تو بار بار سخت مصیبت آتی رہتی ہے جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان رہتے ہیں اور شدید مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لہذا آج ہم آپ کو حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا بتایا گیا ایک پاور فل عمل...

Rishton Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez

Rishton Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez

آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے جس نے ہمیں کال کر کے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کی وجہ سے بہت پریشان ہے۔اس کی بیٹی جس کی عمر ابھی صرف 16 سال ہے وہ اپنی پھوپھو کے نکمے اور بری عادات میں مبتلا بیٹے سے شادی کرنا چاہتی ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر پتا چلا...

Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Naqsh

Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Naqsh

آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی او ر اس نے بتایا کہ اس کی شادی کو آٹھ سال ہوگئے ہیں۔تین بار وہ حاملہ ہوئی ا ور تینوں بار ہی ایسا ہوا کہ پریگنینسی کے تیسرے مہینے میں بچے کی گروتھ رک جاتی،ہارٹ بیٹ رک جاتی۔بہت سے علاج کروانے...